صوبہ ہزارہ تحریک کا پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے عوامی طاقت کا مظاہرہ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )صوبہ ہزارہ تحریک کا پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے عوامی طاقت کا مظاہرہ،قومی اسمبلی میں ہزارہ کو صوبہ بنانے کا بل التواء میں رکھنے کے خلاف مرکزی رہنماوں سمیت سیکڑوں افراد کا احتجاج۔بن کر رہے گا صوبہ ہزارہ کے نعرے۔…

ضمنی مالیاتی بل اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود منظور کر لیا گیا

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)ضمنی مالیاتی بل اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود منظور کر لیا گیا، قومی اسمبلی نے ضمنی مالیاتی بل 2021 کی کثرت رائے سے شق وار منظوری دی ۔ قومی اسمبلی کے اجلاس جمعرات کو ہونے والے اجلاس کے دوران اپوزیشن کی جانب سے…

جناب وزیراعظم آپ نے ارد گر دغیر منتخب لوگ بٹھا رکھے ہیں، پرویز خٹک

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر اعظم کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی اجلاس میں خاصی گرما گرمی رہی ، خاص کر وزیر دفاع بہت مشتعل نظر آئے، گیس پر مناسب جواب نہ ملنے پر کہا ، جناب وزیراعظم آپ نے ارد گر دغیر منتخب لوگ بٹھا رکھے…

تعلیمی اداروں کو بند کرنے سے متعلق فیصلہ التواء کا شکار

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) تعلیمی اداروں کو بند کرنے سے متعلق فیصلہ التواء کا شکار ہو گیا، بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا آج ہونے والا اجلاس آئندہ ہفتے تک ملتوی کر دیا گیا۔ وفاقی و صوبائی حکومتوں نے ملک میں کورونا کے بڑھتے…

قائد اعظم یونیورسٹی سے کھلا خط

انصار عباسی قائد اعظم یونیورسٹی کے طلبہ کا ایک کھلا خط سوشل میڈیا پر گردش کر رہا ہے، یہ مجھے بھی بھیجا گیا۔ اِس کھلے خط میں کچھ ایسی باتیں درج ہیں جو ہماری جامعات کے ساتھ ساتھ حکومت اور دوسرے ذمہ داروں کے لیے بھی قابلِ غور ہیں تاکہ ہماری…

حریم شاہ کیخلاف ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع

فوٹو: اسکرین گریب کراچی( ویب ڈیسک)حریم شاہ کیخلاف ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، حریم شاہ کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں وہ نوٹوں کے بنڈل دکھا رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حریم شاہ کی…

راشد خان نے بگ باش لیگ میں دھوم مچادی ،ہیٹرک اور6وکٹیں

فوٹو: کے ایف سی بگ باش لاہور( سپورٹس ڈیسک)افغانستان کے لیگ اسپنر راشد خان نے بگ باش لیگ میں دھوم مچادی ،ہیٹرک اور6وکٹیں، شاندار کاکردگی پر ان کو مین آف دی میچ قرار دیاگیا۔ ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی نمائندگی کرنے والے افغانستان کے لیگ اسپنر نے…

عابد علی کامیاب انجیو پلاسٹی کے بعد کرکٹ میں واپس ، ویڈیو وائرل

فوٹو: فائل لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے اوپنر عابد علی کامیاب انجیو پلاسٹی کے بعد کرکٹ میں واپس ، ویڈیو وائرل ہونے پر سب حیران رہ گئے۔ قومی ٹیم کے اسٹار بیٹر عابد علی کی کرکٹ کے میدانوں میں واپسی کی ویڈیو پاکستان…

وزیراعظم عمرا ن خان کا آرمی چیف کے ہمراہ آئی ایس آئی سیکرٹریٹ کا دورہ

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر اعظم عمران خان ، آرمی چیف اور وفاقی وزراء کا آئی ایس آئی سیکرٹریٹ کا دورہ ،خطے کی صورتحال پر انھیں بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم عمران خان کے ہیڈکوارٹر پہنچنے پر ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل…

ڈاکٹرز کے احتجاجی ریلی پر پولیس کا لاٹھی چارج،10زخمی،25گرفتار

کوئٹہ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)ڈاکٹرز کے احتجاجی ریلی پر پولیس کا لاٹھی چارج،10زخمی،25گرفتار کر لئے گئے، پولیس نے مظاہرین کو آگے بڑھنے سے روکنے کی کوشش کی اس دوران ہاتھا پائی ہوئی پھر لاٹھی چارج شروع کردیاگیا۔ احتجاج کرنے والے ینگ ڈاکٹرز اور…

