بابا وانگا کی سال 2024 سے متعلق پیش گوئیاں
فوٹو فائل
صوفیہ :عالمی شہرت یافتہ آنجہانی خاتون نجومی ’’بابا وانگا‘‘ اپنی پیش گوئیوں کے حوالے سے دنیا بھر میں مشہور ہیں۔انہوں نے سال 2024 سے متعلق پیش گوئیاں کر رکھی ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 91 سال کی عمر میں 1996 میں انتقال…
سائفر گمشدگی کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں ہوگی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر گمشدگی کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں ہوگی، وزارتِ قانون کا نوٹیفکیشن آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں جمع کرا دیا گیا۔جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کہا کہ…
چیف جسٹس آف پاکستان نے 2 قیمتی سرکاری گاڑیاں واپس کر دیں
فائل:فوٹو
اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے 2 قیمتی سرکاری گاڑیاں واپس کر دیں۔دونوں سرکاری گاڑیاں چیف جسٹس پاکستان کے استعمال کے لیے مختص ہیں۔
سپریم کورٹ کے رجسٹرار نے سیکریٹری کابینہ اور چیف سیکریٹری پنجاب کو خط لکھ کر…
اسرائیلی طیاروں کی غزہ کے شمالی اور جنوبی علاقوں میں شدید بمباری ، 240 فلسطینی شہید
فائل:فوٹو
غزہ :غزہ میں عارضی جنگ بندی میں توسیع کے لیے ہونے والی بات چیت تاحال بے نتیجہ ثابت ہوئی ہے اور غزہ میں دوبارہ شروع ہونے والی جھڑپیں آج دوسرے روز بھی جاری ہیں ، اسرائیلی فوج نے غزہ کے شمال اور جنوب میں 200 اہداف کونشانہ بنایا ہے۔…
غیر قانونی افغان شہریوں کی بے دخلی کیس ، وفاق، اپیکس کمیٹی، وزرات خارجہ اوراٹارنی جنرل کو نوٹس جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے غیر قانونی افغان شہریوں کی بے دخلی کیس میں وفاق، اپیکس کمیٹی، وزرات خارجہ اوراٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کردیا۔عدالت نے کہا کہ غیر قانونی افغان شہریوں کو بے دخلی کا معاملہ آئینی تشریح کا بھی ہے. اٹارنی جنرل…
عام انتخابات کے لئے حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لئے حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست جاری کردی۔ ڈیجیٹل مردم شماری کے تحت حلقہ بندیاں مکمل کی گئیں اور انہی کے مطابق حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست جاری کی گئی۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری فہرست…
عارضی جنگ بندی ، میعاد ختم ہونے میں چند گھنٹے باقی،دونوں جانب سے مزیدیرغمالیوں کی رہائی
فائل:فوٹو
غزہ : حماس اور اسرائیل کے درمیان عارضی جنگ بندی کے ساتویں روز حماس نے مزید 8 اسرائیلیوں کو رہا کردیا جس کے بدلے میں اسرائیلی جیل سے مزید30 فلسطینی قیدی رہا کیے گئے۔
قطر اور مصر کی ثالثی میں ہونے والی عارضی جنگ بندی کی میعاد ختم…
صدر مملکت عارف علوی نے آئی ایم ایف معاہدہ کےمطابق 4 آرڈیننس جاری کر دیے
اعلامیہ میں واضح کیا گیاہے کہ ترامیم آئی ایم ایف سے معاہدے کا حصہ ہیں، ترامیم کے بعد ان اداروں میں بورڈ کے چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو الگ الگ ہوں گے
بھاشا ڈیم پردریائے سندھ کا رخ موڑنے کا وقت آن پہنچا
دریائے سندھ جنوبی ایشیا کا سب سے بڑا دریا جوکہ دنیا کے بڑے دریاؤں میں سے ایک ہے۔ اس کی لمبائی 2000 ہزار میل یا 3200 کلو میٹر ہے
اسرائیل میں قید فلسطینی خواتین کو ریپ کی دھمکیاں دی جارہی ہیں
اسرائیلی قید سے رہائی پانے والی فلسطینی مصنفہ لاما خطیر نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے انہیں ریپ اور ان کے بچوں کو جلانے کی دھمکی دی
