Browsing Category
شوبز
اداکار الزامات لگانے کیلئے سب سے آسان ہدف ہوتے ہیں ،کبریٰ خان
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ کبریٰ خان کا کہنا ہے کہ میرے خلاف سوشل میڈیا پر کئی باتیں پھیلائی گئیں لیکن میں نے نظرانداز کیا، تاہم حالیہ الزامات پر میں چپ نہیں بیٹھ سکی۔ اداکار کسی بھی قسم کے گھناوٴنے الزامات لگانے کیلئے…
سجل اورمیرا اداکاری کا انداز بالکل مختلف ہے ،صبور علی
فوٹو:فائل
لاہور: پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اداکارہ صبور علی کا کہنا ہے کہ میرے اور سجل کے اداکاری کے انداز بالکل مختلف ہیں، بہن ہونے کے ناطے شکل و صورت ملانے کی حد تک تو ظاہر ہے بہنوں کا ہی آپس میں موازنہ ہوتا ہے۔
صبور…
اداکارہ شلپا شیٹی کا ٹماٹر سے متعلق انوکھے انداز میں احتجاج
فائل:فوٹو
ممبئی :بھارت میں ٹماٹر کی قیمت آسمان پر پہنچ گئی، جس کے بعد بالی ووڈ اداکاراؤں نے بھی ٹماٹر کو بہت زیادہ اہمیت دینا شروع کردیا ہے۔
سنیل شیٹی کے بعد اداکارہ شلپا شیٹی نے بھی ٹماٹر سے متعلق انوکھے انداز میں احتجاج کیا ہے۔
بالی…
جنت مرزا کے بعد ان کی بہن کی منگنی بھی ٹوٹ گئی
فوٹو:فائل
لاہور:پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا کے بعد ان کی بہن علشبہ کی منگنی بھی ٹوٹ گئی۔ان کے منگیتر نے رشتہ ختم کرنے کی تصدیق کر دی ہے۔
جنت مرزا کی بہن اور مشہور ٹک ٹاکرعلشبہ انجم کی منگنی عفان ملک سے خوب دھوم دھام سے ہوئی تاہم…
بھارت کے مقبول اداکار نعمان اعجاز کی اداکاری دیکھ کر جذبات پر قابو نہ رکھ سکے
فائل:فوٹو
امرتسر: بھارت کے مقبول اداکار نعمان اعجاز کی اداکاری دیکھ کر جذبات پر قابو نہ رکھ سکے ان کی شاندار ادکاری پر ان کوخوب دادتحسین پیش کیا۔
بھارتی اداکار ایمی ورک نے سوشل میڈیا پر اداکار نعمان اعجاز کی اداکاری کی تعریف کرتے ہوئے کہا…
کنگنا رناوت نے بالی ووڈ کی مقبول جوڑی پر الزامات کی بوچھاڑ کردی
فائل:فوٹو
ممبئی: بالی ووڈ کی اداکارہ کنگنا رناوت نے دعویٰ کیا ہے کہ مشہور ہیروئن کے شوہرنے مسیج کرکے ملنے کی درخواست کی۔ہیروئن کا شوہر لندن میں اپنے خاندان کے ساتھ تھا جبکہ وہ ممبئی میں اپنی بیٹی کے ساتھ موجود تھی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق…
افغان گلوکار حسیبہ نور کا پاکستان میں اپنی موت کی خبروں پر افسوس کا اظہار
فائل:فوٹو
پشاور: معروف افغان گلوکار حسیبہ نور نے پاکستان میں اپنی موت کی خبروں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کسی نے ان کے کار حادثے کی تصاویر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرکے جھوٹی خبریں پھیلائیں۔
ایک ویڈیو بیان میں گلوکارہ کا کہنا ہے کہ…
رومیسہ خان نے اپنے جیون ساتھی کی خوبیاں بتادیں
فائل:فوٹو
کراچی :پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ نامور ٹک ٹاک اسٹار، اداکارہ، ماڈل اور یوٹیوبر رومیسہ خان نے اپنے جیون ساتھی کی خوبیاں بتادیں
حال ہی میں ٹک ٹاکر نے اپنی آنے والی فلم کی تشہیری مہم کے دوران نجی چینل کے شو میں شرکت کی جہاں…
شہریار منور اورسائرہ یوسف ڈرامہ ‘رد’ میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے
فوٹو:فائل
لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹر کے معروف اداکار شہریار منور اور ورسٹائل اداکارہ سائرہ یوسف اب 'رد' میں جلوہ گر ہوں گے۔اس ڈرامے میں ان دونوں فنکاروں کے علاوہ ارسلان نصیر بھی شامل ہیں۔
نئے آنے والے ڈرامے رد کے حوالے سے شہریارمنور،…
امیشا پٹیل ساتھی فنکارہ سمرت کور کے دفاع میں بول پڑیں
فائل:فوٹو
ممبئی: بھارتی اداکارہ امیشا پٹیل ’غدر2‘ میں اپنی ساتھی فنکارہ سمرت کور کے دفاع کیلئے میدان میں آگئیں۔ امیشا پٹیل نے اپنی ساتھی فنکارہ کے دفاع کیلئے سوشل میڈیا کا سہارا لیا اور لوگوں کو سمرت کور کیلئے مثبت باتیں کرنے کا مشورہ دے…
