عثمان بزدار کا استعفیٰ منظور، کابینہ تحلیل، پنجاب اسمبلی کا کل اجلاس طلب
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)گورنر پنجاب چوہدری سرور نے عثمان بزدار کا استعفیٰ منظور کر لیا، کابینہ تحلیل، پنجاب اسمبلی کا کل اجلاس طلب کر لیا گیا.
عثمان بزدار ساڑھے تین سال سے زائد عرصے تک وزارت اعلیٰ کےعہدے پر رہنےکےبعد آج باضابطہ…
منتخب حکومت کو آئینی مدت پوری کرنے دی جائے، شاہد آفریدی
کراچی( ویب ڈیسک)اسٹار آل راونڈر اورسابق پاکستانی کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے منتخب حکومت کو آئینی مدت پوری کرنے دی جائے، شاہد آفریدی کا حکومت ہٹانے کی کوششوں پر ردعمل سامنے آگیا۔
شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا پر پیغام میں کہا کہ خدارا کسی…
روس کا دورہ کرنے پر طاقتور ملک ناراض ہوگیا ، کہا دورہ کیوں کیا؟ وزیراعظم
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر خارجہ پالیسی پر بیرونی مداخلت کو ہدف بنایا، کہا روس کا دورہ کرنے پر طاقتور ملک ناراض ہوگیا ، کہا دورہ کیوں کیا؟ وزیراعظم نے کہا کہ سوال کیا کہ کیا حکومت گرانے کیلئے کسی ملک کو…
کے پی بلدیاتی الیکشن، تحریک انصاف کا بھرپور کم بیک، 32 سیٹس پر برتری
پشاور،مٹہ،ایبٹ آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) خیبرپختونخواہ بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی بھر پور کم بیک، 2 سٹی میئر سمیت 32 نشستوں پر برتری حاصل ہے.
آخری اطلاعات تک غیر حتمی نتائج کے مطابق ایبٹ آباد، سوات، مٹہ، درگئی ،بٹگرام ، لوئر تناول…
عدم اعتماد پر جیتا یا ہارا، اندرونی بیرونی سازشوں کا مقابلہ کرونگا، وزیراعظم
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے پاکستان فیصلہ کن موڑ پر کھڑا ہے، میں عدم اعتماد پر جیتا یا ہارا، اندرونی بیرونی سازشوں کا مقابلہ کرونگا، وزیراعظم نے کہا نے خودداری کا اصول لے سیاست میں قدم رکھا ہے.
وزیراعظم…
چین کا پاکستان کی خود مختاری ، سالمیت و قومی وقار کے دفاع و حمایت کااعلان
فوٹو: فائل
بیجنگ( ویب ڈیسک )چین کا پاکستان کی خود مختاری ، سالمیت و قومی وقار کے دفاع و حمایت کااعلان سامنے آیا ہے اور کہا گیا ہے کہ سرد جنگ کے دور کی سوچ کو پروان نہیں چڑھنے دیں گے۔
ترجمان چین حکومت کی طرف سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی…
قومی اسمبلی کا اجلاس عدم اعتماد پر بحث کے بغیر ہی 3اپریل تک ملتوی کردیاگیا
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) قومی اسمبلی کا اجلاس عدم اعتماد پر بحث کے بغیر ہی 3اپریل تک ملتوی کردیاگیا،اپوزیشن ارکان اسپیکر کے سامنے احتجاج کرتے رہ گئے۔
قومی اسمبلی کا اجلاس سوا گھنٹے کی تاخیر سے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی زیر صدارت ہوا…
وزیراعظم ان چوروں سے راستہ مانگیں گے؟ جھوٹے جھوٹی خبریں پھیلا تے ہیں، شہباز گل
فوٹو: فائل
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے وزیراعظم ان چوروں سے راستہ مانگیں گے؟ جھوٹے جھوٹی خبریں پھیلا تے ہیں، شہباز گل نے کہا وزیراعظم عمران خان نے کوئی محفوظ راستہ نہیں مانگا ہے۔
وزیراعظم…
پاکستان کی آسٹریلیا کیخلاف 349 رنز کا ہدف حاصل کر کے تاریخی جیت
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام )پاکستان کی آسٹریلیا کیخلاف 349 رنز کا ہدف حاصل کر کے تاریخی جیت، کپتان بابراعظم اور امام الحق کی سنچریاں، فخرزمان نے 67 رنز بنائے.
پاکستان نے 49 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 352 رنز بنائے، بابراعظم 113، امام…
عمران خان کے مستقبل کا فیصلہ، کارروائی آج سے شروع ہو گئی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) عمران خان کے مستقبل کا فیصلہ، کارروائی آج سے شروع ہو گئی، قومی اسمبلی میں آج کے ایجنڈے میں وزیر اعظم کیخلاف عدم اعتماد پر بحث شامل ہے.
وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک 28 مارچ کو پیش ہوئی تھی…
‘الفاظ’ کی اپنی ہی ایک دنیا ہوتی ہے!
فوٹو : دی کنور سیشن فائل
ہر "لفظ" اپنی زمہ داری نبھاتا ہے۔۔
کچھ "لفظ" حکومت کرتے ہیں۔۔۔
کچھ غلامی۔۔۔
کچھ "لفظ" حفاظت کرتے ہیں۔۔۔
اور کچھ "وار"۔۔۔
ہر لفظ کا اپنا ایک مکمل وجود ہوتا ہے۔۔۔۔
جب سے میں نے لفظوں کو پڑھنے کے ساتھ ساتھ…
وزیراعظم عمران خان آج رات قوم سے خطاب کریں گے ، وزیراطلات فواد چوہدری
فوٹو: فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان آج رات قوم سے خطاب کریں گے ، وزیراطلات فواد چوہدری کی طرف سے یہ اعلان سامنے آیاہے۔
وزیراطلاعات فواد حسین چوہدری کی طرف سے کئے گئے مختصر ٹویٹ میں صرف آج رات وزیراعظم عمران خان کے قوم سے…
اندرونی معاملات میں مداخلت برداشت نہیں ، قومی سلامتی کونسل کا اعلامیہ
فوٹو: فائل
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا
پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت برداشت نہیں کی جائیگی، قومی سلامتی کونسل کا اعلامیہ
اجلاس میں…
عمران خان کو ملک بیچنے سے انکار پر قتل کرنے کی سازش کی جارہی ہے ، فیصل ووڈا
فوٹو: اسکرین گریب
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)عمران خان کو ملک بیچنے سے انکار پر قتل کرنے کی سازش کی جارہی ہے ، فیصل ووڈا کی طرف سے یہ دعویٰ نجی وی کے پروگرام میں کیا گیاہے سابق وفاقی وزیر فیصل واڈا نے کہا ہم اپنے لیڈر کی زندگی کے حوالے…
مانسہرہ پولیس کا بلدیاتی انتخابات کیلئے سکیورٹی پلان تیار کر لیاگیا
مانسہرہ ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)مانسہرہ پولیس کا بلدیاتی انتخابات کیلئے سکیورٹی پلان تیار کر لیاگیا ، ڈی پی او سجاد خان کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے پرامن انعقاد کیلئے تمام تر سکیورٹی انتظامات کئے گئے ہیں۔
ڈی پی اومانسہرہ سجاد خان کا…
خیبر پختونخوا،18اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کی پولنگ ختم، گنتی جاری
فوٹو : فائل
پشاور، ایبٹ آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) خیبر پختونخوا،18اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کی پولنگ ختم، گنتی جاری ہے، جن پولنگ اسٹیشنز کے احاطہ میں ووٹرز موجود تھے وہاں ووٹ پول کرنے کی اجازت دی گئی۔،الیکشن میں 28ہزار 20امیدوار مد مقابل…
اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم کو خفیہ دستاویز پبلک کرنے سے روک دیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم کو خفیہ دستاویز پبلک کرنے سے روک دیا،اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریری حکم نامے میں کہا ہے کہ امید ہے وزیراعظم حلف کی خلاف ورزی اور ملکی مفاد کیخلاف معلومات افشا نہیں کریں گے۔
ایک شہری…
ایم کوایم کا حکومت سے علحیدگی کا اعلان ، وزیراعظم استعفیٰ دیں، اپوزیشن
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ایم کوایم کا حکومت سے علحیدگی کا اعلان ، وزیراعظم استعفیٰ دیں، اپوزیشن نے مطالبہ کردیا،اپوزیشن رہنماوں نے کہا کہ بہتر اخلاقی راستہ یہ ہے کہ وزیراعظم عمران خان مستعفی ہو جائیں۔
ایم کیو ایم کے سربراہ خالد…
حلیم خان گروپ کا پرویز الٰہی کو ووٹ دینے سے انکار کر دیا
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) تحریک انصاف
حلیم خان گروپ کا پرویز الٰہی کو ووٹ دینے سے انکار کر دیا ہے، مرکز کے بعد پنجاب میں بھی پی ٹی آئی حکومت کی کشتی ڈھول گئی.
علیم خان گروپ کے ترجمان میاں خالد محمود کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ…
وزیراعظم استعفیٰ نہیں دیں گے ، دوست بھی دیکھیں گے دشمن بھی، فواد چوہدری
فوٹو:فائل
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے وزیراعظم استعفیٰ نہیں دیں گے ، دوست بھی دیکھیں گے دشمن بھی، فواد چوہدری کا سوشل میڈیا پر بیان۔
وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان آخری…