دہشت گردی کیخلاف پاکستان کے اقدامات کو سراہتے ہیں ،امریکا
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکا نے دہشت گردی کیخلاف پاکستان کے اقدامات کو سراہتے ہوئے کہاہے کہ امریکا اور پاکستان کے درمیان دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رہے گا، پاکستان میں قانون کی بالادستی چاہتے ہیں۔
پریس بریفنگ کے دوران نائب ترجمان امریکی…
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج عالمی یوم مزدور منایا جا رہا ہے
فائل:فوٹو
اسلام آباد : پاکستان سمیت دنیا بھر میں مزدوروں کی قربانیوں اور ان کے حقوق کو اجاگر کرنے کیلئے عالمی یوم مزدور آج منایا جا رہا ہے۔
لیبر ڈے پر گوگل کا ڈوڈل بھی بدل گیا جبکہ ملک بھر میں آج عام تعطیل ہے۔محنت کشوں کیلئے منائے جانے…
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس،پیشہ ورانہ امور ،دفاعی تعلقات پر گفتگو
فائل:فوٹو
راولپنڈی :نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی کانفرنس کاانعقاد کیاگیا۔آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر نے کانفرنس سے کلیدی خطاب کیا۔ برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سر پیٹرک سینڈرز مقررین…
نگراں دور حکومت میں غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری مل گئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے نگراں دور حکومت میں غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دے دی۔
ممبر فیڈرل پبلک سروس کمیشن میاں مشتاق نگراں دور میں گندم خریداری کی تحقیقات مکمل کرکے وزیراعظم کو رپورٹ پیش…
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے سے متعلق کیس میں عدالت سے باہر تصفیے کا امکان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے سے متعلق کیس میں عدالت سے باہر تصفیے کا امکان ہے۔اسٹیٹ کونسل نے کہا کہ ہماری بات چیت چل رہی ہے امید ہے جلد ایگریمنٹ ہو جائے گا۔
بشریٰ بی…
عدت نکاح کیس،خاور مانیکا کی جج پر عدم اعتماد کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: عدت نکاح کیس میں شکایت کنندہ خاور مانیکا کی جانب سے سیشن جج شاہ رخ ارجمند پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا گیا۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے جج شاہ رخ ارجمند نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف…
ججز خط ازخود نوٹس کیس،عدلیہ کو اپنی مرضی کے راستے پر دھکیلنا بھی مداخلت ہے،چیف جسٹس
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ججز کے خط پر ازخود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ آف پاکستان نے تمام فریقین سے تحریری معروضات طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت 7 مئی تک ملتوی کردی۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دئیے کہ ملک میں بہت زیادہ تقسیم ہے، ہمیں ایک…
امریکا میں پولیس حکام پر مشتبہ افراد کی فائرنگ، 3 اہلکارہلاک
فائل:فوٹو
اسلام آباد: امریکا میں پولیس حکام پر مشتبہ افراد نے فائرنگ کر کے 3 اہلکاروں کو موت کے گھاٹ اتار دیا جبکہ ایک حملہ آور بھی مارا گیا۔
غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ کا افسوسناک واقعہ امریکی ریاست شمالی کیرولائنا میں پیش آیا…
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو طلب کرنے کا نوٹس معطل
فائل:فوٹو
پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو طلب کرنے کا نوٹس معطل کر دیا۔
پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس ایس ایم عتیق شاہ اور جسٹس شکیل احمد پر مشتمل دو رکنی بنچ نے اثاثہ جات سے متعلق…
ایل این جی ریفرنس واپس، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
فائل:فوٹو
اسلام آباد:قومی احتساب بیورو (نیب) نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا جس پر سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان کو بری کر دیا گیا۔
احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کیس کی سماعت کی، شاہد خاقان عباسی وکلاء کے ہمراہ…
وزیر اعظم کی سعودی ولی عہد سے اہم ملاقات، دو طرفہ امور ،خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
فائل:فوٹو
ریاض: وزیر اعظم میاں شہباز شریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے۔دونوں رہنماوٴں نے مکہ مکرمہ میں ہونیوالی ملاقات کے فیصلوں پر پیشرفت پر بھی اطمینان کا اظہار کیا۔
وزیر اعظم شہباز شریف خصوصی طور…
آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفیکیشن جاری
فوٹو:فائل
اسلام آباد:حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔
اوگرا سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اوگرا کی سمری منظور کرتے ہوئے مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی ہدایت…
آئی ایم ایف کے منظور کردہ ایک ارب 10 کروڑ ڈالر پاکستان کو موصول ہو گئے
فوٹو: فائل
اسلام آباد: آئی ایم ایف کے منظور کردہ ایک ارب 10 کروڑ ڈالر پاکستان کو موصول ہو گئے، پیر کو آئی ایم ایف نے آخری قسط کی منظوری دی تھی اور یہ رقم سٹیٹ بینک کو مل گئی ہے .
