وزیراعظم کی ترکیہ میں مختلف ممالک کے قائدین سے ملاقات،مختلف شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال 

فوٹو:فائل اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ میں صدر رجب طیب اردگان کی حلف برداری کے موقع پر مختلف ممالک کے قائدین سے ملاقات کی ہے ۔جن میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور مختلف شعبوں میں تعاون پر بات چیت کی گئی۔ وزیراعظم نےترکیہ کےسابق…

جہانگیر ترین کی نئی سیاسی جماعت کیلئے 2 مجوزہ نام 

فائل: فوٹو  لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنماء اور سینئر سیاستدان جہانگیر ترین کی نئی سیاسی جماعت کیلئے 2 مجوزہ نام سامنے آگئے۔تاہم فی الحال پارٹی کے دونوں نام ابھی حتمی نہیں ہیں، مشاورت جاری ہے۔ جہانگیر ترین گروپ کی نئی سیاسی جماعت…

پی ٹی آئی رہنماوٴں کے خلاف گھیراتنگ،190ملین پاؤنڈز کی غیرقانی منتقلی کے اسکینڈل میں بڑی پیشرفت

فوٹو:فائل اسلام آباد:190ملین پاوٴنڈز کی غیرقانی منتقلی کے اسکینڈل میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے اور قومی احتساب بیورو نے چیئرمین تحریک انصاف سمیت 22 اہم سیاسی رہنماوٴں کے خلاف تحقیقات تیز کردی ہیں۔ نیب نے تحریک انصاف دورکے سابق وفاقی وزرا…

اداکارہ تانجن تیشا کی نشے کی حالت میں ویڈیو وائرل ہوگئی،مداحوں کی تنقید

فائل:فوٹو ڈھاکا: بنگلادیشی اداکارہ اور ماڈل تانجن تیشا کی نشے کی حالت میں ویڈیو وائرل ہوگئی جس میں اداکارہ ا اپنی دوستوں کے ساتھ نشے میں دھت ہوکر رقص کررہی ہیں اوراس دوران وہ غیراخلاقی الفاظ بھی استعمال کرتی ہیں۔ بنگلادیشی اداکارہ اور…

سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے ملک مشکلات کا شکار ہے، اسحاق ڈار کا اعتراف

فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے ملک مشکلات کا شکار ہے، اسحاق ڈار کا اعتراف کہا معاشی استحکام کےلیے سیاسی استحکام بہت ضروری ہے۔ کہنا ہے کہ جوسب سے مشکل ریفارمز تھے وہ ہوچکے ہیں مگر معاشی…

اسلام آباد ہائی کورٹ کا سیکورٹی اداروں کی وردیاں استعمال کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکورٹی اداروں کی وردیاں استعمال ہونے کے خدشے کا اظہار کرتے ہوئے وردیاں استعمال کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔اسلام آبادہائیکورٹ نے کہا کہ بادی النظر میں اسلام آباد میں ایک منظم…

چینی منتظمین نے لیونل میسی کے نام پر شائقین فٹبال سے رقم بٹورنا شروع کردی

فائل:فوٹو بیجنگ: چینی منتظمین نے لیونل میسی کے نام پر شائقین فٹبال سے رقم بٹورنے کاآغاز کردیا۔ ارجنٹائن اور آسٹریلیا کے لئے شائقین سے اس مقابلے کے لیے ٹکٹ کی قیمت 680 امریکی ڈالرمقررکردی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لیونل میسی ارجنٹائن اور…

خیبرپختونخوا اسمبلی کے سابق ڈپٹی اسپیکر محمود جان سمیت تین افراد کو گرفتار

فائل:فوٹو پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی کے سابق ڈپٹی اسپیکر محمود جان سمیت تین افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے سابق ڈپٹی اسپیکر محمود جان کے خلاف قتل، اقدام قتل کا مقدمہ درج ہے۔ ان کا مقامی افراد کے…

بھارت میں 3 ٹرینوں کے ٹکرانے سے اموات کی تعداد 288 ہوگئی

فوٹو:انٹرنیٹ کولکتہ: بھارت میں 3 ٹرینوں کے ٹکرانے کے نتیجے میں اموات کی تعداد 288 ہوگئی۔حادثے میں لقمہ اجل بننے والوں کے اعضا دور دور تک پھیل گئے جبکہ 900 افراد زخمی ہوئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کولکتہ سے چنائی جانے والی مسافر ٹرین کی…

پرویز الہٰی کو آج اینٹی کرپشن کورٹ گوجرانوالہ میں پیش کیا جائے گا

فائل:فوٹو گوجرانوالہ: سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو آج اینٹی کرپشن کورٹ گوجرانوالہ میں پیش کیا جائے گا۔ تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو ترقیاتی سکیموں میں 2 ارب روپے مبینہ رشوت لینے کے الزام…

