Browsing Category
شوبز
میشا پٹیل نے فلم ’غدر2‘ کے پروڈیوسرپر سنگین الزامات عائد کردیئے
فائل:فوٹو
ممبئی: بھارتی اداکارہ امیشا پٹیل نے اپنی نئی آنے والی فلم ’غدر2‘ کے پروڈیوسر انیل شرما پر سنگین الزامات عائد کردیئے۔ اداکارہ نے کہاکہ زی اسٹوڈیو نے اس موقع پر آگے بڑھ کر یقین دلایا کہ سب کو ان کا معاوضہ ادا کیا جائے گا کیوں کہ وہ…
دو مشہور ڈراموں میں آفر کے باوجود کام نہ کرسکنے کا تاحال افسوس ہے ،جنت مرزا
فوٹو:فائل
لاہور:پاکستان کی نامور ٹک ٹاکر و اداکارہ جنت مرزا کا کہنا ہے کہ دو مشہور ڈراموں "پری زاد" اور "ہم کہاں کے سچے تھے" میں آفر ہونے کے باوجود کردار نہ کر سکنے پر آج بھی افسوس ہے۔تاہم مداح اب مجھے جلد ڈراموں میں کام کرتے ہوئے دیکھ…
کیری آن جٹا 3 کے خلاف توہین مذہب کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
فائل:فوٹو
جالندھر: بھارتی پنجابی فلم ’کیری آن جٹا 3‘ کے خلاف انتہا پسند ہندو تنظیم شِو سینا نے توہین مذہب کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست کردی۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ کیری آن جٹا 3 کے ایک سین میں ہون کی رسومات ادا کرنے والے ایک براہمن کی…
ایک شخص رشتے کیلئے 3 سال تک تنگ کرتا رہا، کبریٰ خان
فوٹو:فائل
لاہور: معروف خوبرو اداکارہ کبریٰ خان کا کہنا ہے کہ ایک شخص انہیں رشتے کیلئے خاندان سمیت 3 سال تک تنگ کرتا رہا۔
نجی ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ کبریٰ خان نے بتایا ایک شخص نے چند سال قبل مجھے واٹس ایپ میسج کرکے بتایا کہ…
مہوش حیات کا بین الاقوامی فلم کمپنی لانچ کرنے کا اعلان
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستان شوبز کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے اپنی بین الاقوامی فلم کمپنی لانچ کرنے کا اعلان کر دیا۔خوبرواداکارہ کاکہناہے کہ ان کی فلم کمپنی میں بافٹا اور ایمی ایوارڈز یافتہ پیشہ ورانہ ٹیم کام کرے گی۔
نجی ٹی وی کے پروگرام…
نامور ٹی وی اداکار شکیل احمدانتقال کر گئے
فوٹو:فائل
کراچی:ٹی وی انڈسٹری کے سینئر اداکار شکیل احمد 85 برس کی عمر میں کراچی کے سی ایم ایچ ہسپتال میں انتقال کرگئے۔
اداکار شکیل احمد کا اصل نام یوسف کمال تھا جنہوں نے متعدد لازوال ڈراموں میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔
اداکار شکیل اپنی…
شوبز ستاروں کی جانب سے مداحوں کو دلی عید مبارک ، تصاویر شیئر کردیں
فائل:فوٹو
کراچی :شوبز انڈسٹری کے معروف ستاروں نے بھی بھرپور طریقے سے عید الاضحیٰ منائی اور سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو دلی عید مبارک بھی دی۔
معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے انسٹاگرام پر زرد رنگ کے کپڑے پہنے تصویر شیئر کی اور…
راحت فتح علی خان کیخلاف منی لانڈرنگ کے الزامات پر تحقیقات کا آغاز
فائل:فوٹو
لاہور: وفاقی تحقیقاتی ادارے ”ایف آئی اے“نے عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان کیخلاف منی لانڈرنگ کے الزامات پر تحقیقات کا آغاز کر دیا۔
ایف آئی اے نے گلوکار کے اثاثہ جات اور انکم ٹیکس گوشواروں میں ظاہر کی گئی آمدن کی…
ٹک ٹاکر عائشہ کی اپنی موت کی خبروں کی تردید
فائل:فوٹو
لاہور: 'میرا دل یہ پکارے آجا' گانے پر ڈانس کر کے سوشل میڈیا پر شہرت حاصل کرنے والی معروف پاکستانی ٹک ٹاکر عائشہ نے اپنی موت کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
گزشتہ ہفتے کراچی کے جناح ہسپتال میں کار سوار…
یمنیٰ زیدی بہترین اداکارہ مجھے روحی بانو جیسی ٹیلنٹڈ لگتی ہیں،بشریٰ انصاری
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری اداکارہ یمنیٰ زیدی کے حق میں بول پڑیں۔ کہا کہ یمنیٰ زیدی ایک بہترین اداکارہ ہیں اور مجھے وہ روحی بانو جیسی ٹیلنٹڈ لگتی ہیں۔
