خاتون جج کو دھمکی کیس،عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کی سماعت سے متعلق سرکلر جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر خاتون جج کو دھمکی دینے پر توہین عدالت کیس میں فرد جرم عائد کرنے کی سماعت کے سلسلے میں سرکلر جاری کردیا گیا ہے۔ عمران خان کی توہین عدالت کیس میں کل عدالت میں پیشی سے متعلق…

ملک میں سیاسی استحکام آنے تک معیشت مستحکم نہیں ہو سکتی، عمران خان

اسلام آباد : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے ملک میں سیاسی استحکام آنے تک معیشت مستحکم نہیں ہو سکتی، عمران خان کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت کو ہم زیادہ وقت نہیں دیں گے. سابق وزیراعظم نے ڈیجیٹل براڈکاسٹرز اور معاشی تجزیہ کاروں سے بات…

پاکستان کا مڈل آرڈر پھر جواب دے گیا،انگلینڈ کی6وکٹوں سے جیت

فوٹو : پی سی بی کراچی : پاکستان کا مڈل آرڈر پھر جواب دے گیا،انگلینڈ کی6وکٹوں سے جیت ہو گئی ،ایک بار رضوان کے علاوہ کوئی بلے باز نہ چلا، کپتان بابراعظم کی اننگز بھی 31 رنز تک محدود رہی۔ ملک بھر میں تنقید کے باوجود قومی ٹیم نے بیٹنگ اسٹائل…

نیب  مریم نواز سے قبل نواز شریف پر جرم ثابت کرے، اسلام آباد ہائیکورٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل پر ریمارکس دیئے کہ نیب  مریم نواز سے قبل نواز شریف پر جرم ثابت کرے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے لندن کے اپارٹمنٹس اور نواز شریف کے درمیان تعلق پر نیب سے چار…

عمران خان میں خود نام لینے  کی ہمت نہیں، عوام کو کہتا ہے خوف کا بت توڑ دو، مریم نواز

فائل:فوٹو اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ،قوم کو ڈرانا دھمکا عمران نیازی کا طریقہ واردات ہے، عمران خان کا طریقہ کار یہی ہے ڈراوٴ،دھمکاوٴ اور اپنا راستہ صاف کرو۔ عمران خان میں مسٹر ایکس وائے کا نام لینے کی ہمت تک…

بلاول بھٹو ، ملالہ یوسفزئی ملاقات، خواتین کے حقوق اور لڑکیوں کی تعلیم سے متعلق امورپربات چیت

فوٹو:سوشل میڈیا نیویارک: وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے نیویارک میں نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی سے ملاقات کی ہے ۔ جس میں خواتین کے حقوق اور لڑکیوں کی تعلیم سے متعلق بات چیت کی گئی ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں بلاول…

وفاقی وزیر سیفران سے رہنما تحریک دفاع حرمین شریفین سجاد قمر کی ملاقات

اسلام آباد : وفاقی وزیر سیفران سے رہنما تحریک دفاع حرمین شریفین سجاد قمر کی ملاقات، شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کو ہمیشہ کی طرح موجودہ سیلاب میں پاکستان کا بھرپور ساتھ دینے پر خراج تحسین پیش کیا. انھوں نے…

انجیلینا جولی سیلاب زدگان کی مدد کے لیے پاکستان پہنچ گئیں

فائل:فوٹو اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین کی نمائندہ خصوصی اور ہالی وڈ اداکارہ انجیلینا جولی سیلاب زدگان کی مدد کے لیے پاکستان پہنچ گئی ہیں ۔وہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں سمیت بے گھر لوگوں اور افغان پناہ گزینوں کی مدد کرنے والی مقامی…

نیب قانون میں تبدیلی کے بعد ایک اور اہم پیشرفت سامنے آ گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد: قومی احتساب بیورو نے 25سال پرانے کیسز کا بھی ترمیمی ایکٹ کے تحت جائزہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ نیب قانون میں تبدیلی کے بعد ایک اور اہم پیشرفت سامنے آ گئی اور نئے ترمیمی ایکٹ کے تحت پرانے مقدمات کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔…

خالصتان ریفرنڈم ، سکھوں کاشملہ کو اپنا دارالحکومت بنانے کا اعلان

فائل:فوٹو ٹورنٹو: کینیڈا میں خالصتان ریفرنڈم کے کامیاب انعقاد کے بعد سکھوں نے بھارت سے آزادی کے نتیجے میں شملہ کو اپنا دارالحکومت بنانے کا اعلان کردیاہے ۔ کونسل جنرل سکھ فار جسٹس کرپتونت سنگھ پنوں نے کہا ہے کہ خالصتان کے آزاد ہوتے ہی شملہ…

