پاکستانی پریزینٹر زینب عباس نے شدید دباؤ پربھارت چھوڑ دیا

فائل:فوٹو دبئی: بھارت میں شدید دباوٴ کے باعث پاکستانی پریزینٹر زینب عباس دورہ ادھورہ چھوڑنے پر مجبور ہوگئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی پریزینٹر زینب عباس کرکٹ ورلڈ کپ میں بطور پریزینٹر اپنے فرائض انجام دینے بھارت پہنچی تھیں تاہم…

چیئرمین پی ٹی آئی کی فیملی، وکلا اور ذاتی معالج سے جیل میں ملاقات کے لیے انٹرا کورٹ اپیل دائر

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی کی فیملی، وکلا اور ذاتی معالج سے جیل میں ملاقات کی اجازت کے لیے انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی گئی۔ عمران خان کی جانب سے وکیل شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی، جس میں اسلام آباد…

ورلڈکپ، نیدر لینڈز کے خلاف نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری

فائل:فوٹو حیدرآباد دکن: بھارت میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے چھٹے میچ میں نیدر لینڈز کے خلاف نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔ حیدرآباد کے راجیو گاندھی سٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں نیدرلینڈز کی ٹیم نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ…

معروف کرکٹ پریزینٹرزنیب عباس کو بھارت سے ڈی پورٹ کردیا گیا

لاہور:پاکستان کی معروف کرکٹ پریزینٹرزنیب عباس کو بھارت سے ڈی پورٹ کردیا گیا ہے اور اب وہ دبئی میں ہیں۔ میڈیا رپورٹس میں ذرائع کا حوالہ سے بتایا گیاہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈکپ میں پاکستانی پریزینٹر زینب عباس کو جھوٹے کیس…

غزہ پر اسرائیل کے حملے، ایک ہی خاندان کے 19 افراد شہید

فائل:فوٹو غزہ :غزہ پر اسرائیل کے حملوں کے دوران ایک ہی خاندان کے 19 افراد شہید ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق صیہونی فوجیوں کی غزہ پر اندھا دھند بمباری جاری ہے۔ غزہ کے جنوبی علاقے میں مہاجر کیمپ پر اسرائیل کے میزائل حملے میں خواتین…

سائفر کیس، چیئرمین پی ٹی آئی پر 17 اکتوبر کو فرد جرم عائدہوگی

فائل:فوٹو اسلام آباد: سائفر کیس کے ٹرائل کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی پر 17 اکتوبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔ کیس کی سماعت کے لیے جج ابوالحسنات ذوالقرنین اڈیالہ جیل عدالت پہنچے۔ سرکاری پراسیکیوٹر ذوالفقار عباس نقوی، عمران خان…

دریا سے سمندر تک فلسطین آزاد ہوگا،صبا قمر 

فائل:فوٹو کراچی: حماس کے اسرائیل پر حملے کے بعد پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر نے فلسطین کے حق میں اپنی آواز اْٹھا دی۔صبا قمر نے اپنے پیغام میں کہا کہ ‘انشاء اللہ! دریا سے سمندر تک فلسطین آزاد ہوگا۔ فلسطینی مزاحمتی تنظیم اور غزہ کی…

اے بی ڈی ویلیئرز کا تیز ترین سنچری کا ریکارڈٹوٹ گیا

فائل:فوٹو ایڈیلیڈ: ساوٴتھ آسٹریلیا کے جیک فریزر میکگورک نے تیز ترین ون ڈے سنچری بناکر ابراہم ڈی ویلیئرز کا ورلڈ ریکارڈ توڑدیا۔ آسٹریلیا کے لسٹ اے ٹورنامنٹ مارش کپ کے دوران ساوٴتھ آسٹریلیا کے 21 سالہ جیک فریزر میکگورک نے 29 گیندوں پر ون ڈے…

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ ، ہمارے ادارے میں کیسز کا بوجھ بڑھ رہا ہے، آج کیس کو ختم کرنا ہے،چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد: پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر سماعت سپریم کورٹ میں سماعت جاری ہے۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ ہمارے ادارے میں کیسز کا بوجھ بڑھ رہا ہے، آج کیس کو ختم کرنا ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ…

حماس کے حملوں میں فوجیوں سمیت 700 سے زائد اسرائیلی ہلاک، 480 فلسطینی شہید

فائل:فوٹو بیت المقدس: فلسطین اور اسرائیل کے درمیان دوسرے روز بھی شدید لڑائی جاری ہے، حماس کے حملوں میں فوجیوں سمیت 700 سے زائد اسرائیلی ہلاک، 2000 کے قریب زخمی ہو گئے، کئی اسرائیلی شہری اور اہلکار یرغمال بنا لیے گئے، اسرائیل کی جوابی…

