محمد رضوان کے ٹوئٹ پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا موٴقف سامنے آ گیا
فائل:فوٹو
لندن :ورلڈ کپ میں سری لنکا کے خلاف شاندار فتح کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان کے ٹوئٹ پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا موٴقف سامنے آ گیا۔
آئی سی سی کا کہنا ہے کہ سری لنکا کے خلاف پاکستان کی جیت کے بعد غزہ سے متعلق محمد…
اسرائیل میں ایک مرتبہ پھر سائرن بجنا شروع، دھماکوں کی آوازیں
فائل:فوٹو
تل ابیب :اسرائیل میں 10 گھنٹے کے وقفے کے بعد سائرن بجنا شروع ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق کئی علاقوں میں متعدد دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔
حماس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ غزہ میں شہریوں پر اسرائیلی حملوں کے جواب میں تل ابیب…
سارہ انعام قتل کیس، ملزم شاہنواز امیر کا بیان قلمبند نہ ہو سکا
فائل:فوٹو
اسلام آباد :ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سارہ انعام قتل کیس کے ملزم شاہنواز امیر کا 342 کا بیان قلمبند نہ ہو سکا۔
سارہ انعام قتل کیس میں وکیلِ صفائی بشارت اللّٰہ سپریم کورٹ میں مصروفیات کے باعث آج عدالت میں پیش نہ ہوئے۔…
عرب لیگ کا غزہ میں جنگ بندی کے لیے عالمی برادری سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ
فائل:فوٹو
قاہرہ :عرب لیگ کے اجلاس میں غزہ میں جنگ بندی کے لیے عالمی برادری سے فوری کارروائی کرنے کا مطالبہ کردیا گیا۔فلسطینی وزیرِ خارجہ ریاض المالکی نے مطالبہ کیا ہے کہ جنگ اور جارحیت بند کی جائے، غزہ پٹی کے شہریوں کو بنیادی ضروریات فوری…
سیکرٹری جنرل اقوامِ متحدہ کا غزہ کو فوری پانی، خوراک اور فیول کی سپلائی کے لیے راستہ دینے کا مطالبہ
فائل:فوٹو
نیویارک:سیکرٹری جنرل اقوامِ متحدہ انتونیو گوتریس نے غزہ کو فوری پانی، خوراک اور فیول کی سپلائی کے لیے راستہ دینے کا مطالبہ کر تے ہوئے کہاہے کہ غزہ میں اسکولوں، اسپتال اور اقوام متحدہ مراکز کو نشانہ نہ بنایا جائے۔
ایک بیان میں…
پی آئی اے کی متعدد پروازیں منسوخ،مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا
فائل:فوٹو
کراچی: قومی ایئر لائنز کی 8 پروازیں منسوخ ہو گئیں جس کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
ترجمان پی آئی اے کے مطابق تربت کی پروازیں پی کے501 اور پی کے 502 منسوخ کر دی گئی ہیں جبکہ لاہور کی پروازیں پی کے 302 اور پی…
سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سے چیئرمین پی ٹی آئی کی سیکیورٹی سے متعلق رپورٹ طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد:انسدادِ دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سے چیئرمین تحریک انصاف کی سیکیورٹی کے حوالے سے رپورٹ طلب کرلی۔
چیئرمین پی ٹی آئی اور اسد عمر کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ اور الیکشن کمیشن احتجاج کیس سے…
نواز شریف لندن سے سعودی عرب پہنچ گئے
فائل:فوٹو
جدہ:سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف وطن واپس آنے کے لیے لندن سے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔
نواز شریف نے اپنے رفقاء کے ہمراہ سعودی ایئر لائن کی پرواز ایس وی 116 سے جدہ کا سفر کیا، پرواز لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ سے روانہ ہوئی۔…
اسرائیلی فوج کا فاسفورس بم کا استعمال، شہید فلسطینیوں کی تعداد 11 سو سے تجاوز کر گئی
فائل:فوٹو
بیت المقدس: غزہ میں اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں پر ممنوعہ وائٹ فاسفورس بم کا استعمال کرنا شروع کر دیا، حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 11 سو سے تجاوز کر گئی جن میں 143 بچے اور 105 خواتین بھی شامل ہیں جبکہ 5 ہزار سے زائد زخمی ہیں۔…
اسرائیل نے طوفان الاقصیٰ آپریشن کے منصوبہ ساز کے گھر پر بمباری کردی
فائل:فوٹو
غزہ: اسرائیل نے القسام کے کمانڈرالضیف کے والد کے گھر پر وحشیانہ بمباری کی جس میں ان کے 60 سالہ بھائی، ایک خاتون اور ڈھائی سالہ بچہ شہید ہوگئے۔
العربیہ نیوز کے مطابق اسرائیل نے غزہ میں ایک رہائشی عمارت کو نشانہ بنایا جس سے عمارت…
ملالہ یوسفزئی کا حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ پرردعمل آگیا
فائل:فوٹو
