اب کوئی خطر ہ نہیں؟ حفیظ کا طنز،انگلینڈ پی سی بی کا ساتھ دے ، آفریدی

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ انگلش کرکٹ بورڈ کو نیوزی لینڈ کی ٹیم کی واپسی کے معاملے پر پی سی بی کاساتھ دینا چایئے۔ شاہد آفریدی نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ یہ انگلش کرکٹ بورڈ کا پاکستان کا ساتھ دینے کا وقت ہے۔…

پاکستان کو ٹیم واپس بلانے کی تفصیلات نہیں بتائیں گے، ڈیوڈ وائٹ

آکلینڈ (ویب ڈیسک) سکیورٹی کا بہانہ بنا کر پاکستان سے ٹیم واپس بلانے کے حوالے سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹیو ڈیوڈ وائٹ کا کہنا ہے کہ کرکٹ ٹیم کولاحق خطرے کی تفصیلات نہ پاکستان کو بتائی گئیں اور نہ ہی بتائی جائیں گی۔ نیوزی لینڈ کرکٹ…

تیری یاد آئی تیرے جانے کے بعد

جنید یوسف امام اب جب نیوزی لینڈ کی ٹیم کو اپنے ہاتھوں سے خود الوداع کر چکے ہیں تو وفاقی وزراء کچھ بوکھلائے ہوئے بیانات دیتے نظر آتے ہیں اور سارا ملبہ ملک دشمن عناصر پر ڈال رہے ہیں۔۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم کے پاکستان پہنچنے سے پہلے کرکٹ کی دنیا…

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید71افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )پاکستان میں کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 71 افراد انتقال کرگئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعلامیہ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 55 ہزار 027…

ایف بی آر کو موبائل سم بند ، بجلی اور گیس کنکشن کاٹنے کے اختیارات مل گئے

فوٹو: ٹوئٹر اسلام آباد( ویب ڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکسز کے حصول کیلئے صارفین کی موبائل فون سم بند کرنے، بجلی اور گیس کا کنکشن کاٹنے کا حکم دینے کے اختیارات حاصل کرلئے ہیں۔ ٹیکس نیٹ میں اضافہ اور ایف بی آر کو موثر بنانے کیلئے…

ویسٹ انڈین کرس گیل کا اظہار یکجہتی ، پاکستان آنے کااعلان کردیا

راولپنڈی) ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج سپیشل ٹی ٹوئنٹی کرکٹر کرس گیل نے پاکستان کی کرکٹ کو سپورٹ کرنے کیلئے پاکستان آنے کااعلان کردیاہے۔ ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز بلے باز اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے بادشاہ قرار دیے جانے والے کرس گیل کے ایک اعلان نے…

پی سی بی نے پلان بی پر عمل کا فیصلہ کرلیا،2دن بعد پنڈی میں کرکٹ میلہ

راولپنڈی( سپرزٹس دیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے شائقین کی کرکٹ پیاس بجھانے اور مالی نقصان کم کرنے کیلئے پلان بی پر عمل درآمد شروع کردیا،21ستمبر سے قومی ٹی ٹوئنٹی کپ 2021 کا آغاز ہو گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ سیریز کی منسوخی کے بعد…

رمیض راجہ کا نیوزی لینڈ دورہ منسوخی پر کھلاڑیوں و عوام کیلئے ویڈیو پیغام

ئلاہور( سپورٹس ڈیسک)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیض راجہ نے ویڈیو پیغام میں کرکٹ فین سے کہاہے وہ ٹیم کی حوصلہ افزائی جاری رکھیں آپ کی طرح مجھے بھی نیوزی لینڈ ٹیم کی واپسی کا دکھ ہوا ہے۔ انھوں نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ یہ کوئی پہلا واقعہ…

تاجک، ہزارہ اورازبک کی افغان حکومت میں شمولیت پرمزاکرات شروع

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے تاجک، ہزارہ اور ازبک برادری کی افغان حکومت میں شمولیت کیلئے طالبان سے مذاکرات کا آغاز کردیاہے۔ ان خیالات کااظہار وزیراعظم نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کیاہے، ان کا کہنا ہے کہ دوشنبے میں…

برطانیہ نے پاکستان سمیت 8 ممالک کو ریڈلسٹ سے نکال دیا

لندن( ویب ڈیسک)برطانیہ نے پاکستان اور ترکی سمیت 8 ممالک کو سفری پابندیوں سے متعلق ریڈلسٹ سے نکال دیا ہے پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر نے ٹویٹ پر تصدیق کی۔ پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر ٹوئٹر پر بیان مں کہا کہ مجھے…