اوگرانے گیس کی قیمت میں پچاس فیصد تک اضافے کی منظوری دے دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کمپنیوں کی آمدن بڑھانے کے لیے قیمت میں پچاس فیصد تک اضافے کی منظوری دے دی۔ اوگرا نے سوئی نادرن اور سوئی سدرن گیس کمپنی کی ریونیو ضروریات پوری کرنے کی منظوری دیتے ہوئے…

وزارت مذہبی امور کا سعودی عرب میں موجود غیر فعال سٹاف واپس بلانے کا فیصلہ

فوٹو : فائل  اسلام آباد: وزارت مذہبی امور کا سعودی عرب میں موجود غیر فعال سٹاف واپس بلانے کا فیصلہ، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ فرائض میں دلچسپی نہ لینے والے معاونین، حجاج اور منسٹری کے سٹاف کو فوری طورپر سعودی عرب سے پاکستان واپس بھیج…

ویڈیو کا غلط مطلب نکالا گیا، چیف جسٹس عطابندیال سے مل چکا تھا، جسٹس فائز

فوٹو : فائل اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے کہا ہے سپریم کورٹ میں گروپ بناہے نہ ہی چیف جسٹس سے اختلاف ہے، جسٹس فائز نے کہا میڈیامیں ویڈیو کو لے کر غلط مطلب نکالا گیا۔ میری درخواست ہے کہ خلافِ حقیقت خبریں نہ…

ہامون جادو گرنے کااپنا تمغہ امتیاز مہوش حیات کو ملنے کا دعویٰ کر دیا

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی )کے مشہور ڈرامے ’عینک والا جن‘ میں ہامون جادوگر کا کردار نبھانے والے سینئر اداکار حسیب پاشا نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کا ’تمغہ امتیاز‘ اداکارہ مہوش حیات کو دے دیا گیا۔کہتے ہیں جو 40 سال بچوں کیلئے…

پاناما پیپرز میں 436 پاکستانیوں کے خلاف تحقیقات کے لیے دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاناما پیپرز میں 436 پاکستانیوں کے خلاف تحقیقات کے لیے دائر امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔ جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں دو رکنی بنچ 9 جون کو درخواست کی سماعت کرے…

عثمان بزدار نے بھی سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا

فائل:فوٹو کوئٹہ:سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ء عثمان بزدار نے سیاست سے دستبرداری کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے، تمام سٹیک ہولڈرز سے گزارش ہے کہ ملک کے بہتر مستقبل کا سوچیں۔…

پرویز الہٰی کرپشن مقدمے میں ڈسچارج،دوسرے مقدمہ میں دوبارہ گرفتار

فائل:فوٹو لاہور: جوڈیشل مجسٹریٹ غلام مرتضی نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی کی کرپشن کے مقدمے میں جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ناکافی شواہد کی بنا پر انہیں مقدمے سے ڈسچارج کردیاتاہم اینٹی کرپشن نے انہیں عدالت سے باہر…

غیرملکی فلم سازوں کو پاکستان میں فلم سازی میں خصوصی رعایتوں سے فائدہ اٹھانا چاہیے،مریم اورنگزیب

فوٹو:فائل اسلام آباد: وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے جرمن سفیر ایلفرڈ گرناس سے ملاقات میں کہاہے کہ جرمنی اور پاکستانی نجی وسرکاری درس گاہوں میں تعاون سے فلم، آرٹ اینڈ کلچر کو فروغ مل سکتا ہے غیرملکی فلم سازوں کو پاکستان میں عکس بندی اور فلم…

کوئی رشتہ دوسرے کی جگہ نہیں لے سکتا،حبا بخاری

فائل:فوٹو لاہور: معروف خوبرو اداکارہ حبا بخاری کا کہنا ہے کہ ہر رشتے اور تعلق کی ایک اہمیت ہے تاہم کوئی رشتہ دوسرے کی جگہ نہیں لے سکتا۔سسرال ہو یا والدین کا گھر، شادی شدہ زندگی میں رشتوں میں توازن برقرار رکھنا چاہیے۔ اداکارہ حبا بخاری…

چیف جسٹس پاکستان اور دیگر ججز کی جانب سے سپریم کورٹ میں شجر کاری

فوٹو:اسکرین گریب اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان اور دیگر ججز کی جانب سے سپریم کورٹ میں شجر کاری مہم چلائی گئی۔چیف جسٹس پاکستان اورجسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مل کر سپریم کورٹ کے باغ میں پھولوں کے پودے لگائے۔ سپریم کورٹ میں شجر کاری کے دوران چیف…