سموگ ، پنجاب کے 8 شہروں میں آج سے سمارٹ لاک ڈاوٴن کا نفاذ
فائل:فوٹو
لاہور: سموگ کے خاتمے کیلئے پنجاب کے 8 شہروں میں آج سے سمارٹ لاک ڈاوٴن کا نفاذ کر دیا گیا، سختی کا نفاذ آج سے نہیں ہوگا۔سمارٹ لاک ڈاوٴن کے دوران تعلیمی ادارے، دفاتر، شاپنگ مالز، ریسٹورنٹ، سینما اور جم بند رہیں گے۔
لاہور اور سموگ…
پنجاب کے 8 اضلاع میں مارکیٹس کو کھولنے کی اجازت مل گئی
فائل:فوٹو
لاہور: پنجاب حکومت نے لاہور سمیت مختلف شہروں کے جزوی لاک ڈاون میں تبدیلی کردی۔
حکومت پنجاب نے 8 اضلاع میں مارکیٹس کو آج اور کل کھولنے کی اجازت دیدی ہے، محکمہ پرائمری ہیلتھ کئیرپنجاب نے ترمیمی نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
نوٹیفکیشن…
بابراعظم سے اڑھائی سال بعد ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن چھن گئی
فوٹو فائل
لاہور: قومی کپتان بابر اعظم سے ڈھائی سال بعد ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن چھن گئی۔
آئی سی سی ون ڈے رینکنگ کے مطابق بابر اعظم دوسرے نمبر پر چلے گئے جبکہ ان کی جگہ اب بھارتی اوپنر شبمن گل نمبر ون پر براجمان ہو گئے ہیں۔
شبمن گل…
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقات
فوٹو: اے پی پی
تاشقند: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقات ہوئی ہے ۔جس میں دوطرفہ تعلقات، تجارت، دفاع اور توانائی کے شعبے میں حالیہ پیش رفت کا جائزہ لیاگیا۔
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ازبکستان…
اسرائیلی فورسز کی غزہ میں بربریت جاری ، عبادت گاہیں اور مساجد بھی محفوظ نہ رہ سکیں
فائل:فوٹو
غزہ : اسرائیلی افواج کے حملوں سے عبادت گاہیں اور مساجد بھی محفوظ نہ رہ سکیں، اسرائیلی طیاروں نے طبی سامان کے قافلے پر بھی حملہ کیا ، خان یونس میں اسرائیلی بمباری سے 2 مساجد شہید کردی گئیں جبکہ اب تک مجموعی طور پر شہید فلسطینیوں…
شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 146 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے
فائل:فوٹو
لاہور: حکیم الامت، مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 146 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے۔ شاعر مشرق کے یوم پیدائش پر ان کے مزار پر گارڈز تبدیلی کی پْروقار تقریب کا انعقاد کیا گیاہے۔
شاعر مشرق، مفکرپاکستان ڈاکٹر علامہ محمد…
صدر مملکت کا نگران وزیراعظم کو خط بے بسی کااظہار ہے، حامدخان
فوٹو: فائل
اسلام آباد: صدر مملکت کا نگران وزیراعظم کو خط بے بسی کااظہار ہے، حامدخان کا سخت ردعمل ، تحریک انصاف کے وکیل رہنما نے کہا صدرڈاکٹر عارف علوی کو آرڈر کرنا چایے التجا نہیں۔
نجی ٹی وی جیو نیوز سے گفتگو میں پی ٹی آئی رہنما حامد…
پاکستان اپنے مسائل خود حل کرے،اپنی ناکامی کا ذمہ دارافغانستان کونہ ٹھہرائے
فوٹو: فائل
کابل: افغان حکومت کی طرف سے نگران وزیراعظم کے بیان پر ردعمل آیا ہے، ترجمان افغان حکومت کا موقف ہے کہ امارت اسلامیہ کسی کو افغان سر زمین پاکستان کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیتی۔
ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ پاکستان کے…
حکومت نے گیس کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری
فوٹو: فائل
اسلام آباد: حکومت نے گیس کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاہے،اوگرا سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابقگیس کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم نومبر سے ہوگا۔
سکیورٹی فورسز کا چترال میں آپریشن،2 دہشتگرد ہلاک،2 زخمی ہوئے
فوٹو: فائل
راولپنڈی:سکیورٹی فورسز کا چترال میں آپریشن،2 دہشتگرد ہلاک،2 زخمی ہوئے،یہ آپریشن پاک افغان سرحد کے قریب علاقے ارسون میں کیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سیکورٹی فورسز کے ضلع چترال کے علاقے میں کئے گئے آپریشن کے دوران فائرنگ…
