پاکستان سُپر لیگ کے 11 ویں ایڈیشن سے قبل لندن کے تاریخی لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں روڈ شو
برطانیہ میں ہونے والے اس روڈ شو میں کئی سابق اور موجودہ کرکٹرز شریک ہوئے جن میں وسیم اکرم، رمیز راجہ، بابر اعظم، حارث رؤف اور صاحبزادہ فرحان شامل تھے
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے افغانستان کی طالبان حکومت کو صاف اور دوٹوک پیغام دے دیا
فیلڈ مارشل عاصم منیر کو جی ایچ کیو راولپنڈی میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، جہاں تینوں مسلح افواج کے دستوں نے انہیں سلامی دی
پی ٹی آئی 9 مئی کی طرح اشتعال کے جال سے بچ گئی، آفریدی نے گالی سے جواب نہ دیا
حیات آباد اسپورٹس کمپلیکس میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئےوزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہاہے کہ سیاسی کوے ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتے
پاک فوج کے ترجمان نے سابق وزیراعظم عمران خان کو ذہنی مریض قرار دے دیا
بھارت کے ساتھ ساتھ افغان میڈیا بھی پاکستان کے پیچھے لگا ہوا ہے، فوج اور عوام کے درمیان دراڑ ڈالنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جا سکتی، ڈی جی آئی ایس پی آر
اڈیالہ جیل کے نواحی علاقوں کو فوری طور پر ریڈ زون بنانے کا عمل شروع کر دیا گیا
اس ریڈزون کے اندر اور داخلی راستوں پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ماہر عملے کو بھاری تعداد میں متعین کیا جائےگا
سپریم کورٹ نے 36 سال بعد بالآخر انتخابی نظام سے متعلق کیس نمٹا دیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد : سپریم کورٹ نے 36 سال بعد بالآخر انتخابی نظام سے متعلق کیس نمٹا دیا، انتخابی نظام کو غیر اسلامی قرار دینے سے متعلق یہ کیس بھی اس وقت نمٹایا گیا ہے جب وفاقی حکومت کی درخواستیں واپس لی گئیں۔
عدالت عظمیٰ میں جسٹس…
بڑے بڑے سینئرصحافیوں کوقوم سے معافی مانگنی چاہیے، وزیر اطلاعات
فوٹو : اسکرین شاٹ
اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاتارڑ نے مطالبہ کیا ہے کہ بڑے بڑے سینئرصحافیوں کوقوم سے معافی مانگنی چاہیے، وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ ان سینئر صحافیوں نے ایک بے بنیادطوفان برپا کررکھا تھا،سوشل میڈیا پرمہم…
حکومت کاسابق وزیراعظم عمران خان سے آئندہ ان کی بہن عظمیٰ خان کی ملاقات بھی بند کرنے کا اعلان
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے مشترکہ پریس کانفرنس، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی ملاقات کی خواہش بھی غیر قانونی قرار دیدی
اب پاکستان یہاں سے اونچی اڑان کی طرف جائے گا، فیلڈمارشل سید عاصم منیر
ایوان صدر اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا کہ سب ٹھیک ہے، سب آپ کے سامنے ہے
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز کے تقرر کی منظوری
صدر پاکستان آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی تقرر کیلئے بھجوائی گئی سمری کی منظوری دی
حکومتی پالیسیوں کے باعث بے روزگاری پچھلے 21 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
تحریکِ تحفظِ آئین پاکستان کے رہنماؤں اسد قیصر، محمد زبیر عمر اور دیگر اپوزیشن شخصیات نے مشترکہ پریس کانفرنس میں حکومت کی معاشی پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا
پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمنٹیرینز کا ہائی کورٹ کے سامنے احتجاج ، شاہراہ دستور پر مارچ، اڈیالہ میں…
اڈیالہ جیل میں پی ٹی آئی رہنماوں و کارکنوں کے خلاف کارروائی کو قانونی بنانے کےلئے راولپنڈی انتظامیہ نے تین روزہ پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کیا
سابق کپتان معین خان کی سوشل میڈیا پرموت کی خبروں نے سب کو رنجیدہ کردیا
معین خان کی سوشل میڈیا پر ہی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں انھوں نے اپنی موت کی خبر کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے اس پر افسوس کااظہار کیاہے
امریکی قونصل جنرل کی وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سے ملاقات ، تجارتی امور پر تبادلہ خیال
تھامس ایکرٹ کا کہنا تھا کہ تجارتی سفارتکاری امریکی خارجہ پالیسی کا مرکزی ستون ہے
پاک آرمی اورچین کی پیپلزلبریشن آرمی نے مشترکہ فوجی مشق وارئیرنائن کا آغاز
مشق کا آغازآج نیشنل کاؤنٹرٹیررازم سینٹرپبی میں ہوا، جہاں دونوں ممالک کے سینئرعسکری حکام نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی
وزیراعظم شہباز شریف 6 دن بعد وطن واپس پہنچ گئے، نوازشریف نے رخصت لے لی
شہباز شریف برطانیہ اور بحرین کا 6 روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد لندن سے وطن واپس پہنچے ہیں
خیبر پختونخواحکومت اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کرتی تو گورنر راج لگ سکتا ہے ،فیصل ووڈا
فیصل واڈا نے کہا کہ تمام اسٹیک ہولڈرز کی کوشش ہونی چاہیے کہ خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ اپنی آئینی ذمہ داریاں پوری کریں
پاکستان نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے ہرا کر ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز جیت لی
فائنل میں سری لنکا کی ٹیم بالکل آف کلر دکھائی دی، 98 رنز پر 2 کھلاڑی آوٹ تھے لیکن 114 پر پوری ٹیم پویلین لوٹ گئی.
اپوزیشن رہنماؤں کی پریس کانفرنس، ضمنی الیکشن، گورننس اور انتخابی شفافیت پر سنگین الزامات
خیبر پختونخوا ہاؤس میں اپوزیشن رہنماؤں کی پریس کانفرنس میں مصطفیٰ نواز کھوکھر اور تیمور جھگڑا نے ضمنی الیکشن 2025، ہری پور نتائج، فارم 45 اور فارم 47 کے تنازع، شفافیت کی کمی اور حکومتی طرزِ حکمرانی پر شدید اعتراضات اٹھائے۔ رہنماؤں نے دعویٰ…
پاک فوج کے صرف 21 دن میں 4910 آپریشنز، 206 دہشتگرد مارے گئے، ڈی جی آئی ایس پی آر
25 نومبر 2025 کو ڈی جی آئی ایس پی آر کی سینئر صحافیوں سے ملکی سلامتی کے امور پر تفصیلی گفتگو سامنے آئی ہے