اپنی اہلیہ کیساتھ پہلی ملاقات پر شرمندہ تھا کیونکہ وہ مجھ سے کافی چھوٹی تھی،شاہد کپور
فائل:فوٹو
ممبئی: بالی ووڈ کے اسٹار شاہد کپور کا کہنا ہے کہ والدین اور دیگر رشتوں میں آپ ایک مخصوص وقت گزار سکتے ہیں مگر آپ کو زندگی جینے کیلئے ایک دوست جیسے جیون ساتھی کی ضرورت ہوتی ہے۔ اْس وقت میں نے شادی کا فیصلہ کیالیکن میں اپنی اہلیہ…
چیئرمین پی ٹی آئی سے رابطے میں ہوں جہانگیر ترین سے کوئی رابطہ نہیں،اسد قیصر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کاکہناہے کہ میں پی ٹی آئی میں ہی ہوں۔ چیئرمین پی ٹی آئی سے رابطے میں ہوں جہانگیر ترین سے کوئی رابطہ نہیں،ہم سنجیدہ مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔
ڈسٹرکٹ کورٹس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے…
واشنگٹن کی فضاؤں میں ایک چھوٹے طیارے کی مشکوک پرواز سے جنگی طیاروں کی دوڑیں لگ گئیں
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکا میں جنگی طیاروں نے ایک مشکوک اور بے ترتیب پرواز کرنے والے چھوٹے طیارے کا پیچھا کیا جو ورجینیا کی پہاڑوں سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا۔امریکی حکام کا کہنا ہے کہ طیارے کو روکنے کا اشارہ کرنے کے لیے لائٹ کا بھی استعمال کیا…
بلاول بھٹوکی عراقی ہم منصب سے ملاقات ،مختلف شعبوں میں تعاون پر اتفاق
فوٹو:انٹرنیٹ
بغداد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عراقی وزیر خارجہ فواد حسین سے ملاقات کی ہے۔جس میں مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیاہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزارت خارجہ کے آفیشل اکاوٴنٹ سے جاری…
اسلام آباد ضلعی انتظامیہ اور آل پاکستان آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن میں مذاکرات کامیاب
فائل:فوٹو
اسلام آباد ضلعی انتظامیہ اور آل پاکستان آئیل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن میں مذاکرات کامیاب آئل ٹینکرز مالکان نے ہڑتال ختم کردی انتظامیہ نے 3 روز میں سہالہ روڈ پر بحالی کا کام مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
اسلام آباد سہالہ…
تحریک انصاف کی 2خواتین اراکین کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان
فائل:فوٹو
ملتان :پاکستان تحریک انصاف کی سابق رکن صوبائی اسمبلی سبین گل نے سیاست اور ملتان سے ٹکٹ ہولڈر شازیہ عباسی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
سبین گل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ میں نے ہمیشہ پرامن سیاست کی ہے اور میں…
نوری آباد پاور پراجیکٹ ریفرنس ، مراد علی شاہ کی آج کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نوری آباد پاور پراجیکٹ ریفرنس میں وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی آج کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی۔
احتساب عدالت اسلام آباد میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سمیت دیگر کے خلاف…
فاسٹ بولر نسیم شاہ نے اپنی مبینہ منگنی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
فائل:فوٹو
کراچی :پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ نے اپنی مبینہ منگنی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی اور کہا ہے کہ ہوئے انہیں مسترد کردیاہے ۔کہتے ہیں مجھے سمجھ نہیں آتی کہ سب میری منگنی یا شادی میں اتنی دلچسپی کیوں رکھتے ہیں؟ ۔
نسیم شاہ ان…
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر گزشتہ سماعت کا حکم نامہ جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرقانون کیخلاف درخواستوں پر نے گزشتہ سماعت کا حکم نامہ جاری کردیاہے۔
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر عدالت عظمیٰ نے گزشتہ سماعت کا حکم نامہ…
عمران نیازی بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے ساتھ اپنے انٹرویوز میں غلط معلومات فراہم کر رہے ہیں،وزیراعظم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کاکہناہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران نیازی بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے ساتھ اپنے انٹرویوز میں کھلے عام اور جان بوجھ کر غلط معلومات فراہم کر رہے ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک ٹویٹ…
شاہین شاہ آفریدی کی تباہ کن بولنگ کی بدولت ناٹنگھم شائر نے ایک اورفتح سمیٹ لی
فائل:فوٹو
کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے مایاناز فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے تباہ کن بولنگ سے ایک اور فتح ناٹنگھم شائر کی جھولی میں ڈال دی۔
پیسر شاہین شاہ آفریدی نے برمنگھم بیئرز کے خلاف ٹی 20 بلاسٹ میچ میں 3 اہم وکٹیں اڑائیں، جس میں حریف…
وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات،بجٹ سمیت سیاسی صورتحال پر گفتگو
فائل:فوٹو
لاہور: وزیراعظم شہباز شریف اور سربراہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں ملکی سیاسی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم نے بجٹ تفصیلات سے متعلق مولانا فضل الرحمان سے مشاورت…
فلمی ایوارڈز کو واش روم کے ہینڈل کے طور پر استعمال کرتاہوں ،نصیر الدین شاہ
فائل:فوٹو
ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار نصیر الدین شاہ نے فلم ایوارڈز کو بے معنی اور لابنگ کے نتائج قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ وہ فلمی ایوارڈز کو واش روم کے ہینڈل کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔
نصیرالدین شاہ کا کہنا ہے کہ وہ ایوارڈز…
ٹائپ 1 ذیا بیطس سے موٴثر انداز میں نمٹنے کے لئے اہم پیشرفت
فائل:فوٹو
نیو یارک: سائنس دانوں نے انسانی معدے کے خلیوں کو ایسے بافتوں کی صورت میں استعمال کیا ہے جو بلڈ شوگر کی مقدار کو قابو کرنے کے لیے انسولین خارج کرتے ہیں۔ یہ اہم پیشرفت ٹائپ 1 ذیا بیطس سے موٴثر انداز میں نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔…
سعودی عرب میں 3 دہشت گردوں کو سزائے موت دیدی گئی
فائل:فوٹو
ریاض: سعودی عرب میں 3 دہشت گردوں کو سزائے موت دے دی گئی۔تینوں دہشتگردوں نے ہتھیار رکھے اور انہیں چلانے کی تربیت حاصل کی ۔
سعودی وزارت داخلہ نے بیان میں کہا کہ ملک کے مشرقی صوبے میں 3 مجرموں کی سزائے موت پر عمل درآمد کردیا گیا…
شاہ محمود قریشی کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کل تک طلب
فائل:فوٹو
لاہور: لاہورہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شاہ محمود قریشی کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کل تک طلب کرلیں۔
پی ٹی آئی رہنما کی جانب سے مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت لاہور ہائیکورٹ میں ہوئی، جس میں جسٹس…
ہم معاشی معاملات میں مداخلت نہیں کریں گے،ان میں ہماری مہارت نہیں ہے،چیف جسٹس
فائل:فوٹو
اسلام آباد:کے الیکٹرک نجکاری کیس میں چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ ہم معاشی معاملات میں مداخلت نہیں کریں گے،معاشی معاملات میں ہماری مہارت نہیں ہے۔
چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کے…
جہانگیر ترین نے مجھ سے کوئی رابطہ نہیں کیا،اسد عمر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری اسد عمر نے کہا ہے کہ جیل سے آئے 7 سے 8 دن ہوئے ہیں، عدالتوں کے چکر لگا رہا ہوں جہانگیر ترین نے ان سے کوئی رابطہ نہیں کیا۔
اسلام آباد کی ضلع کچہری میں پیشی کے موقع پر اسد عمر…
اداکارہ نازش جہانگیر نے طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح کی بنیادی وجہ عورت مارچ کو قرار دے دیا
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستانی اداکارہ نازش جہانگیر نے طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح کی بنیادی وجہ عورت مارچ اور عورتوں کے حقوق کیلیے چلنے والی تحریک کو قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ ایسا نہیں کہ میں عورت کے ساتھ نہیں مگر میرے بھائی یا کسی مرد کے ساتھ…
وزیراعظم کی جانب سے آموں کے تحفہ پر ترک صدر اور ان کی اہلیہ مسکرا ٹھے
فوٹو:فائل
انقرہ:وزیراعظم شہباز شریف نے ترک صدر کو تحفے میں آم دیتے ہوئے ایسی بات کہہ دی کہ طیب اردوان اور اہلیہ بے ساختہ مسکرا دیئے۔ترک صدر نے کہا کہ میں جانتا ہوں کہ پاکستان کے آم بہت میٹھے اور لذیذ ہوتے ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف اس وقت…