کنٹونمنٹ بورڈزپروفیشنل ٹیکس وصول نہیں کر سکتے، سپریم کورٹ
فوٹو: فائل
اسلام آباد: کنٹونمنٹ بورڈزپروفیشنل ٹیکس وصول نہیں کر سکتے، سپریم کورٹ نے کنٹونمنٹ بورڈ کی جانب سے پروفیشنل ٹیکس وصولی کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی جانب سے 9 صفحات پر مشتمل فیصلہ تحریر کیا…
شاہ محمود کی سائفر کیس میں ضمانت و فردجرم کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
فوٹو: فائل
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود کی سائفر کیس میں ضمانت و فردجرم کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں شاہ محمود قریشی کی ضمانت اور فرد جرم عائد کرنے کے…
پاکستان نے نہ تو یوکرین کو اسلحہ فراہم کیا ہے اور نہ ہی ایسا کوئی ارادہ ہے،ترجمان دفترخارجہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان دفترخارجہ کی خاتون ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے واضح کیاہے کہ پاکستان نے نہ تو یوکرین کو اسلحہ فراہم کیا ہے اور نہ ہی ایسا کوئی ارادہ ہے۔
میڈیا کے سوالات کے جواب میں ترجمان وزارت خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ…
ایسے الیکشن میں اگر نواز شریف جیت بھی گئے تو کون مانے گا؟،فواد چوہدری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری کاکہنا ہے کہ سیاسی جماعتوں کے درمیان ڈائیلاگ کی ضرورت ہے ایسے الیکشن میں اگر نواز شریف جیت بھی گئے تو کون مانے گا؟۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں میڈیا کے نمائندوں سے غیر رسمی…
دھوکہ دہی کیس ، فواد چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے دھوکہ دہی کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو جوڈیشل…
وفاقی حکومت کے سول ملازمین کیلئے کم از کم تنخواہ 32 ہزار روپے ماہانہ مقرر
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وفاقی حکومت کے سول ملازمین کیلئے کم از کم تنخواہ 32 ہزار روپے ماہانہ مقرر کردی ہے جس کیلئے وزارت خزانہ نے سول ملازمین کیلئے خصوصی الاونس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق نئے بجٹ میں کم از کم ماہانہ…
حکومت نے قرضوں پر گارنٹیوں بارے آئی ایم ایف کی شر ط پوری کردی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے قرضوں پر گارنٹیوں میں کمی بارے بھی بین الااقوامی مالیاتی فنڈ کی شرط پوری کردی ہے حکومت کی جانب سے قرضوں کیلئے دی جانیوالی گارنٹیوں میں 232 ارب روپے کی کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد حکومتی گارنٹیوں کا بوجھ…
مودی سرکار کے پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی میں ملوث ہونے کے مزید شواہد سامنے آگئے
فائل:فوٹو
اسلام آباد:مودی سرکار کے پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی میں ملوث ہونے کے مزید شواہد سامنے آگئے۔دہشتگرد واقعات کی خبریں سب سے پہلے بھارتی سوشل میڈیا اکاوٴنٹس پر نشر کی جاتی ہیں۔
ذرائع کے مطابق دہشتگردی واقعات کی خبریں نشر کرنے…
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس ملتوی
فائل:فوٹو
لاہور:پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس صدر شہباز شریف کی ہدایت پر ملتوی کر دیا گیا ہے۔
ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کے مطابق پنجاب میں گزشتہ روز، 7 نومبر کو سموگ کی وجہ سے ہیلتھ ایمرجنسی کے نفاذ اور سمارٹ لاک…
سپریم کورٹ نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف درخواست نمٹا دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف درخواست نمٹا دی۔
زمین پر قبضے کے الزام میں لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف ہیومن رائٹس کیس کی سماعت ہوئی۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ…