جماعت اسلامی کراچی کا میئر کا الیکشن دوبارہ کرانے کے لیے چیف الیکشن کمشنر کو خط

فائل:فوٹو کراچی: جماعت اسلامی کراچی نے میئر کا الیکشن دوبارہ کرانے کے لیے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا ہے۔خط میں کہا گیا کہ الیکشن کمیشن پاکستان کا بنیادی مقصد صاف و شفاف الیکشن کروانا ہے لیکن الیکشن کمیشن انصاف و شفاف انتخابات کروانے…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

فائل:فوٹو اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے، اوگرا کی سمری پر پیٹرول کی قیمت میں 5 تا 10 روپے کمی کی جاسکتی ہے۔ اوگرا نے حکومت کو آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے لیے سمری ارسال کردی جس…

ماہرہ خان خطرناک حادثے سے بال بال بچ گئیں

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان شوبز کی سپرسٹارادکارہ ماہرہ خان خطرناک حادثے سے بال بال بچ گئیں۔اداکارہ گھڑ سواری کے دوران ایک خطرناک حادثے کا شکار ہوگئی تاہم اس دورا ن وہ محفوظ رہیں ۔ ماہرہ خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس…

میئر کراچی انتخاب کے بعد جماعت اسلامی اور پی پی پی کے کارکنوں کے درمیان تصادم

فائل:فوٹو کراچی: میئر کراچی کا نتیجہ آنے کے بعد آرٹس کونسل کراچی کے باہر جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے درمیان تصادم ہوگیا، دونوں جانب سے پتھراوٴ کیا گیا، پولیس اور رینجرز نے کئی کارکنوں کو حراست میں لے لیا۔ آرٹس کونسل کے…

ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی ناہیدہ خان کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی ناہیدہ خان کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ناہیدہ خان کا کہنا ہے کہ انہیں اپنے کیریئر میں جو بھی سپورٹ ملی ہے اس پر وہ بہت خوش ہیں ناہیدہ خان کا بین الاقوامی کیریئر 14سال…

کلاس نہم سے بارہویں کلاس تک نیا نصاب لاگو کرنے کی منظوری مل گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی حکومت نے کلاس نہم سے بارہویں کلاس تک نیا نصاب لاگو کرنے کی منظوری دے دی،نئے نصاب لاگو کرنے کی منظوری سیکرٹری وزارت تعلیم نے دی،نیا نصاب وفاقی دارالحکومت اور وفاقی وزارتوں کے سکولوں میں لاگو ہو گا۔ قومی نصاب…

پاکستانی امریکن کانگریس کا امریکی صدر جو بائیڈن کو خط ، انسانی حقوق پر مبنی افواہوں کی تردید

فائل:فوٹو واشنگٹن: پاکستانی امریکن کانگریس نے امریکی صدر جو بائیڈن کو خط لکھ کر پاکستان کے خلاف انسانی حقوق پر مبنی افواہوں کی تردید کردی۔ پاکستانی امریکن کانگریس نے پاکستان کے خلاف انسانی حقوق پر مبنی افواہوں کی تردید پر امریکی صدر جو…

اسلام آباد ہائی کورٹ کاشیریں مزاری کی دوبارہ گرفتاری پر آئی جی اسلام آباد کے جواب پر عدم اطمینان

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود ڈاکٹر شیریں مزاری کی دوبارہ گرفتاری پر توہین عدالت کیس میں آئی جی اسلام آباد پولیس کے جواب پر عدم اطمینان کا اظہار کردیا۔عدالت نے 22 جون تک ترمیمی جواب جمع کروانے کی ہدایت…

توہین عدالت کیس ، شہر یار آفریدی کو عدالتی حکم کے باوجود عدالت پیش نہ کرنے پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد:سابق وفاقی وزیر شہر یار آفریدی کو عدالتی حکم کے باوجود عدالت پیش نہ کرنے پر توہین عدالت کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ مناسب حکمنامہ جاری کریں گے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس…

سمندری طوفان آج کیٹی بندر سے ٹکرائے گا

فائل:فوٹو کراچی : بحیرہ عرب کے سمندری طوفان ”بائپر جوائے “کا رخ تبدیل ہو گیا، کراچی کے ساحل سے دور ہونے لگا لیکن آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا اور کیٹی بندر سے ٹکرائے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان اب کراچی سے تقریباً 275 کلومیٹر دور،…

پیپلزپارٹی کے مرتضیٰ وہاب نے میدان مار لیا، میئر کراچی منتخب

فائل:فوٹو کراچی: پیپلزپارٹی کے مرتضیٰ وہاب میئر کراچی منتخب ہوگئے۔ میئر کراچی کیلئے پیپلزپارٹی کے مرتضیٰ وہاب اور جماعت اسلامی کے حافظ نعیم کے درمیان مقابلہ ہوا۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق پیپلزپارٹی کے مرتضیٰ وہاب 173 ووٹ لیکر…

