Browsing Category
شوبز
ماہم عامر نے اپنی آمدن سے متعلق زیر گردش خبروں پرخاموشی توڑ دی
فائل:فوٹو
کراچی :پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکارہ ماہم عامر نے اپنی آمدن سے متعلق زیر گردش خبروں پرخاموشی توڑ دی ۔
حال ہی میں نجی چینل کے ٹاک شو میں ماہم عامر نے بطور مہمان شرکت کی، جہاں انہوں نے دلچسپ گفتگو کی اور سوشل میڈیا…
نور بخاری نے ماہرہ خان کو ذہنی دباؤ سے نکلنے کا راستہ دکھا دیا
فوٹو: فائل
لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ نور بخاری نے سپر سٹار ماہرہ خان کو ذہنی دباؤ سے چھٹکارا پانے کا طریقہ بتا دیا۔
گزشتہ دنوں ماہرہ خان کا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہوا جس میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ فلم رئیس کی ریلیز کے…
ماہرہ خان نے شادی اور طلاق کے معاملے پر خاموشی توڑ دی
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری کی سپرسٹار ماہرہ خان نے شادی اور طلاق کے معاملے پر خاموشی توڑ دی۔اداکارہ نے بتایا کہ ہماری شادی بہت کم عمری میں ہوئی تھی اور ہم دونوں ایک دوسرے سے مختلف انسان تھے اس رشتے کو ختم کرنا مشکل تھا، شادی ختم…
صبا قمر کو پیار مل گیا
فوٹو: فائل
لاہور: پاکستانی معروف اداکارہ صبا قمر کا ایک محبت کرنے والے خاص شخص کی بات کرتے ہوئے شرمانا سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کروا گیا۔
مقبول ترین ڈرامہ ’چیخ‘ میں اپنی بہترین اداکاری سے جان ڈالنے والی اداکارہ صبا قمر نے حال ہی میں…
پیمرا نے نجی ٹی وی کے ڈرامہ ’حادثہ‘ کو نشر کرنے پر پابندی عائد کردی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پیمرا نے نجی ٹی وی کے ڈرامہ ’حادثہ‘ کو نشر کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ۔ ڈرامے ’حادثہ‘ پر پیمرا ایکٹ کے سیکشن 27 کے تحت فوری پابندی عائد کرتے ہوئے مذکورہ معاملہ ادارے کی کمیٹی کونسل آف کمپلینٹس کو بھجوادیا گیا۔…
بالی وڈ کی معروف اداکارہ دیا مرزاکا مداحوں کے لئے جذباتی پیغام
فائل:فوٹو
ممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ دیا مرزا نے جذباتی پیغام جاری کرکے اپنے چاہنے والوں کو تشویش میں مبتلا کردیا۔
دیا مرزا نے اپنے آفیشل انسٹا گرام اکاوٴنٹ پر ایک پیغام تحریر کیا کہ ”احسان جتا کر کسی کا قتل نہ کرو، بلکہ نرم دلی اور…
ایرانی پاپ سنگر پر اسکارف اتارنے کی اپیل کرنے پر مقدمہ بن گیا
فوٹو: وی او اے فائل
تہران: ایرانی لڑکی مہسا امینی کی موت کے ایک برس بعد ایک بار پھر پردہ کے معاملے پرایک اور پیش رفت سامنے آئی ہے اورخدشہ ہے کہ اس پر بھی ردعمل آئے گا۔
ایرانی پاپ سنگر پر اسکارف اتارنے کی اپیل کرنے پر مقدمہ بن گیا، ایران…
انصاف میں تاخیر کا مطلب نا انصافی ہے،ماہرہ خان
فائل:فوٹو
لاہور: اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ انصاف میں تاخیر کا مطلب نا انصافی ہے۔ جب قانون بنانے والوں کے گھر میں ایسے واقعات ہوں گے تو ہم کس سے قانون کے بارے میں بات کریں گے۔جب بھی کوئی واقعہ ہوتا ہے اس کے مجرم جیل میں چلے جاتے ہیں…
بالی ووڈ سٹارز سے پاکستانی اداکاراؤں کی ملاقات
فوٹو:فائل
کراچی:پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکاراؤں کی بالی ووڈ کے معروف سٹارز سنیل شیٹھی اور نرگس فخری کے ساتھ امریکا میں ملاقات ہوئی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
حال ہی میں امریکا میں پاکستان شوبز انڈسٹری اور بالی ووڈ کے…
مجھے انڈسٹری میں موجود اقربا پروری سے کوئی مسئلہ نہیں، اداکارہ غنیٰ علی
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستانی معروف اداکارہ غنیٰ علی کاکہناہے کہ پروڈکشن والے اداکار کی صلاحیت کو دیکھیں نہ کہ ان کے والدین کی محنت یا ان کے نام کو۔مجھے انڈسٹری میں موجود اقربا پروری سے کوئی مسئلہ نہیں
