اسلام آباد کی 10سالہ بچی اسسٹنٹ کمشنر بن گئی، نرخنامے چیک کئے
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)اسلام آباد کی 10سالہ بچی اسسٹنٹ کمشنر بن گئی، نرخنامے چیک کئے، اپنی نوعیت کامنفرد واقعہ دیکھ کر تاجر بھی حیران رہ گئے۔
ربیکا شہباز روڈ اسکول پراجیکٹ لوہی بھیر کی 5ویں جماعت کی طالبہ ہے جس نے ڈپٹی کمشنر اسلام…
سول ملٹری تعلقات میں کوئی مسلہ ہے نہ نوازشریف سے ڈیل ، ترجمان پاک فوج
راولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہاہے سول ملٹری تعلقات میں کوئی مسلہ ہے نہ نوازشریف سے ڈیل ، ترجمان پاک فوج میجر جنرل افتخار بابر نے کہا کہ نوازشریف کے ساتھ ڈیل کی خبریں بے بنیاد ہیں،ڈیل کی بات کرنے والوں سے پوچھیں کون…
وزیر اعظم نے اسلام آباد میں ڈیرہ اسماعیل خان موٹروے کا افتتاح کردیا
فوٹو: ٹوئٹر
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیر اعظم نے اسلام آباد میں ڈیرہ اسماعیل خان موٹروے کا افتتاح کردیا، ان کا کہنا تھا کہ ہکلہ ۔ ڈیرہ اسماعیل خان موٹروے منصوبہ بڑی کامیابی ہے یہ ان علاقوں سے مل رہا ہے جو پیچھے رہ گئے تھے۔
سلام…
چوہوں نے وہ کام کرنا شروع کئے کہ انسانوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
فوٹو: اپوپو، تنزانیہ
ڈوڈوما( ویب ڈیسک)چوہوں نے وہ کام کرنا شروع کئے کہ انسانوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا،تنزانیہ میں چوہوں کو ان کی خدمات پر ہیرو چوہوں کانام دے دیاگیا۔
اپنی نوعیت کی یہ منفرد خبر تنزانیہ سے عالمی میڈیا کی توجہ کامرکز بنی ہے…
فارن فنڈنگ رپورٹ کے بعد اپوزیشن نے حکومت پر دباو بڑھا دیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)فارن فنڈنگ رپورٹ کے بعد اپوزیشن نے حکومت پر دباو بڑھا دیا ہے، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز ، پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور جے یو آئی کے امیر مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی کی…
ن لیگ اور پی پی کی بھی فنڈنگ پر تحقیقات کا منتظر ہوں ، وزیراعظم
فوٹو: فائل
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے تحریک انصاف کی فارن فنڈنگ کی تحقیقات کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں الیکشن کمیشن کی ن لیگ اور پی پی کی بھی فنڈنگ پر تحقیقات کا منتظر ہوں ، وزیراعظم نے فارن فنڈنگ پر…
‘شنہوا’ کی طرف سے ‘زمینی حقائق ڈاٹ کام’کے مثبت کردار کااعتراف
فوٹو: 'شنہوا'
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) چین کی سرکاری نیوز ایجنسی 'شنہوا' کی طرف سے 'زمینی حقائق ڈاٹ کام'کے مثبت کردار کااعتراف کیا گیا ہے اور 'شنہوا' نے پاکستانی ویب سائٹ 'زمینی حقائق ڈاٹ کام 'کے کو سراہا ہے اور چین کے مثبت کردار کو…
پاکستان کی کرکٹ میں 6فٹ8انچ قد کے برق رفتار باولر کے چرچے
فوٹو: اسکرین گریب
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کی کرکٹ میں ایک دراز قد نوجوان باولرز کے چرچے ہیں جس کی سوشل میڈیا پر ویڈیو نے سب کو حیران کردیاہے اور یہ انڈر 19ٹیم کا حصہ ہیں۔
فیصل آباد کے نواحی علاقے سے تعلق رکھتاہے، پاکستان کی کرکٹ…
خوبرو اداکارہ حبابخاری آزر احمد کی ہونے کیلئے مایوں بیٹھ گئی
فوٹو: انسٹا گرام
کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)خوبرو اداکارہ حبابخاری آزر احمد کی ہونے کیلئے مایوں بیٹھ گئی، اداکار ہ نے انسٹاگرام پر خود ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ شادی تقریبات شروع ہو گئی ہیں۔
اس سے قبل بھی سوشل میڈیا پر ویڈیو شیئر…
باسکٹ نصرت جاوید اوردوسری رانا جواد کو بھیجنی ہے، مریم نواز
فوٹو: فائل
اسلام آباد( ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور سینئر رہنما پرویز رشید کی ایک مبینہ آڈیو سامنے آئی ہے جس میں صحافیوں کے اوپر تبصرے بھی کئے گئے ہیں ، سینئر صحافی حسن نثار کا کہا گیاکہ وہ گالیا ں دیتاہے۔
