Browsing Category

شوبز

تو جو نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے ، گانے والے ایس بی جان کا انتقال

لاہور: (ویب ڈیسک)تو جو نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے ، گانے والے صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف گلوکار سنی بینجمن جان المعروف ایس بی جان 87سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ایس بی جان زیادہ علیل ہونے کے باعث وہ گزشتہ دو ہفتوں سے کراچی کے نجی ہسپتال

اکشے کمار کا پاکستان مخالف نامناسب زبان استعمال کرنے سے انکار

ممبئی (آئی این پی) بھارت کے معروف اداکار اکشے کمار نے پاکستان کے خلاف فلم میں نامناسب زبان استعمال کرنے سے صاف انکار کردیا پھر فلم چھوڑنے کی دھمکی دیدی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ویسے تو اداکار اکشے کمار حب الوطنی پر مبنی فلم بنانے کے لیے

صبا قمر نے ملاقاتیوں کیلئے دروازے پر نوٹس چسپاں کردیا

لاہور( ویب ڈیسک) معروف اداکارہ صبا قمر کو خبروں میں ان رہنے کا ہنر خوب آتاہے اب کی بار انھوں نے اپنے دروازے پر لکھا نوٹس انسٹا گرام پر شیئر کیاہے۔ صبا قمر کے کمرے میں داخلے کیلئے ماسک پہننے کی شرط عائد کی گئی ہے اور دروازے پر چسپاں کئے

حلیمہ سلطان کی پاکستانی لباس میں تصاویر نے دھوم مچا دی

کراچی( ویب ڈیسک)ترکی کے ریکارڈ ساز تاریخی ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی میں حلیمہ خاتون کا کردار اداکرنے والی اداکارہ اسرا بلگچ کی پاکستانی لباس میں تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے ۔ پاکستانی لباس پہن کر اسر ا بلگچ معروف پاکستانی برانڈ

ٹرانس جینڈر کیلئے اچھی خبر، شاہرہ رائے پہلی مس ٹرانس پاکستان منتخب

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان میں ٹرانس جینڈر کی تاریخ میں پہلی بارلاہور سے تعلق رکھنے والی شاہرہ رائے مس ٹرانس پاکستان منتخب ہوگئی ہیں۔ شاہرہ رائے لاہور میں ماڈلنگ کرتی ہیں جنھیں پاکستان کی پہلی مس ٹرانس بیوٹی کوئین بننے کا اعزاز حاصل ہواہے

پاک چین دوستی ، چینی گروپ کے اردو گیت نے سماں باندھ دیا،ویڈیو وائرل

فوٹو: فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک ) پاک چین دوستی اور سفارتی تعلقات کے قیام کی 70 ویں سالگرہ کی مناسبت سے چائنا میڈیا گروپ کی اردو سروس نے دوستی گانا ریلیز کردیا ہے جس میں دونوں ممالک کے گلوکار شامل ہیں۔ پاک چین دوستی کو لفظوں اور

اداکارہ مہوش حیات کی چھبیاں اور پپیاں سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی( ویب ڈیسک)فلمی اداکارہ مہوش حیات کی چھبیاں اور پپیاں بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں لوگ ریوائنڈ کرکرکے بار بار مہوش حیات کو چھبیاں پپیاں کرتے دیکھ رہے ہیں ۔ مہوش حیات اور اس کی بہن اس سین میں موجود ہیں لیکن جب ان کی چھبیاں اور

شنیرا اکرم اسرائیل کی حمایت کرنے پر کنگنا رناوت پر برہم

لاہور( ویب ڈیسک)سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا نے کو اسرائیلی بربریت کی حمایت کرنے پر بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت کی کلاس لے لی۔ بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت کی جانب سے گزشتہ دنوں اپنے سوشل میڈیا اکاونٹس کا استعمال کرتے ہوئے مسلمانوں

فلسطینیوں کی شہادت پر چپ رہے تو اللہ معاف نہیں کرے گا، احسن خان

کراچی( ویب ڈیسک) پاکستان کے مقبول ترین اداکار احسن خان نے کہا کہ فلسطینیوں کی شہادت پر کہاہے کہ اگر ہم ننھے بچوں پر تشدد ہوتا دیکھ کر خاموش رہے تو اللّٰہ ہمیں معاف نہیں کرے گا۔ اداکار احسن خان نے غزہ پر اسرائیلی بمباری سے معصوم بچوں

صبور علی اور علی انصاری کی منگنی کی ویڈیو بھی آگئی

کراچی( ویب ڈیسک)شوخ چنچل ادار کارہ صبور علی اور اداکار علی انصاری کی منگنی کے چرچے جاری ہیں ایسے میں بہت سے لوگوں کو تجسس بھی تھا لیکن اب یہ تجسس نہیں رہے گا کیونکہ تصاویر کے بعد صبور علی نے منگنی کی ویڈ یو بھی سوشل میڈیا پر ڈال دی ہے۔