آسٹریلوی ٹیم کے دورہ پاکستان پر خدشات کے بادل منڈلانے لگے

فوٹو: فائل کینبرا( ویب ڈیسک)آسٹریلوی ٹیم کے دورہ پاکستان پر خدشات کے بادل منڈلانے لگے،ایک بار پھر سکیورٹی کے حوالے سے اگر مگر نے دورے کے حوالے سے خدشات کو جنم دیاہے۔ اس حوالے سے آسٹریلین کرکٹرز ایسوسی ایشن (اے سی اے) کے سربراہ ٹوڈ گرین…

سپریم کورٹ کا اردو کو بطور سرکاری زبان رائج نہ ہونے پراظہار برہمی

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)سپریم کورٹ کا اردو کو بطور سرکاری زبان رائج نہ ہونے پراظہار برہمی ،عدالت نے معاملے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے وزارت تعلیم سمیت متعلقہ حکام سے جواب طلب کرلیا ہے۔ عدالتی حکم کے باوجود اردو کو سرکاری زبان کے طور…

بھاشا ڈیم تعمیر میں اہم پیش رفت، قبائل میں حدود کا تنازعہ حل ہوگیا

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)بھاشا ڈیم تعمیر میں اہم پیش رفت، قبائل میں حدود کا تنازعہ حل ہوگیا،وزیراعظم عمران خان نے بھی پیشن رفت کاخیر مقدم کرتے ہوئے تاریخی قرار دے دیا۔ ڈیم ایریا میں حدود کے تنازعہ کے حوالے سے واپڈا کے…

صوبہ ہزارہ تحریک کا پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے احتجاج کااعلان

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام)صوبہ ہزارہ تحریک کا پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے احتجاج کااعلان کیا گاہے ، سینیٹر طلحہ محمود خان کاکہنا ہے کہ قومی اسمبلی میں ہزارہ صوبہ بل کا مزید التواء برداشت نہیں کریں گے۔ مرکزی کو آرڈی نیٹر صوبہ ہزارہ تحریک…

دل میں سوراخ

فہیم خان جذباتیت اور عقلمندی کے درمیان فرق ہم عام طور پر سمجھ سکتے ہیں جب انسان غصے یا غم کی کیفیت میں ہوش و حواس میں نہ رہے تو اس صورت میں اس سے اکثر بے عقلی کی حرکتیں سرزد ہوتی ہیں۔ بعض اوقات تو کوئی ایسی حرکت بھی سرزد ہوسکتی ہے جو زندگی…

کینیڈین ین شہریوں کو پاکستان میں سکیورٹی کا کوئی ایشو نہیں، وزیر داخلہ

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)کینیڈین ین شہریوں کو پاکستان میں سکیورٹی کا کوئی ایشو نہیں، وزیر داخلہ  شیخ رشید احمد نے یہ وضاحت کینیڈا کی طرف سے پاکستان میں اپنے شہریوں کیلئے ایڈوائزر ی جاری ہونے پر سامنے آئی ہے۔ شیخ رشید کی طرف سے ردعمل…

حارث رؤف کا بگ باش میچ میں وکٹ لیتے ہی انوکھا کورونا پیغام

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان کےفاسٹ باولرحارث رؤف کا بگ باش میچ میں وکٹ لیتے ہی انوکھا کورونا پیغام دیکھنے کو ملا ہے. حارث رؤف نے وکٹ لینےکےبعدجشن کے لیے ہاتھوں کو سینیٹائز کرتے ہوئے ماسک لگانے کا منفرد انداز اپنا کر مداحوں کو…

پیرسوہاوہ اسلام آباد میں مونال ریسٹورنٹ عدالتی حکم پر سیل کردیا گیا

فوٹو : فائل اسلام آباد:پیرسوہاوہ اسلام آباد میں مونال ریسٹورنٹ عدالتی حکم پر سیل کردیا گیا، اسلام آباد کے اسسٹنٹ کمشنر سٹی رانا موسٰی نے مونال ریسٹورنٹ سیل کیا، اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیل کرنے کاحکم دیاتھا۔ گزشتہ روز ( منگل) کو اسلام…

ہلالِ احمر کی 74 ویں سالگرہ

وقار فانی مغل قائداعظم محمد علی جناحؒ نے 20 دسمبر 1947ء کوپاکستان ریڈکریسنٹ سوسائٹی کی بنیاد رکھی تھی۔ بعد ازاں پاکستان ریڈکریسنٹ سوسائٹی کی ایکٹ آف پارلیمنٹ کے تحت باقاعدہ منظوری لی گئی۔بانی ء پاکستان کے ہاتھوں لگایا گیا یہ پودا اب 74ء…

آئی ایم ایف نے کہا آپ اسٹیٹ بینک سے قرضہ نہیں لیں گے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے کہا آپ اسٹیٹ بینک سے قرضہ نہیں لیں گے، وزیر خزانہ نے کہا تاہم اسٹیٹ بینک مادر پدر آزاد نہیں ہوگا، حکومت کا کنٹرول رہے گا۔ یہ بات وزیر خزانہ نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی…