معروف بھارتی فلم پروڈیوسر اے جی نادیہ والا چل بسے

فائل فوٹو ممبئی: بالی وڈ کو ’ہیرا پھیری اور ’ویلکم‘ جیسی یادگار فلمیں دینے والے معروف پروڈیوسر اے جی نادیہ والا انتقال کرگئے۔ عارضہ قلب کی وجہ سے وہ بریچ کینڈی ہسپتال ممبئی میں زیر علاج تھے، ان کی عمر 91 برس تھی۔ ان کے بیٹے فیروز نادیہ…

شہباز گل کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ، پولیس کے حوالے کرنے کا حکم

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے جسمانی ریمانڈ کے لیے دائر درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے شہباز گل کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا اور انہیں پولیس کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ ملک امان نے فیصلے میں پولیس کی…

ترکیہ، خوفناک ٹریفک حادثے میں 32 افراد جاں بحق

انقرہ: ترکیہ میں خوفناک ٹریفک حادثے میں 32 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ترکیہ کے شہر غازی انتیپ میں مسافر بس سڑک کنارے کھڑی ایمبولینس اور فائر بریگیڈ سے ٹکرا کر الٹ گئی۔ حادثے کے نتیجے میں 32افراد جاں بحق اور…

لیگی رہنماوں کی لاہور میں درج مقدمات پر اسلام آباد ہائیکورٹ سے ضمانت منظور

اسلام آباد: لیگی رہنماوں کی لاہور میں درج مقدمات پر اسلام آباد ہائیکورٹ سے ضمانت منظور، عدالت نے پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس میں عطاء اللہ تارڑ سمیت مسلم لیگ ن کے 14 رہنماؤں کی حفاظتی ضمانت منظور کی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام…

متحدہ عرب امارات کا 6 سال بعد ایران میں اپنا سفیر واپس بھیجنے کا اعلان

ابو ظبی: متحدہ عرب امارات کا 6 سال بعد ایران میں اپنا سفیر واپس بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق یو اے ای نے ایران سے سفارتی تعلقات بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امارات جلد اپنا سفیر ایران میں واپس میں بھیجے گا۔ اماراتی حکام کا…

خیرپور میں مسجد کی چھت گرنے سے 15 سیلاب متاثرین جاں بحق ہوگئے

خیرپور :خیرپور میں مسجد کی چھت گرنے سے 15 سیلاب متاثرین جاں بحق ہوگئے۔ خیرپور سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی ہے۔ بارشوں اورسیلابی ریلوں سے سیکڑوں گھر تباہ ہوگئے ہیں اور اموات ہوئی ہیں۔ متعدد علاقے اب بھی پانی…

ملک بھر میں کورونا کے مزید 3 مریض دم توڑ گئے

اسلام آباد:ملک بھر میں کورونا وائر س سے متاثرہ مزید 3مریض جان کی بازی ہارگئے قومی ادارہ صحت کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 16 ہزار 764 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس سے ملک بھر میں 416 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ این آئی ایچ کاکہناہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں…

شہباز گل کی پمز اسپتال میں کھانا کھاتے ہوئے ویڈیو جاری

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل کی پمز ہسپتال میں کھانا کھاتے ہوئے ایک اور ویڈیو جاری کردی گئی۔ نئی ویڈیو میں بھی شہباز گل ڈاکٹرز سے تکرار کرتے نظر آرہے ہیں۔ شہباز گل کہہ رہے ہیں کہ میں نے ناشتہ کر…

فیصل آباد طالبہ تشدد کیس ، ملزمہ انا علی کی ضمانت منظور

اسلام آباد: فیصل آباد میں طالبہ پر تشدد کیس کے سلسلے میں درخواست کی سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دئیے ہیں کہ اسلام آباد سے حفاظتی ضمانت آسانی سے مل جاتی ہے تو سب یہاں آتے ہیں۔ فیصل آباد میں طالبہ پر تشدد کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی…

شہباز گل کے 48 گھنٹے کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست پرفیصلہ محفوظ

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے 48 گھنٹے کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست پرفیصلہ محفوظ کرلیا۔ پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے 48 گھنٹے کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست کی سماعت قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے…

عمران خان کو گرفتار کرنے سے روک دیا گیا، 3 دن کی راہداری ضمانت منظور

اسلام آباد : عمران خان کو گرفتار کرنے سے روک دیا گیا، 3 دن کی راہداری ضمانت منظور، اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی درخواست پر مختصر سماعت کی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی تین روز کے لیے راہداری ضمانت منظور…

عمران خان کی نااہلی کے لیے دائر درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی نااہلی کے لیے دائر درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی کے لیے دائر درخواست کی…

عمران خان کی ممکنہ گرفتاری، بنی گالہ،شہر شہرہزاروں کارکنوں کے رات بھر جلسے جلوس

فوٹو: اسکرین گریب اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ممکنہ گرفتاری، بنی گالہ،شہر شہرہزاروں کارکنوں کے رات بھر جلسے جلوس،صبح ہونے تک پی ٹی آئی کارکنوں کی بنی گالہ آمدکا سلسلہ جاری ہے۔ اس سے قبل پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران…

کراچی،حکمران اتحاد کوعبرتناک شکست، ضمنی الیکشن تحریک انصاف نے جیت لیا

کراچی: کراچی،حکمران اتحاد کوعبرتناک شکست، ضمنی الیکشن تحریک انصاف نے جیت لیا،پی ٹی آئی کے محمود مولوی نے29 ہزار 475ووٹ لئے، حکمران اتحاد کے حمایت یافتہ ایم کیو ایم کے معید انور13ہزار 193 ووٹوں تک محدود رہے۔ کراچی میں این اے 245 کے ضمنی…

آج بھی ملک کا وزیراعظم عمران خان ہے چور اور ڈاکو نہیں،شیخ رشید

فائل فوٹو راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عوام عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے ۔ لیاقت باغ میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ قومی سلامتی کے ادارے اور اثاثے قوم کے ساتھ ہوتے ہیں اور قوم عمران خان کے ساتھ…

عالیہ بھٹ کا اپنا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

فائل فوٹو ممبئی:بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے حال ہی میں بھارتی میڈیا کو دئیے گئے انٹرویو میں بتایا کہ وہ شادی کے بعد اب باضابطہ طور پر اپنے پاسپورٹ پر نام تبدیل کرنے…

پاکستان کی 10 رنز سے فتح، نیدر لینڈ کے خلاف کلین سوئپ مکمل

فوٹو : پی سی بی روٹرڈیم: پاکستان کی 10 رنز سے فتح، نیدر لینڈ کے خلاف کلین سوئپ مکمل، تیسرے ایک روزہ میچ میں بھی قومی ٹیم کو سخت مقابلے کے بعد جیت ملی۔ روٹرڈیم میں کھیلے جانے والے تیسرے اور آخری ایک روزہ میچ میں پاکستانی کپتان بابر اعظم…

عمران خان کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا،مقدمہ اسلام آباد کے تھانہ مارگلہ میں ہوا۔ عمران خان کے خلاف ایف آئی آر ڈیوٹی مجسٹریٹ علی جاوید کی مدعیت میں درج کی گئی ہے جس میں…

پاک فوج کے9جوان ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ، 4زخمی

فوٹو : ٹوئٹر لطیف اکبر باغ : پاک فوج کے9جوان ٹریفک حادثہ میں جاں بحق، 4زخمی، فوجی گاڑی کو آزاد کشمیر کے علاقہ باغ میں حادثہ پیش آیا۔ جوان معمول کی ڈیوٹی پر تھے کہ اس دوران تھے اچانک ان کی گاڑی ہاڑی گہل شجاع آباد باغ میں ایک نالے میں…

جب تک حقیقی آزادی حاصل نہ کرلوں میں سڑکوں پر رہوں گا، عمران خان

راولپنڈی : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے آج میرے ملک میں مہم چل رہی ہے جس کاایک ہی مقصد ہے کہ میری قوم کو حقیقی طور پر آزاد نہ ہونے دیا جائے. لیاقت باغ راولپنڈی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا میرے…