واشنگٹن میں ہونے والے ایگزیکٹو بورڈ نے منظوری دی جس کے…
ایف آئی اے، پیمرا اورپی ٹی اے کو 5،5لاکھ روپے جرمانہ ،درخواستیں خارج
فوٹو: فائل
اسلام آباد: ایف آئی اے، پیمرا اورپی ٹی اے کو 5،5لاکھ روپے جرمانہ ،درخواستیں خارج کردی گئیں ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے آڈیو لیکس کیس دوسرے بینچ کو منتقل کرنے کیلئے ایف آئی اے، پیمرا اور پی ٹی اے کی متفرق درخواستیں جرمانے کے…
جوماتحت ہونے چاہئے تھے وہ آج ہمارے آقا ہیں،ان کے حکم پر ہم چلتے ہیں، مولانا فضل الرحمان
فوٹو: فائل
اسلام آباد: سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہےجوماتحت ہونے چاہئے تھے وہ آج ہمارے آقا ہیں،ان کے حکم پر ہم چلتے ہیں، مولانا فضل الرحمان کا قومی اسمبلی میں خطاب، کہا فیصلے دیوار کے پیچھے ہوں اور گالیاں کھائیں…
پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے لیے حتمی نام کل تک فائنل کرلیں گے،بیرسٹر گوہر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے لیے حتمی نام کل تک فائنل کرلیں گے، بانی پی ٹی آئی نے مذاکرات کے لیے کچھ لوگوں کا نام لیا ہے لیکن فی الوقت کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے۔…
بشام میں چینی انجینئرز کی بس پر خودکش حملے میں ملوث ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگردگرفتار
فائل:فوٹو
پشاور: محکمہ انسداد دہشت گردی نے بشام میں چینی انجینئرز کی بس پر خودکش حملے میں ملوث ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔
سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا کے مطابق چار اہم دہشت گرد گرفتار کر لئے۔ حملے کا مرکزی ملزم عادل شہباز ہے جس کا…
چیئرمین پی سی بی کا ٹیم کے اتحاد میں مسائل کا اعتراف
فائل:فوٹو
لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی )محسن نقوی نے ٹیم کے اتحاد میں مسائل کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ کھلاڑی متحد ہوں تو پھر جیت بھی حاصل ہوتی ہے۔ استحکام آئے تو سب کا فائدہ ہوگا، ہماری پہلی ترجیح ہر شعبے میں استحکام لانا…
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو اسمبلیوں سے مستعفی ہو کر سڑکوں پر احتجاج کا مشورہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے تحریک انصاف کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے استعفے دے کر سڑکوں پر احتجاج کرنے کا مشورہ دے دیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ”ایکس“ پر چیئرمین سنی اتحاد کونسل نے کہا کہ اگر آنے…
عالمی عدالت انصاف کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کاامکان
فائل:فوٹو
غزہ: عالمی عدالت انصاف کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو سمیت وزیر دفاع یواف گیلنٹ اور آرمی چیف ہرزی حلیوی کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان ہے جبکہ معاملے پر اسرائیلی حکام کی جانب سے گہری تشویش کا اظہار کیا گیا…