اداکارہ غنیٰ علی نے ایک نجی چینل کے…
پرینیتی چوپڑا نے اپنی خوبصورت آواز سے مداحوں کے دل جیت لیے
فائل:فوٹو
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے ایک بار پھر اپنی خوبصورت آواز سے مداحوں کے دل موہ لئے ۔
اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹا گرام اکاوٴنٹ پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ کسی سٹوڈیو کے اندر گانا گنگنا…
سام اصغری کا گلوکارہ برٹنی سپیئر سے علیحدگی کا فیصلہ
فائل:فوٹو
کیلی فورنیا ایرانی نژاد امریکی ماڈل اور فٹنس ٹرینر سام اصغری نے نامور امریکی گلوکارہ برٹنی سپیئر سے شادی کے 14 ماہ بعد ہی علیحدگی کا فیصلہ کرلیا۔گلوکارہ اور ان کے شوہر کی طرف سے اس خبر پر کوئی باضابطہ بیان ابھی تک سامنے نہیں آیا۔…
اداکارہ نوال سعید نے اپنی من پسند شخصیت کی تصویر شیئر کر دی
فوٹو فائل
لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ نوال سعید نے اپنی پسندیدہ شخصیت کا نام بتا دیا۔
اپنے والد کی سالگرہ کے موقع پر اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنے والد کے ہمراہ لی گئیں چند تصاویر شیئر کیں۔…
نیشنل آئیکون ایوارڈز،وزیراعظم نے سیلیبرٹیزکوہیلتھ کارڈ ز اورایوارڈز عطاء کئے
فائل:فوٹو
لاہور :وزیراعظم شہبازشریف نے لاہورمیں منعقدہ تقریب ”نیشنل آئیکون ایوارڈز 2023“ میں پاکستان کی معروف سیلیبرٹیزکوہیلتھ کارڈ ز اورایوارڈز دئیے ۔
اسی تقریب کے دوران وزیراعظم نے ”آواز خزانہ“ کے نام سے ریڈیو ایپ بھی لانچ کی۔
شہباز…
نجم سیٹھی کے بیٹے گلوکار علی سیٹھی نے شادی کی تردید کردی،تعلقات کی نوعیت پر خاموشی
فوٹو: فائل
لاہور: سابق چئیرمین پی سی بی نجم سیٹھی کے بیٹے گلوکار علی سیٹھی نے شادی کی تردید کردی،تعلقات کی نوعیت پر خاموشی ہے گلوکار علی سیٹھی نے صرف اپنی شادی سے متعلق گردش کرتی افواہوں کو جھوٹا قرار دیا ہے۔
سوشل میڈیا اور میڈیا پر گزشتہ…
انجو کو پاکستان میں نیا شوہر ملا، سیما حیدر کو انڈیا میں فلم مل گئی
فوٹو: اسکرین گریب
اسلام آباد: انجو کو پاکستان میں نیا شوہر ملا، سیما حیدر کو انڈیا میں فلم مل گئی، بچے دونوں خواتین نے بھلا کر اپنی اپنی نئی اسائنمنٹس پکڑ لی ہیں.
انجو 2بچے چھوڑ کر دیر بالا پہنچی تھی ویزا لے کر آئی اب اپنے قیام میں ایک…
اداکارہ صبا قمر کو متحدہ عرب امارات کا 10 سالہ گولڈن ویزا مل گیا
فوٹو: انسٹاگرام
اسلام آباد: پاکستان کی خوبرو اداکارہ صبا قمر کو متحدہ عرب امارات کا 10 سالہ گولڈن ویزا مل گیا، متحدہ عرب امارات کی جانب سے 10 سالہ رہائشی گولڈن ویزا پیش کیا گیا ہے۔
صبا قمر نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پراس اعزاز کو قبول کرتے…
جیکولین فرنینڈس کے منی لانڈرنگ کیس میں پھنسا کرمیری ساکھ کو نقصان پہنچایا گیا،نورا فتحی
فائل:فوٹو
نئی دہلی: کینیڈین نژاد بھارتی اداکارہ نورا فتحی کا کہنا ہے کہ انہیں جیکولین فرنینڈس کے منی لانڈرنگ کیس میں پھنسا کر ان کی ساکھ کو نقصان پہنچایا گیا ہے۔ کچھ لوگوں کو بچانے کی خاطر انہیں اس کیس میں قربانی کا بکرا بنایا گیا ہے…
خدا کے واسطے بچوں پر ظلم کرنا، مشقت کروانا بند کریں،سجل علی
فائل:فوٹو
کراچی: اداکارہ سجل علی بھی بچوں سے جبری مشقت اور ان پر ظلم کے خلاف بول پڑیں۔اداکارہ نے کہاکہ بچوں پرظلم کے زیادہ سے زیادہ کیسز رپورٹ کریں تاکہ ظالموں کے خلاف کارروائی کی جاسکے۔
اداکارہ سجل علی نے سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو پیغام…
شادی کو کامیاب بنانا اور برقرار رکھنا آرٹ ہے،اداکارہ طوبی
فائل:فوٹو
کراچی: اداکارہ اور ماڈل طو بی انور کا کہنا ہے کہ جب لڑکی کی شادی ہوتی ہے تو اسے کہا جاتا ہے کہ گھر چلانا ،بچانا اور سمجھوتہ کرنا اس کی ذمہ داری ہے۔ صرف لڑکیوں کو ہی سمجھوتے کا کیوں کہا جاتا ہے۔ رشتے کو قائم رکھنا سب کی ذمہ داری…