امریکا نے غزہ کے اسپتالوں سے اجتماعی قبریں ملنے پر اسرائیل سے جواب کرلیا

فائل:فوٹو واشنگٹن: غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبریں ملنے پر وائٹ ہاوٴس نے اسرائیلی حکام سے جواب کرلیا۔ وائس آف امریکا کے مطابق وائٹ ہاوٴس نے ایک بیان میں کہا کہ غزہ کے دو مرکزی اسپتالوں النصر اور الشفا میں اجتماعی قبروں برآمد ہونے پر…

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پاور شیئرنگ فارمولے کا فریم ورک تیار

فائل:فوٹو اسلام آباد: قومی اسمبلی کمیٹیوں کی تشکیل کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پاور شیئرنگ فارمولے کا فریم ورک تیار کرلیا گیا ہے، جس کے بعد مذاکرات حتمی مراحل میں داخل ہو گئے ہیں۔ قومی اسمبلی کی 26کمیٹیوں کی چیئرمین شپ حکومتی…

آئی سی سی نے ثنا میر کو ”برانڈ ایمبیسڈر“ مقرر کردیا

فائل:فوٹو لاہور: آئی سی سی نے ویمنز ٹی20 ورلڈکپ کوالیفائرز کیلئے ثنا میر کو ”برانڈ ایمبیسڈر“ مقرر کردیا۔ 226 انٹرنیشنل میچز میں شرکت کرنے والے پاکستان ٹیم کی سابق کپتان کا کہنا ہے کہ ابوظہبی میں ہونے والے ایونٹ میں کرکٹ کی دنیا کو نیا…

وفاقی دارالحکومت میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔ جسٹس طارق محمود جہانگیری نے نان بائی ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے ضلعی انتظامیہ کا نان…

 پولیس کے شعبے میں خواتین کی تعداد بڑھانا چاہتے ہیں،مریم نواز 

فائل:فوٹو لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پولیس کے شعبے میں خواتین کی تعداد بڑھانا چاہتے ہیں ظالم کیلئے آپ کے دل میں کوئی نرمی نہیں ہونی چاہیے، مظلوم کی داد رسی کریں اور ظالم کو اس کے انجام تک پہنچائیں۔ چوہنگ پولیس ٹریننگ…

قومی اسمبلی میں گندم گندم کی پکار، حکومت نے گندم درآمد کی،کسانوں سے نہ خریدی

فوٹو: فائل اسلام آباد: قومی اسمبلی میں گندم گندم کی پکار، حکومت نے گندم درآمد کی،کسانوں سے نہ خریدی، پیپلز پارٹی کی نفیسہ شاہ نے کہا کہ ہم گندم خریداری کے لیے3 ارب ڈالر روس اور یوکرین کو دے رہے ہیں۔ اپنے کسانوں پر خرچ نہیں کر رہے۔ قومی…

الیکشن کمیشن نے تیسری بار پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات پر اعتراضات عائد کردیئے

فوٹو: فائل اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے تیسری بار پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات پر اعتراضات عائد کردیئے، ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو 30اپریل کیلئے نوٹس جاری کردیا گیاہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن پولیٹیکل فنانس ونگ…

بھارت میں انسانی حقوق کی پامالیاں شرمناک حد تک بڑھ چکی ہیں،امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ رپورٹ

فائل:فوٹو امریکا: امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے بھارت میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر رپورٹ میں کہاہے کہ بھارت میں انسانی حقوق کی پامالیاں شرمناک حد تک بڑھ چکی ہیں۔ امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے بھارت میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں…

سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا چیئرمین پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی نامزد

فائل:فوٹو اسلام آباد:بانی تحریک انصاف نے سربراہ سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا کو چیئرمین پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی نامزد کردیا۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے حامد رضا کی نامزدگی کیلئے اپوزیشن لیڈر عمرایوب کو ہدایات جاری کردیں۔ اس سے قبل…

نیب کا قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کا نوٹس،تفصیلات طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد: قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کے معاملے پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے نوٹس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق نیب کی جانب سے خط قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کو موصول ہوا ہے جس میں 2018 سے مارچ 2024 تک قومی اسمبلی…

پنجاب کے مختلف شہروں میں طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی

فائل:فوٹو لاہور: پی ڈی ایم اے نے صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں 29 اپریل تک گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کردی۔ ترجمان پی ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ 24 اپریل کی رات کو پنجاب میں مغربی ہواوٴں کا سلسلہ…

بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے سےکئی ممکنہ مسائل پیدا ہو سکتے ہیں؟

فوٹو فائل ناخن نہ کاٹنے کے نقصانات کافی زیادہ ہیں بالخصوص چھوٹے بچوں کے لحاظ سے جن کے مدافعتی نظام ابھی نشو نما پارہے ہوتے ہیں۔ بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے سے کئی ممکنہ مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔ درج ذیل کچھ نقصان دہ اثرات کے بارے میں…

جس کو بھی میری بات بری لگی ہے وہ بابر اعظم کو اپنی بہن کا رشتہ دے دیں،نازش جہانگیر

فائل:فوٹو کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نازش جہانگیر نے ٹرولنگ سے تنگ آتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے فینز سے اپیل کردی۔ گزشتہ دنوں نازش جہانگیر نے انسٹاگرام پر سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا تھا، اس دوران ایک…

ایپل کا نئی پروڈکٹ لانچ کرنے کا اعلان

فائل:فوٹو کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئندہ ماہ مئی کی 7 تاریخ کو ایک آن لائن ایونٹ میں نئی پروڈکٹ لانچ کرنے کا اعلان کر دیا۔ ذرائع ابلاغ کو جاری کیے جانے والے دعوت نامے کے مطابق ’لیٹ لوز‘ ٹیگ لائن کی یہ تقریب ایپل کی ویب سائٹ پر…

شیخ رشید کیخلاف مقدمہ خارج کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کیخلاف مقدمہ خارج کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ہائی کورٹ میں شیخ رشید کے خلاف ایک ہی الزام پر سندھ ، اسلام آباد و دیگر شہروں میں درج متعدد مقدمات…

اسلام آباد ہائی کورٹ کا بشری بی بی کے ٹیسٹ کرواکر طبی رپورٹ پیش کرنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے بشریٰ بی بی کی جانب سے بنی گالہ سب جیل میں قید کے دوران ان کے بنیادی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے پیر تک بشری بی بی کے ٹیسٹ کرواکر طبی رپورٹ پیش کرنے کا حکم…

ٓاٹلی میں آدھی رات کو آئس کریم کھانے پر پابندی کاامکان

فائل:فوٹو میلانو: اٹلی کے شہر میلان میں آدھی رات کے بعد آئس کریم کھانے پر پابندی سے متعلق ایک بل پیش کیا گیا ہے جس میں رہائشیوں کے سکون کو مدِنظر رکھا گیا ہے۔پابندی کا مقصد آدھی رات کو سڑکوں پر شور مچانے والے گروپوں کو روکنا ہے۔ رات گئے…

ہم مل جل کر عوام کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے،وزیراعظم

فائل:فوٹو کراچی: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو صوبے کے مالی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرا تے ہوئے کہاہے کہ ہم مل جل کر عوام کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے۔ وزیراعظم آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے تھے…

سلمان خان نہ ہوتے تو کبھی انڈسٹری کا حصہ نہیں بن سکتی تھی،زرین خان

فوٹو فائل ممبئی: بالی وڈ اداکارہ زرین خان کا کہنا ہے کہ انہیں بالی وڈ میں سلمان خان لائے اور اگر وہ نہ ہوتے تو وہ کبھی بھی انڈسٹری کا حصہ نہیں بن سکتی تھیں۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے کبھی نہیں سوچا کہ وہ بالی وڈ…

اداکارہ کیارا ایڈوانی کا شوبز سے قبل نرسری سکول میں بچوں کے ڈائپرز تبدیل کرنے کا انکشاف

فوٹو : فائل ممبئی: بالی وڈ کی نامور اداکارہ کیارا ایڈوانی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ شوبز کیریئر سے قبل نرسری اسکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کیا کرتی تھیں۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے اپنے ماضی پر گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اداکاری میں…