اس آڈیوٹیپ میں…
مریم نواز کے ساتھ آڈیو کلپ میں پرویز رشید نے نازیبا زبان استعمال کی
فوٹو: فائل
اسلام آباد( ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور سینئر رہنما پرویز رشید کی ایک مبینہ آڈیو سامنے آئی ہے جس میں مریم نواز کے ساتھ آڈیو کلپ میں پرویز رشید نے نازیبا زبان استعمال کی ہے مریم نواز کوکہتے ہیں میر شکیل الرحمان…
پاکستان آنے والوں کیلئے 48 گھنٹے پہلے ٹیسٹ کی شرط عائد
اسلام آباد(ویب ڈیسک) بیرون ملک سے پاکستان آنے والوں کیلئے 48 گھنٹے پہلے ٹیسٹ کی شرط عائد کر دی گئی ہے، پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے نیا حکم نامہ جاری کر دیا گیا ہے۔
سول ایوی ایشن کے نئے حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ سفری پابندیوں والے…
مانسہرہ! بابر سلیم سواتی ناراض کیوں تھا؟
محمد پرویز
بابرسلیم سواتی سے میری ملاقات اس دور میں ہوئی جب وہ مسلم لیگ ن کے لیئے بحیثیت کارکن گھر گھر جا کر ملتے تھے، خلوص اور پیار سے نوجوانوں کو ساتھ لے کر چلتے تھے، مسلم لیگ کے لیئے بلاشبہ رات دن ایک کرنے والے، ہنس مکھ اور ان کی بہت…
ملکی معیشت اور نواز شریف
حنا پرویز بٹ
جو شخص مخلوقِ خدا کیلئے وسیلۂ روزگار بنتا ہے، ہر روز سیاسی، سماجی اور اقتصادی حلقوں میں اپنے تمسخر کا اہتمام نہیں کرتا، انسانوں کا مالی، نفسیاتی اور سماجی استحصال نہیں کرتا، سہانے خواب دکھا کر اللّٰہ کی مخلوق کی نیندیں حرام…
FBR Launches Parliamentarians’ Tax Directory for Tax Year-2019
Islamabad (Press Release)Federal Board of Revenue has launched Parliamentarians’ Tax Directory for Tax Year-2019 in a special ceremony organized at FBR (HQs), this afternoon. Federal Minister for Finance and Revenue, Shaukat Fayaz Ahmed…
اسلامی بین الاقوامی یونیورسٹی کے طلبہ میں تصادم، متعدد زخمی ہوگئے
فوٹو : سکرین گریب
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) اسلامی بین الاقوامی یونیورسٹی کے طلبہ میں تصادم، متعدد زخمی ہوگئے، اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی.
بتایا جاتا ہے کہ پشتون اسٹوڈنٹس کونسل، پی ایس ایف، جےٹی آئی اور گلگت بلتستان…
آپ کا برانڈ وزیر اعظم ہے جو چور ڈاکو نہیں، عمران خان
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) آپ کا برانڈ وزیر اعظم ہے جو چور ڈاکو نہیں، عمران خان نے کہا کہ اپوزیشن چور ڈاکو اور کرپٹ رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے۔
وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں اسلام آباد میں نے معاشی اور اقتصادی صورت حال پر حکومتی…
پروفیسرمحمد حفیظ کا ٹی20اور ونڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کااعلان
فوٹو:سوشل میڈیا
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پروفیسرمحمد حفیظ کا ٹی20اور ونڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کااعلان،قومی ٹیم کیلئے ٹی ٹوئنٹی کھیلنے سے بھی ریٹائرمنٹ لے لی، فرنچائزکرکٹ کھیلتے رہیں گے۔
پاکستان کیلئے18سال کرکٹ کھیلنے والے سابق کپتان محمد…
ریحام خان کی گاڑی پرفائرنگ جھوٹ اور ڈرامہ قرار دیدیا گیا
فوٹو:فائل
اسلام آباد( ویب ڈیسک)ریحام خان کی گاڑی پرفائرنگ جھوٹ اور ڈرامہ قرار دیدیا گیا،لوگوں کی بڑی تعداد نے ریحام کے ٹویٹ کو ایک چال قراردیدیا، سوشل میڈیا پرلوگوں کی بڑی تعداد حملے کی خبر کو ڈرامہ قرار دے رہی ہے، ایک صارف نے پوچھا کہ…
عرب ممالک میں’نسوار’کو منشیات کی فہرست میں شامل کرلیا گیا
فوٹو:فائل
کراچی( ویب ڈیسک)عرب ممالک میں'نسوار'کو منشیات کی فہرست میں شامل کرلیا گیا، اب ان ممالک میں نسوار لے کرسفر کرنا قابل سزا جرم ہوگا۔
اس حوالے سے اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق مشرق وسطٰی میں نسوارکومنشیات کی فہرست میں شامل کرتے ہوئے…