گلوکارہ آئمہ بیگ کے نئے گانے "فنکاری” کی ویڈیو جاری
فوٹو: فائل
لاہور:فنکاری میں نہ سمجھ پائی تیری سمجھ داری' ، آئمہ بیگ کا نیا گانا ریلیز کر دیا گیا۔
پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ کے نئے گانے "فنکاری" کی ویڈیو جاری کردی گئی، گانے میں بے وفائی سے ہونے والی تکلیف کو بیان کرنے کی…
پاکستانی اداکارہ نمرہ بچہ کا ایک اور عالمی اعزاز ،فلم "مڈراز ایزی” کا حصہ بن گئیں
فوٹو: فائل
لاہور:پاکستانی اداکارہ نمرہ بچہ نے ایک اور عالمی اعزاز حاصل کر لیا۔فلم "مڈراز ایزی" کا حصہ بن گئیں ۔
پاکستانی اداکارہ نمرہ بچہ پولائٹ سوسائٹی اورمس مارول کے بعد آگاتھا کریسٹی کے ناول پر مبنی فلم "مڈراز ایزی" کا حصہ بن گئی ہیں،…
جنت مرز نے دو بلاک بسٹر ڈراموں کی آفر ملنے کے ثبوت پیش کردئیے
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے سوشل میڈیا پر ہونے والی ٹرولنگ کے جواب میں دو بلاک بسٹر ڈراموں کی آفر ملنے کے ثبوت پیش کردیے۔جنت مرزا نے لکھا کہ میں کبھی بھی اپنی وضاحت یا سوشل میڈیا پر ذاتی چیٹس شیئر کرنا نہیں…
کرولس عثمان کے ہیرو کا جلدپاکستان آنے کااعلان
فائل:فوٹو
استنبول: مشہور ترک ڈرامے کرولس عثمان کے ہیرو براک اوزجیفت نجی کمپنی کی دعوت پر پاکستان آئیں گے۔اداکار براک اورزجیفت کے پاکستان آنے کی خبر پر ان کے مداحوں نے خوشی کا اظہار کیا۔
ایک بڑے فیشن برانڈ کے سوشل میڈیا اکاوٴنٹ پر کرولس…
اداکارہ ثناء خان نے اپنے بیٹے کا نام سید طارق جمیل رکھ دیا
فوٹو:فائل
گجرات:اسلام کی خاطر بالی ووڈ سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ بھارتی اداکارہ ثناء خان نے اپنے بیٹے کا نام سید طارق جمیل رکھ دیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ثناء خان کا کہنا ہے کہ نام کا شخصیت پر بہت اثر پڑتا ہے، ہم اپنے بیٹے کے…
مریم انصاری کے ہاں بیٹی کی پیدائش، معین خان دادا اور اعظم خان چچا بن گئے
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ مریم انصاری اور سابق کرکٹ کپتان معین خان کے بیٹے اویس خان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔مریم انصاری کے یہاں بیٹی کی پیدائش، معین خان دادا اور اعظم خان چچا بن گئے۔
اویس خان نے فوٹو اینڈ…
شاہ رخ خان خوبصورت ہیں اور نہ ہی اچھے اداکار،ماہ نور بلوچ
فوٹو:فائل
کراچی: پاکستانی خوبرو اداکارہ ماہ نور بلوچ کا کہنا ہے کہ شاہ رخ خان کی شخصیت اچھی ہے مگر وہ خوبصورت ہیں اور نہ ہی اچھے اداکار ہیں تاہم انہیں خود کو مینج کرنا آتا ہے۔
نجی ٹی وی پروگرام میں ایک سوال کے جواب میں ماہ نور بلوچ نے…
شاہ رخ خان کا مشورہ نہ ماننے پر آج بھی پچھتاوا ہے، کاجول
فوٹو: فائل
ممبئی: دل والے دلہنیا لے جائیں گے والی ثمرن بھارتی اداکارہ کاجول کہتی ہیں شاہ رخ خان کا مشورہ نہ ماننے پر آج بھی پچھتاوا ہے، کاجول نے بتایا تاہم یہ مشورہ میں اب ہر کسی کو دیتی ہوں جو مجھے شاہ رخ خان نے دیا تھا۔
بھارئی میڈیا کو…
پرویز مشرف کی پیروڈی کرنے والے فنکار وسیم انصاری یوٹیلٹی بل جمع کراتے گرکر جاں بحق
فائل:فوٹو
کراچی: سابق صدر پرویز مشرف کی پیروڈی کرنے والے فنکار وسیم انصاری یوٹیلٹی بل جمع کراتے گرکر جاں بحق، شہرت حاصل کرنے والے فنکار وسیم انصاری گرے اور انتقال کرگئے۔
وسیم انصاری کے بیٹے کاشان انصاری کے مطابق ان کے والد شوگر اور بلڈ…
دنیا میں کوئی ایسا انجکشن نہیں ہے جو کسی کو گورا کر سکے، شائستہ لودھی
فوٹو:فائل
کراچی: پاکستان شوبز کی اداکارہ میزبان اور معروف ڈرماٹالوجسٹ شائستہ لودھی نے واضح کیاہے کہ گورا رنگ خوبصورتی کی علامت نہیں ہے۔ دنیا میں کوئی ایسا انجکشن نہیں ہے جو کسی کو گورا کر سکے اور نہ ہی گورا رنگ خوبصورتی کی علامت ہے۔
حال…