وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر توقیر شاہ مستعفی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر سید توقیر حسین شاہ مستعفی ہو گئے۔
پاکستان ایڈمنسٹرٹیو سروس گریڈ 22 سے ریٹائرڈ ڈاکٹر سید توقیر حسین شاہ ورلڈ بینک میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر کے طور پر جوائن کریں گے۔ پیش رو ایگزیکٹو…
بھارتی غاصبانہ قبضے کے خلاف دنیا بھر میں مقیم کشمیری عوام آج یوم سیاہ منا رہے ہیں
فائل:فوٹو
اسلام آباد: بھارت کی جانب سے مقبوضہ ریاست جموں و کشمیر میں جبر و استبداد، ظلم و بربریت اور ریاستی دہشتگردی کے 76 سال مکمل ہو گئے۔
بھارتی قبضے کے خلاف دنیا بھر میں مقیم کشمیری عوام آج یوم سیاہ منا رہے ہیں جبکہ حریت کانفرنس کی…
سائفرکیس میں عمران خان کی ضمانت اور اخراج مقدمہ کی درخواستیں مسترد
فوٹو : فائل
اسلام آباد: سائفرکیس میں عمران خان کی ضمانت اور اخراج مقدمہ کی درخواستیں مسترد کردی گئیں، اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی کی…
آئی سی سی ورلڈ کپ میچ میں پاکستان جنوبی افریقہ سے جیتتے جیتتےہار گیا
فوٹو:ایکس
چنئی: آئی سی سی ورلڈ کپ میچ میں پاکستان جنوبی افریقہ سے جیتتے جیتتےہار گیا،ورلڈ کپ 2023ء کا 26ویں میچ میں جنوبی افریقا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دے دی۔
پاکستان نے چنئی کے چدم برم اسٹیڈیم میں جنوبی…
پاکستان سے افغان مہاجرین کو لے کر پہلی خصوصی پرواز برطانیہ روانہ
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستان سے افغان مہاجرین کو لے کر پہلی خصوصی پرواز برطانیہ روانہ ہوگئی۔
ذرائع کے مطابق پہلی پرواز کے ذریعے خواتین اور بچوں سمیت 200 افغان شہری برطانیہ روانہ ہوئے۔افغان شہریوں کی برطانیہ منتقلی کے ائیربس 330 طیارے استعمال…
ٹی ایل پی کو ریاست مخالف سرگرمیوں،ممنوعہ فنڈنگ کیس میں کلین چٹ مل گئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک لبیک (ٹی ایل پی) کو ریاست مخالف سرگرمیوں کے الزامات اور ممنوعہ فنڈنگ کیس میں کلین چٹ دے دی۔الیکشن کمیشن کاکہناہے کہ ایسا کوئی ثبوت نہیں کہ ٹی ایل پی ریاست مخالف جماعت ہے۔
فیض آباد…
اسرائیلی فوج کاغزہ میں رات کو بڑی زمینی کارروائی کادعویٰ
فوٹو:فائل
غزہ : غزہ میں اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ رات گئے وہ اپنی اب تک کی سب سے بڑی زمینی کارروائی کے بعد واپس اسرائیلی علاقے میں چلی گئی۔ اسرائیلی فوج نے جاری بیان میں کہا ہے کہ یہ در اندازی اگلے مرحلے کی لڑائی کی تیاری کے سلسلے…
انگلینڈ کی ورلڈ کپ میں تیسری شکست، سری لنکا نے 8 وکٹوں سے میچ جیتا
فوٹو : سوشل میڈیا
بنگلور: انگلینڈ کی ورلڈ کپ میں تیسری شکست، سری لنکا نے 8 وکٹوں سے میچ جیتا، آئی سی سی ورلڈ کپ کے 25ویں میچ میں سری لنکا نے انگلینڈ کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دی۔
پہلے کھیلتے ہوئے انگلینڈ کی ٹیم 157 رنز پر آؤٹ ہو گئی جواب…
استحکام پاکستان پارٹی کو "عقاب” کا انتخابی نشان مل گیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے استحکام پاکستان پارٹی کو "عقاب" کا انتخابی نشان الاٹ کر دیا۔
استحکام پاکستان پارٹی نے الیکشن کمیشن کو عقاب کا نشان الاٹ کرنے کی درخواست دی تھی جس پر ای سی پی نے فیصلہ محفوظ کر رکھا تھا۔…
خدیجہ شاہ کاجیل سے خط،درد اور تکالیف کے واقعات کی نشاہدہی
فائل:فوٹو
لاہور: لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں قید فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ نے ایک کھلا خط لکھا ہے جس میں انہوں نے جیل میں قید 18 خواتین کو درپیش مسائل کی نشاندہی کی ہے۔
پانچ صفحات پر مشتمل ہاتھ سے لکھے گئے خط کو خدیجہ شاہ کے شوہر نے ایکس پر…
مراد علی شاہ کے خلاف نوری آباد پاور پلانٹ پراجیکٹ ریفرنس ، عدالتی دائرہ اختیار سے متعلق دلائل طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد:احتساب عدالت نے سابق وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کے خلاف نوری آباد پاور پلانٹ پراجیکٹ ریفرنس میں عدالتی دائرہ اختیار سے متعلق دلائل طلب کرلیے، جج محمد بشیر نہیں کہا کہ آئندہ سماعت پر اس نکتے پر دلائل دیے جائیں کہ…
اگر نوازشریف اتنا بہادر ہے تو میرے خلاف الیکشن لڑ کر دکھائے،یاسمین راشد
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے قائد مسلم لیگ ن کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر نوازشریف اتنا بہادر ہے تو میرے خلاف الیکشن لڑ کر دکھائے۔ نواز شریف کو پروٹوکول دیا جا رہا ہے، ہمارے کیسز کا چالان بھی تین…
اسرائیلی بمباری فوری طور پر بند اور غزہ کا محاصرہ ختم کیا جائے، ترجمان دفتر خارجہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ اسرائیلی بمباری فوری طور پر بند اور غزہ کا محاصرہ ختم کیا جائے۔ فلسطین کی صورتحال پر پاکستان کو سخت تشویش ہے۔
ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا…
یکم نومبر کے بعد غیر قانونی مقیم افراد کے معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، سرفراز بگٹی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ غیرقانونی افراد کی نشاندہی ہوچکی ، غیرقانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کیلئے حتمی پلان مرتب کر لیا گیا ہے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ…
وفاقی وزرا انتخابات پر اثرانداز معاملہ ، نگراں وزیراعظم کو نوٹس جاری کرنے کی ہدایت
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی وزرا کے عام انتخابات پر اثر انداز ہونے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے نگراں وزیراعظم کو نوٹس جاری کرنے کی ہدایت کردی۔
چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے 5 رکنی بینچ نے وفاقی وزرا کے عام انتخابات پر…
پی آئی اے کا شیڈول معمول پر نہ آسکا ، آج بھی 49 سے ز ائد پروازیں منسوخ
فائل:فوٹو
کراچی: قومی ایئر لائنز (پی آئی اے) کی آج بھی 49 سے ز ائد پروازیں اڑان نہ بھر سکیں۔
ایوی ایشن ذرائع کے مطابق کراچی سے لاہور کی آج چار پروازیں پی کے 302، پی کے 303، پی کے 304 اور پی کے 305 منسوخ کردی گئی ہیں، کراچی سے کوئٹہ کی پی…
ایون فیلڈ، العزیزیہ ریفرنس، نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیلیں بحال
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کا سزا کے خلاف اپیل کا حق بحال کردیا۔
سزا کے خلاف اپیل بحال کرنے کی درخواستوں پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی…
سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس کل طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ججز کے خلاف زیر التوا شکایات پر سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس کل ساڑھے 11 بجے ہوگا، جس میں ججز کے خلاف زیر التوا…
اینٹی کرپشن نے پرویز الٰہی کو راہداری ریمانڈ پر لاہور منتقل کردیا
فائل:فوٹو
لاہور: اینٹی کرپشن نے سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو راہداری ریمانڈ پر لاہور منتقل کردیا۔
ترجمان اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو آج مجسٹریٹ کی عدالت میں جسمانی ریمانڈ کے لیے پیش کیا جائے…
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر 10ہزار ڈالر جرمانہ عائد
فائل:فوٹو
نیویارک:نیویارک کی مقامی عدالت نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر 10ہزار ڈالر جرمانہ عائد کردیا۔
امریکی میڈیا کے مطابق جرمانہ جج آرتھر اینگورون نے ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف سول فراڈ کیس میں عدالتی عملے پر تنقید کرنے پر عائد کیا۔
سابق…