اداکارہ صبور علی اور علی انصاری کی بات پکی ہو گئی

کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام) شوخ چنچل اداکارہ صبور علی پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف ادکارہ علی انصاری کی ہوگئیں، دونوں کی منگنی کے بعد سوشل میڈیا پر اعلان کیا گیا۔ اداکارہ صبور علی نے خود اپنی زندگی کے نئے سفر کے آغاز کا اعلان

ٹھیک سے بیٹھو لوگ کیا کہیں گے؟ صبا قمر

کراچی( ویب ڈیسک) صبا قمر ان ادکاراؤں میں شامل ہے جو فلم اور ڈرامہ نہ بھی کررہے ہوں تو سوشل میڈیا پر حاضری لگا کر خبروں میں زندہ رہتے ہیں۔ اب کی بار پاکستان کی معروف ماڈل و اداکارہ صبا قمر نے ترکی کے شہر استنبول سے اپنی تصاویر شیئر کیں

حریم شاہ نے دعا کی اپیل بھی کی تو کس مقصد کیلئے ؟

راولپنڈی ( ویب ڈیسک )مدرسہ میں دینی تعلیم حاصل کرکے سوشل میڈیا پر ٹک ٹاک سے مشہور ہونے والی حریم شاہ نے اداکاری کے میدان میں قدم رکھ دیاہے اور ویب سیریز ، راز ، سے ابتدا کی ہے۔ حریم شاہ نے اپنی آنے والی ویب سیریز راز کی کامیابی کیلئے

ترکش اداکار انگین آلتان کی مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد

اسلام آباد( ویب ڈیسک) ترکی کے معروف ڈرامے ارطغرل غازی میں ارتغل کا کردار ادا کرنے والے ترکش اداکار انگین آلتان نے دنیا بھر کے تمام مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد دی ہے۔ سلطنتِ عثمانیہ پر بننے والی مشہورِ زمانہ تاریخی سیریز ارطغرل غازی

افسردہ ہوں ذہنی مریضہ نہیں، طنز کے نشتروں نے اذیت دی، میرا

کراچی( ویب ڈیسک) پاکستانی فلمی اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ میں ذہنی مریضہ نہیں ہوں لیکن مجھ پر لوگوں کے طنز اور مزاق اڑانے نے مجھے بہت اپ سیٹ کیا ہوا ہے۔ ایک انٹرویو میں میرا نے کہا کہ میں نئے پراجیکٹس نہ ملنے پر افسردہ ضرور ہوں لیکن اس

اداکارہ ‘میرا’ شوہر کی گارنٹی پر امریکی اسپتال سے ہوٹل منتقل

کراچی(ویب ڈیسک ) پاکستان کی مقبول فلمی اداکارہ 'میرا' کو شوہر کی گارنٹی پر اسپتال سے ہوٹل منتقل کر دیا گیا ہے اور آج وہ امریکہ سے واپس پاکستان کیلئے روانہ ہوگی. اس حوالے سے میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ کاکہناہےکہ وہ مینٹل اسپتال میں

مسز سری لنکا کون؟براہ راست نشریات میں لڑکیاں لڑ پڑیں

کولمبو( ویب ڈیسک)مسز سری لنکا کا اسٹیج پر ہی جھگڑا ہو گیا ، سابق حسینہ نے یہ کہہ کر تاج اتار لیا کہ یہ تو طلاق یافتہ ہے، سر سے زبردستی تاج اتارنے کی کوشش میں مسز سری لنکا چوٹ لگنے سے زخمی ہو گئیں۔ میڈیا رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ منتظمین

بھارت کے آرٹسٹ نے گلوکار شوکت علی کا مجسمہ بنا لیا

لاہور(ویب ڈیسک )ایک بھارتی آرٹسٹ نے پاکستان کے معروف گلوکار شوکت علی مرحوم کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے اُن کا مجسمہ بنالیاہے۔ آرٹسٹ منجیت سنگھ کا تعلق بھارتی پنجاب سے ہے ان کا کہنا ہے کہ شوکت علی کا مجسمہ کسی شاہراہ پر نصب کیا جائے گا،

صبا قمر کا عظیم خان سے شادی سے انکار یا توجہ سمیٹنے کا حربہ ؟

کراچی ( ویب ڈیسک ) اداکارہ و ماڈل صبا قمر نے بلاگر عظیم خان سے شادی سے انکار کردیاہے جس سے یہ بات واضح ہو گئی ہے کہ اداکارہ نے صرف لوگوں کی توجہ حاصل کرنے کیلئے سوشل میڈیاپرہی شادی کااعلان کیا اور سوشل میڈیا پر ہی انکار کردیا۔ ادا کارہ

بھارتی اداکار اجے دیوگن کی کسانوں نے ٹھکائی کر دی

نیو دہلی(ویب ڈیسک)سنگرم اور دیگر انڈین فلموں میں مار دھاڑ کرنے اجے دیوگن کی کسانوں نے حکومت کے حق میں بولنے پر خوب ٹھکائی کر دی. اجے دیوگن پر تشدد کی ویڈیو بھارت میں سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس سے متعلق کہا جارہا ہے کہ کلب
Translate »