پروٹوکول کی بھوکی اشرافیہ

انصار عباسی ہمارا ملک دیکھیں، ہمارے حالات پر نظر دوڑائیں، معاشی ابتری اور مہنگائی کا جائزہ لیںیا طرز حکمرانی کے زوال اور دنیابھر میں ہماری انتہائی گرتی ہوئی شہرت پر بات کریں،ایک پاکستانی کے طور پر بہت مایوسی ہوتی ہے ۔افسوس اس امر کا ہے کہ…

افغانستان میں زلزلہ سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 2400 ہوگئی

فوٹو: فائل کابل:افغانستان میں زلزلہ سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 2400 ہوگئی، گذشتہ روز آنے والے زلزلے سے اموات کی تعداد میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے. کابل سے افغان حکام کے مطابق زلزلے سے 9 ہزار سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ افغان حکام کا…

بھارت نے آسٹریلیا کو 6 وکٹوں سے ہرادیا،کوہلی اور کے آر راہول 165 رنز کی شراکت

فوٹو: فائل چنئی: بھارت نے آسٹریلیا کو 6 وکٹوں سے ہرادیا،کوہلی اور کے آر راہول 165 رنز کی شراکت نےکینگروز باولرز کی ایک نہ چلنے دی آسٹریلیا کے پہلے بیٹرز ناکام رہے پھر باولرز بھی بے بس دکھائی دئیے. چنئی میں کھیلے گئے ولڈ کپ پانچویں میچ…

اوآئی سی کی فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی مذمت

فائل:فوٹو اسلامی تعاون کی تنظیم (اوآئی سی) نے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی مذمت کر دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق او آئی سی نے فلسطین اور اسرائیل کے درمیان جاری تنازع پر کہا کہ عالمی برادری مداخلت کرے اور فلسطینیوں کے خلاف…

نواز شریف نے برطانیہ میں اپنا قیام مزید بڑھا دیا

فائل:فوٹو لندن: مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف نے برطانیہ میں اپنا قیام مزید بڑھا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے لندن میں قیام بڑھا دیا ہے اور وہ مزید دو روز لندن میں گزاریں گے۔ لیگی ذرائع کے مطابق…

بالی ووڈ اداکارہ نشرت بھروچا اسرائیل میں پھنس گئیں

فائل:فوٹو اسرائیل: بالی ووڈ اداکارہ نشرت بھروچا فلسطینی مزاحمتی تنظیم اور غزہ کی حکمراں جماعت حماس کے آپریشن طوفان الاقصی کے دوران اسرائیل میں پھنس گئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نشرت بھروچا 39 ویں ‘حائفہ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول’ کے لیے…

ماہرہ خان نے شادی کے بعد شوہرکے ساتھ نئی تصاویر شیئرکردیں

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے شادی کے بعد شوہر سلیم کریم کے ساتھ نئی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کردی ہیں۔ گزشتہ دنوں ماہرہ خان نے اپنے قریبی دوست سلیم کریم کے ساتھ ایک پْروقار تقریب کے دوران شادی کی جس کی تصاویر…

بی پی ایل سیزن ٹو کی فاتح غوری کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ

فوٹو: اصغر خان مظفرآباد: بی پی ایل سیزن ٹو کی فاتح غوری کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ، اسلام اباد یوٹل اسلام اباد میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔ ٹیم کے کیپٹن توصیف احمد نےاپنی ٹیم کے ہمراہ شرکت کی۔ مہمان خصوصی سردار شوکت وسیم صاحب خصوصی طور…

عمارت پر میزائل گرنے کی آواز پرخاتون رپورٹر کی چیخ نکل گئی

فائل:فوٹو غزہ: الجزیرہ ٹی وی کی لائیو کوریج کے دوران غزہ کی عمارت پر اسرائیلی میزائل حملے کا منظر کیمرے میں محفوظ ہوگیا۔عمارت پر میزائل گرنے کی آواز پر الجزیرہ کی رپورٹر چیخ پڑیں اور کیمرے سے پیچھے ہٹ گئیں۔ اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے غزہ…

حالت جنگ میں ہیں یہ جنگ طویل اور مشکل ہوگی،اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو

فائل:فوٹو تل ابیب:اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے حالت جنگ کا اعلان کردیا، انہوں نے کہا یہ جنگ طویل اور مشکل ہوگی۔ پورے اسرائیل میں سول ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے، نیتن یاہو نے کہا کہ حماس سے بدلہ لیں گے، فلسطینی غزہ کو خالی کردیں۔ فلسطینی…