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا،پٹرول کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے جب کہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 7 روپے کی کمی کی گئی ہے۔
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا،…
حکومت نے ایل پی جی کی قمیت میں فی کلو 3روپے 82پیسے اضافہ کردیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: حکومت نے ایل پی جی کی قمیت میں فی کلو 3روپے 82پیسے اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد گھریلوسلنڈر مزید مہنگا ہو گیاہے۔
اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر میں 45روپے…
پاکستان کو آگے لیجانے والے لیڈر کو پیچھے کھینچنے والی طاقتیں موجود ہیں،آصف زرداری
فوٹو: فائل
کوئٹہ: سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان کو آگے لیجانے والے لیڈر کو پیچھے کھینچنے والی طاقتیں موجود ہیں،آصف زرداری پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کے جلسہ سے خطاب کررہے تھے۔
پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا…
عمران خان مخالف مہم کی اگلی قسط، اہلیہ اوربہنوں میں اختلافات سے متعلق آڈیولیک
بشری بی بی اور وکیل لطیف کھوسہ کے درمیان ٹیلی فونک کال لیک ہوگئی۔ کال کے دوران کیس سے متعلق بشری بی بی اور لطیف کھوسہ آپس میں محو گفتگو ہیں
توہین الیکشن کمیشن،چیئرمین پی ٹی آئی پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز کی سماعت آج ہوگی، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔
جیل میں ہونے کی وجہ سے سابق وزیر اعظم کو گزشتہ سماعت پر پیش نہیں گیا تھا، چیئرمین پی…
عارضی جنگ بندی کاآج آخری دن،عالمی ثالث مزیدتوسیع کے لئے متحرک
فائل:فوٹو
غزہ : اسرائیل اور حماس کے درمیان عارضی جنگ بندی کی میعاد آج ختم ہورہی ہے، یرغمالیوں کے ایک آخری گروپ کو درجنوں فلسطینی قیدیوں کے بدلے رات گئے غزہ سے رہا کر دیا گیا۔
غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 6 روزہ عارضی جنگ بندی…
سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کسینجر انتقال کرگئے
فائل:فوٹو
نیویارک : سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کسینجر انتقال کرگئے۔ان کی عمر 100برس تھی۔ہنری کسینجر کو امریکی خارجہ پالیسی کی طاقت کا مرکز تصور کیا جاتا تھا، اس وجہ سے وہ متنازع بھی رہے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہنری کسینجر…
ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی سزاکالعدم قرار ،مقدمہ سے بری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے بری کر دیا۔عدالت نے اپیل واپس لینے کی بنیاد پر فلیگ شپ ریفرنس میں نیب کی اپیل خارج کردی۔نیب نے فلیگ شپ ریفرنس میں نواز شریف کی…
تحریک انصاف کا2دسمبر کو انٹراپارٹی انتخابات کااعلان ،بیرسٹر گوہر پارٹی چیئرمین ہوں گے ،سینیٹر علی…
فائل:فوٹو
اسلام آباد:تحریک انصاف کے رہنماء سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ جب تک توشہ خانہ کیس کا فیصلہ نہیں ہوتاچیئرمین انٹرپارٹی الیکشن نہیں لڑرہے ، انٹراپارٹی الیکشن میں قائم مقام پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر صاحب ہوں گے۔ 2 دسمبر کو انٹراپارٹی…
لاپتہ افراد بازیاب نہ ہوئے تو وزیراعظم، وزیر داخلہ کیخلاف ایف آئی آرکاآرڈرہوگا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے تمام لاپتہ بلوچ طلبا بازیاب کرانے کا حکم دے دیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے اگر لاپتہ افراد بازیاب نہ ہوئے تو وزیراعظم، وزیر داخلہ کیخلاف ایف آئی آرکاآرڈرہوگا۔ بڑے واضح الفاظ میں یہ بات…