پاکستان میں انتخابات کی حمایت میں گوگل نے ا پنا ڈوڈل تبدیل کر دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: گوگل نے پاکستان کے انتخابات میں تاخیر پر اپنا ڈوڈل تبدیل کر دیا اور بتایا کہ پاکستان میں عام انتخابات کب ہونے ہیں۔ معروف ترین سرچ انجن ”گوگل“ نے پاکستان میں انتخابات کی حمایت میں اپنا ڈوڈل تبدیل کر دیا۔گوگل اپنا ڈوڈل…

امریکی کمپنی شیل پٹرولیم کا پاکستان سے جانےاور شیئرز فروخت کرنے کا اعلان

فوٹو:فائل کراچی: امریکی کمپنی شیل پٹرولیم کا پاکستان سے جانےاور شیئرز فروخت کرنے کا اعلان، ترجمان شیل پاکستان کے مطابق اس کی پیرنٹ کمپنی شیل پٹرولیم نے پاکستانی ذیلی کمپنی (شیل پاکستان) میں اپنے 77.42 فیصد شیئرز فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔…

عدلیہ، بیوروکریسی اور ایلیٹ نے اس ملک کا معاشی نظام منجمد کردیا ، خواجہ آصف

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف کاکہناہے کہ ایک چیف جسٹس کی جتنی تنخواہ ہے، اس کا چوتھائی ہی ہمیں لینے دیا جائے۔ یہ عدلیہ تین تین وزرائے اعظم کھا گئی ڈکار بھی نہیں ماری۔ آج بھی ہمارے سر پر بادل منڈلا رہے ہیں کہ آئی ایم ایف قرض دے…

کچھ خواتین مرد کا گھر اور پیسہ دیکھ کر محبت کرتی ہیں، اداکار شہروز سبز واری

فائل:فوٹو کراچی: اداکار شہروز سبز واری کا کہنا ہے کہ کچھ خواتین مرد کا گھر اور پیسہ دیکھ کر محبت کرتی ہیں جبکہ مرد صرف خواتین کی خوبصورتی، تعلیم اور رنگت دیکھ کر محبت اور عزت نہیں کر رہے ہوتے ہیں بلکہ وہ کچھ اور چیزوں کی وجہ سے ان سے محبت…

صابر شاکر اور معید پیرزادہ سمیت 4 افراد کے خلاف بغاوت اور دہشت گردی کا مقدمہ درج

فائل:فوٹو اسلام آباد: صابر شاکر اور معید پیرزادہ سمیت 4 افراد کے خلاف بغاوت اور دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔مقدمے میں کہا گیا ہے کہ ملزمان عسکری تنصیبات پر حملے کرکے ملک میں دہشت گردی اور انتشار پھیلانا چاہتے تھے۔ شہری ماجد محمود کی…

فٹبالر ڈو کم فوک نے رونالڈو کو سعودی کلب النصر کا روحانی پیشوا قرار دیدیا

فائل:فوٹو ریاض: فری اسٹائل فٹبالر ڈو کم فوک نے پرتگال کے اسٹار فٹبالر کو سعودی کلب النصر کا روحانی پیشوا قرار دیدیا۔رونالڈو نے گزشتہ سال دسمبر میں النصر کیلئے 200 ملین یورو سے زیادہ مالیت کے معاہدے پر دستخط کیے تھے، جو جون 2025 تک کیلئے…

نو مئی کے واقعات میں ملوث شہریوں کے مقدمات فوجی عدالت میں چلنے کا علم ہے،امریکا

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث شہریوں کے مقدمات فوجی عدالت میں چلنے کا علم ہے۔جبکہ امریکا نے روس کی توانائی سے متعلق برآمدات پر پابندی نہیں لگائی۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے میڈیا بریفنگ میں…

عمران ریاض بازیابی سے متعلق کیس میں اہم پیش رفت

فائل:فوٹو لاہور: ہائی کورٹ میں جاری عمران ریاض بازیابی سے متعلق کیس میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔ آئی جی پنجاب نے اپنے جواب میں کہا کہ اب ہم درست سمت میں جا رہے ہیں، اچھے نتائج آئیں گے۔ سینئر صحافی عمران ریاض کی بازیابی سے متعلق دائر درخواست…

ارشد شریف قتل کیس،چیئرمین پی ٹی آئی سمیت پانچ افراد کو تحقیقات میں شامل کرنے کی استدعا مسترد

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ میں سینئر صحافی ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا جس میں کہا گیا کہ عدالت کینیا اور یو اے ای سے معاہدوں کیلئے اٹارنی جنرل کی مہلت دینے کی استدعا منظور کرتی ہے۔ عدالت…