نواز شریف کی نیوزی لینڈ کی مذمت کی بجائے اپنی حکومت پر تنقید

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )سابق وزیراعظم نواز شریف نے دورہ منسوخ کرنے پر نیوزی لینڈ پر تنقید کرنے کی بجائے ایک بار پھر حکومت پر نشتر چلا دیئے۔ نیوزی لینڈ ٹیم کے دورہ منسوخی پرپاکستان مسلم لیگ ن کے قائد محمد نوازشریف نے اپنے ردعمل…

نیوزی لینڈ کو کوئی تھریٹ نہیں تھا دورے کی منسوخی سازش ہے، وزیرداخلہ

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے نیوزی لینڈ کو بھر پور سکیورٹی دی اس کے باوجود سکیورٹی کا بہانہ بنا کر دورہ منسوخ کرنا ایک سازش ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ…

شاہد آفریدی، عاقب جاوید، عامر سہیل کا کیوی دورے کی منسوخی پر ردعمل

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ایک بے بنیاد اطلاع پر تمام تر یقین دہانیوں کے باوجود آپ نے سیریز منسوخ کر دی۔ کیا آپ کو اپنے فیصلے کے نتائج کا اندازہ ہے؟ سابق کپتان شاہد آفریدی نے سیریز کی منسوخی پر…

فیصلہ مایوس کن ہے، نیوزی لینڈ کس دنیا میں رہ رہا ہے، رمیض راجہ

لاہور( سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین رمیض راجہ نے نیوزی لینڈ کے اچانک دورہ منسوخ کرنے پر افسوس کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افسوسناک خبر ہے۔ رمیض راجہ نے کہاشائقین اور ہمارے کھلاڑیوں کے لیے بہت افسوس ہے انھوں نے کہا کہ…

مانتے ہیں پاکستان کرکٹ کیلئے بڑا دھچکا ہے ،نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان ملتوی ہونے پر یہ اعتراف کیاہے کہ یہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے لیے ایک بڑا دھچکہ ہے لیکن ہمارے پاس کوئی اور آپشن نہیں۔ کیوی کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق حکومت کی جانب…

نیوزی لینڈ نے ہماری ساکھ خراب کی چپ نہیں رہیں گے، سینیٹر فیصل جاوید

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے نیوزی لینڈ کی طرف سے اچانک دورہ پاکستان منسوخ کرنے پر ہم چپ نہیں رہیں گے پاکستان کی ساکھ کو نقصان پہنچایاگیاہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر جاوید نے کہاکہ جب آپ کی سکیورٹی ٹیم…

ہمارے دشمن نے پیش بندی کی اور سازش کامیاب ہو گئی، سکندر بخت

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)سابق کرکٹر ز نے نیوزی لینڈ کی طرف سے پاکستان کے ساتھ کرکٹ سیریز منسوخ کرنے پر غم و غصے کااظہار کیاہے، سابق فاسٹ باولر شعیب اختر نے کہا کہ نیوزی لینڈ نے صرف کرکٹ نہیں پاکستان کی ساکھ کو خراب کرنے کی کوشش کی ہے۔…

وزیراعظم نے بھی کیوی ہم منصب کو سکیورٹی کی یقین دہانی کرائی ، فواد چوہدری

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے بھی اپنی کیوی ہم منصب سے رابطہ کرکے سکیورٹی کی یقین دہانی کرائی تھی۔ وزیر اطلاعات نے ٹوئٹرپر بیان میں کہا کہ اب سے کچھ دیر قبل وزیر اعظم…

نیوزی لینڈ نے پاکستان کے ساتھ کرکٹ سیریز منسوخ کردی

راولپنڈی ( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز منسوخ کردی گئی، مہمان ٹیم نے سیریز منسوخ کرنے کا یکطرفہ طور پر فیصلہ کیا۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم نے اپنے حکام کی طرف سے سکیورٹی الرٹ کا بتا کر سیریز منسوخ کرنے کا بتایا ہے…

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ آج کھیلا جائے گا

راولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ایک روزہ میچز کی سیریز کا پہلا میچ آج راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ عالمی وباکورونا کے باعث اسٹیڈیم کی گنجائش کے پچیس فیصد یعنی چار ہزار پانچ سو شائقین اسٹیڈیم میں…