وزیراعظم شہباز شریف نیویارک پہنچ گئے، امریکہ میں مصروفیات کا مکمل شیڈول

فائل:فوٹو نیویارک: وزیراعظم  محمدشہبازشریف اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک پہنچ گئے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف نیویارک پہنچ گئے، امریکہ میں مصروفیات کا مکمل شیڈول جاری ہو چاہے آج سے ہی ملاقاتوں کا آغاز ہو جائے گا۔…

ٹیلی فون کال معاملہ، ایف آئی اے نے شوکت ترین کو طلب کرلیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: ٹیلی فون کال کے معاملے پر ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل اسلام آباد نے سابق وزیرخزانہ شوکت ترین کو طلب کرلیا۔ سابق وزیرخزانہ شوکت ترین اور وزیرخزانہ خیبر پختونخوا تیمور جھگڑا کے درمیان فون کال کے معاملے پرایف ا?ئی سائبر…

صحافی ہراساں کیس، قانون ہی موجود  نہیں تو ایف آئی اے کارروائی کیسے کر سکتی ہے؟

فائل:فوٹو اسلام آباد: صحافی ہراساں کیس، قانون ہی موجود  نہیں تو ایف آئی اے کارروائی کیسے کر سکتی ہے؟  اسلام آباد ہائی کورٹ نے صحافیوں کو ہراساں کرنے کے معاملے میں ایف آئی اے کی نظرثانی کی استدعا پر 2 ہفتوں کی مہلت دے دی۔ صحافیوں کو ہراساں…

ٹرانسجینڈر ایکٹ،سینیٹر مشتاق خان، فرحت اللہ بابرسمیت دیگر کی فریق بننے کی درخواستیں منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی شرعی عدالت نے سینیٹر مشتاق خان، فرحت اللہ بابر ، الماس بوبی سمیت مختلف افراد کی فریق بننے کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے تمام فریقین کو اپنی گزارشات تحریری طور پر جمع کروانے کی ہدایت کردی ہے۔ وفاقی شرعی عدالت…

کے الیکٹرک کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 4 روپے کمی کی درخواست

فائل:فوٹو اسلام آباد: کے الیکٹرک نے نیپرا میں ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 4 روپے کمی کی درخواست دیدی ہے ۔ نیپرا اتھارٹی 29 ستمبر کو کے الیکٹرک کی درخواست پر سماعت کرے گا، کے الیکٹرک نے آگست کے مہینے میں فیول ایڈجسٹمنٹ میں 4 روپے کمی…

تمام چیلنجز کے خلاف پاکستان کے ساتھ کھڑے رہیں گے،چین

فوٹو:سوشل میڈیا نیویارک: چین نے واضح کیا ہے کہ پاکستان نے اپنے ملک میں کام کرنے والے چینی شہریوں اور اداروں کے تحفظ کے لئے موثر اقدامات کئے ہیں تمام چیلنجز کے خلاف پاکستان کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے قبل وزیرخارجہ…

ملک بھر میں کورونا کیسز کی شرح میں نمایاں کمی ، شرح 0.52 فیصد پر آگئی

فائل:فوٹو اسلام آباد :ملک بھر میں کورونا کی شدت میں کمی آنے لگی ،چوبیس گھنٹوں کے دوران مثبت کیسز کی شرح 0.52 فیصد ریکارڈ کی گئی ۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 8 ہزار 30 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 42…

پاک انگلینڈ پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج کراچی میں، ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی

فوٹو : پی سی بی  کراچی: پاک انگلینڈ پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج کراچی میں، ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی، 7 میچز پر مشتمل ٹی 20 سیریز کا آغاز آج سے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ہوگا. میزبان پاکستان کر کٹ ٹیم کی قیادت بابر اعظم قومی جبکہ مہمان ٹیم…

سندھ نے خیبرپختونخوا کو ہرا کر نیشنل ٹی 20 کپ کا ٹائٹل جیت لیا

لاہور: سندھ نے خیبرپختونخوا کو ہرا کر نیشنل ٹی 20 کپ کا ٹائٹل جیت لیا، دفاعی چیمپئن خیبر پختونخوا کو فائنل میں 8 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا. ملتان کے انٹر نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں نیشنل ٹی 20 کے کھیلے جانے والے فائنل میں سندھ نے دفاعی…

ملکہ الزبتھ کی آخری رسومات ،سوگ اختتام پذیر، تابوت شاہی والٹ میں اُتار دیا

فوٹو: اے ایف پی، سکائی نیوز ویڈیو  لندن : ملکہ الزبتھ کی آخری رسومات ،سوگ اختتام پذیر، تابوت شاہی والٹ میں اُتار دیا،  تابوت ونزر کیسل میں سینٹ جارج چیپل کےشاہی والٹ میں اُتارا گیا۔ دنیا بھر سے آخری رسومات میں شرکت کےلئے آئے سربرہان…