لندن :نوبیل انعام یافتہ سماجی کارکن ملالہ یوسفزئی نے حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ پر ردِعمل ظاہر کرتے ہوئے فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا۔
سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر ملالہ یوسف زئی نے فوری طور پر جنگ…
عسکری ٹاور اور جناح ہاوٴس حملہ کیس ، خدیجہ شاہ کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
لاہور :لاہور ہائی کورٹ نے عسکری ٹاور اور جناح ہاوٴس حملہ کیس میں سوشل ایکٹوسٹ خدیجہ شاہ کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
سوشل ایکٹوسٹ خدیجہ شاہ کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت لاہور ہائی کورٹ میں ہوئی۔ جسٹس عالیہ…
مسلمان کا خون پانی ہے کیا؟،رابی پیرزادہ کااسرائیل کی حمایت میں بولنے والوں پر شدید ردعمل
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان کی سابقہ گلوکارہ رابی پیرزادہ نے اسرائیل کی حمایت میں بولنے والوں پر شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے سوال کیا ہے کہ مسلمان کا خون پانی ہے کیا؟
حماس کے حملوں کے بعد امریکہ اور بھارت اسرائیل کے حمایتی بن کے سامنے آئے…
عمران خان کی توشہ خانہ، القادر ٹرسٹ کیسز میں گرفتاری روکنے کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر
فائل:فوٹو
اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی توشہ خانہ، القادر ٹرسٹ کیسز میں گرفتاری روکنے کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے، گرفتاری بچنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کی۔
لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ کے ذریعے…
مونڈیلیز پاکستان نے میڈیم اسکیل آرگنائزیشن کا،بیسٹ پلیس ٹو ورک ایوارڈ،جیت لیا
فوٹو: فیض پراچہ
اسلام آباد: مونڈیلیز پاکستان نے میڈیم اسکیل آرگنائزیشن کا،بیسٹ پلیس ٹو ورک ایوارڈ،جیت لیا ہے۔ اسے یہ ایوارڈ بیسٹ پلیس ٹو ورک (بی پی ٹی ڈبلیو) پاکستان ایوارڈ گالا 2023 میں دیا گیا۔ اسنیکس اور کنفیکشنری آئٹمز کے لیے مشہور…
بھارت نے ورلڈ کپ میچ میں افغانستان کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی
فوٹو : فائل
نیودہلی: بھارت نے ورلڈ کپ میچ میں افغانستان کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی، روہت الیون نے 273 رنز کا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر 90 گیندوں قبل ہی پورا کرلیا، بھارتی کپتان نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 130 رنز بنائے۔
ورلڈ کپ 2023 کے گروپ…
الیکشن کمیشن کا چیئرمین پی ٹی آئی کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین تحریک انصاف کو پیش کرنے کے لئے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
چیئرمین پی ٹی آئی پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کی توہین کے کیس کی سماعت ہوئی۔…
سیفران نے وفاقی، صوبائی اداروں کو رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو گرفتاری سے روک دیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزارت ریاستی و سرحدی امور سیفران نے وفاقی، صوبائی اداروں کو رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو گرفتاری سے روک دیا اور افغان شہریت کارڈ کے حامل افراد کی گرفتاری یا قید سے بھی روک دیا ہے۔
چیف کمشنر برائے افغان ماجرین نے واضح کیا…
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم حکمراں حمزہ یوسف کے سسر اور ساس غزہ میں ہی پھنس گئے
فائل:فوٹو
تل ابیب:اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم حکمراں حمزہ یوسف کے سسر میگید اور ساس الزبتھ النکلہ اسرائیلی حملوں کے باعث غزہ میں ہی پھنس گئے۔اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم سربراہ حمزہ یوسف نے میڈیا کو بتایا کہ ان کے سسر اپنی 92 سالہ بیمار والدہ کو…
پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ نافذ، مخالف درخواستیں مسترد،سابق فیصلوں پر اپیل کا حق ختم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ نافذ، مخالف درخواستیں مسترد،سابق فیصلوں پر اپیل کا حق ختم، سپریم کورٹ کے فُل کورٹ بینچ نے چیف جسٹس کے اختیارات سے متعلق ’پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ‘ کو برقرار رکھتے ہوئے اس کے خلاف دائر…