چند دنوں قبل اداکارہ نادیہ افغان نے ایک…
شاہ رخ خان کی بیٹی نے 12 کروڑ بھارتی روپے سے زائد کی زرعی اراضی خرید لی
فائل:فوٹو
ممبئی :بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان جو ویسے ہی مہنگے ترین گھر، گاڑیوں اور جائیداد کے مالک ہیں اور اب ان کی بیٹی سہانا خان نے بھی 12 کروڑ بھارتی روپے سے زائد کی زرعی زمین خرید لی۔ پراپرٹی کی رجسٹریشن دیجا وی یو فارم پی ٹی وی لمیٹڈ کے…
اداکارہ ودیا بالن جاسوس بن گئیں
فائل:فوٹو
ممبئی: بالی ووڈ کی نامور اداکارہ ودیا بالن کی نئی کرائم تھرلر فلم ’نیت‘ کا سنسنی خیز ٹریلر جاری کردیا گیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق فلم میں ودیا بالن ایک جاسوس کا کردار ادا کررہی ہیں جو ایک قتل کی تفتیش کرتی نظر آئیں گی۔…
بھارتی مداح نے یمنیٰ زیدی کا پورٹریٹ بناکرا ن کادل جیت لیا
فائل:فوٹو
ممبئی: خوبروادکارہ یمنیٰ زیدی کابھارتی مداح نے پورٹریٹ بنا کر ان سے اپنی والہانہ محبت کا اظہار کیا ہے۔
یمنیٰ زیدی کا پورٹریٹ بنانے کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ بھارتی مداح کا کہنا ہے کہ اس نے سوشل میڈیا…
اداکارہ سونیا حسین کے نئے روپ نے دھوم مچادی
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ سونیا حسین نے سوشل میڈیا پر اپنے نئے پراجیکٹ کی پہلی جھلک شیئر کی ہے جنہیں دیکھ کر مداح بھی حیران رہ گئے ہیں۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ یہ کردار ’مرشد‘ ان کے دل کے بے حد قریب ہے۔
…
رقص کرنے کا تو بہت شوق ہے لیکن والدین کی طرف سے اجازت نہیں ،علیزے شاہ
فائل:فوٹو
کراچی: اداکارہ علیزے شاہ کا کہنا ہے کہ رقص کرنے کا تو بہت شوق ہے لیکن کیمرے کے سامنے رقص نہیں کرسکتی اور فلموں میں رقص کرنے کی والدین کی طرف سے اجازت نہیں ہے۔
برطانوی میڈیا کو انٹرویو میں اداکارہ علیزے شاہ نے کہا کہ فلموں میں…
حریم شاہ لیک ویڈیوز کیس ، ٹک ٹاکر صندل خٹک کی درخواست ضمانت منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد: حریم شاہ لیک ویڈیوز کیس میں ٹک ٹاکر صندل خٹک کی درخواست ضمانت منظور ہوگئی۔ صندل خٹک نے لائیو اسٹریمنگ شیئرکی، خود ریکارڈنگ نہیں کی اور نہ ہی ان کے موبائل فون سے کوئی ثبوت ملا۔
اسلام آباد کی عدالت میں حریم شاہ ویڈیو…
اداکار سنی دیول کے بیٹے کرن دیول شادی کے بندھن میں بندھ گئے
فائل:فوٹو
ممبئی: بالی ووڈ سٹار سنی دیول کے بیٹے کرن دیول دیشا اچاریہ سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔
لیجنڈری اداکار دھرمیندرا کے پوتے اور اداکار سنی دیول کے بیٹے کرن دیول شادی کے بندھن میں بندھ گئے، کرن کی شادی ممبئی میں ہوئی جس میں قریبی…
اداکارہ مریم نفیس نے جلد شادی کرنے کی وجہ بتادی
فائل:فوٹو
لاہور:پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مریم نفیس نے جلد شادی کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہاہے کہ جب بیٹیاں میٹرک میں پہنچیں تو سب ماوٴں کو ان کی شادی کی فکر ہونے لگتی ہے، میری والدہ بھی چاہتی تھیں کہ میری شادی جلدی ہوجائے۔
حال…
کبریٰ خان کی سالگرہ پر مداح نے ناقابلِ یقین تحفہ دے کر ان کا دل جیت لیا
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ کبریٰ خان کی ایک مداح نے اپنی پسندیدہ اداکارہ کی سالگرہ کو منانے کادلچسپ انداز نکال لیا۔
اداکارہ کے مداحوں اور ساتھی فنکاروں کی جانب سے انہیں سالگرہ کی مبارکباد دی جارہی ہے۔وہیں کبریٰ خان کی…
پاکستانی فلم ’ہم سایہ‘ نے بہترین دستاویزی فلم کاایوارڈ اپنے نام کرلیا
فائل:فوٹو
وینس: پاکستانی فلم ’ہم سایہ‘ نے بہترین دستاویزی فلم کا ایوارڈ جیت لیافلم میں لڑکیوں کے اغواء ، جبری شادی، تبدیلی مذہب جیسی کہانیوں کو فلمایا گیا ہے۔
فلم ’ہم سایہ‘ نے وینس انٹر کلچرل فلم فیسٹیول 2023 میں ’انسانی حقوق پر مبنی…