سعودی عرب نے 12 سال بعد شام میں اپنا سفیر تعینات کردیا
فائل:فوٹو
ریاض: سعودی عرب نے 12 سال بعد شام میں اپنا سفیر تعینات کردیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق فیصل المجفیل کو 12 سال کے طویل وقفے کے بعد شام میں سعودی سفیر تعینات کیا گیا ہے۔
سال 2012 میں شام میں خانہ جنگی کے بعد سعودی عرب نے دمشق میں…
نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے ٹول ٹیکس میں 30 فیصد تک اضافہ کردیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے ٹول ٹیکس میں 30 فیصد تک اضافہ کردیا، جس کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا تاہم اس کے باوجود بعض سرکاری اداروں کو ٹیکس سے استثنیٰ حاصل رہے گا۔
ٹول ٹیکس میں اضافہ نیشنل ہائی ویز، ایم ون، ایم تھری،…
پاک آسٹریلیا والی بال سیریز کھیلنے آسٹریلین مینز ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی
فوٹو : سوشل میڈیا
اسلام آباد : پاک آسٹریلیا والی بال سیریز کھیلنے آسٹریلین مینز ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی، والی بال ٹیم ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستان آئی ہے.
آسٹریلیا تین میچوں کی والی بال سیریز کھیلنے اسلام آباد پہنچی ہے جہاں پاکستان…
سورج آج دن کتنے بجے خانہ کعبہ کے عین اوپرآئے گا؟
فوٹو: العربیہ نیوز
مکہ مکرمہ: سورج آج دن کتنے بجے خانہ کعبہ کے عین اوپرآئے گا؟ فلکیاتی سوسائٹی کے نگران انجینئرماجد آل زاھرہ کے مطابق ’ پیر 27 مئی کو سورج خانہ کعبہ کے عین اوپرآئے گا۔ یہ واقعہ سال رواں کا پہلا ہوگا‘۔
اس حوالے سے اردو…
چیف جسٹس کو توسیع کی مخالفت،آرمی چیف کے ایکسٹنشن پرسوال گول کردیا
فوٹو: فائل
کراچی :سابق وفاقی وزیراورپیپلز پارٹی کے سینئررہنما خورشید شاہ کی چیف جسٹس کو توسیع کی مخالفت،آرمی چیف کے ایکسٹنشن پرسوال گول کردیاخورشید شاہ نے کہا کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو توسیع دی گئی تو پیپلز پارٹی مخالفت کرے گی،…
ہم جانتے ہیں کونسی طاقتیں پاک چین کے تعلقات خراب کرنا چاہتی ہیں، وزیر داخلہ
فوٹو: فائل
لاہور: وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بشام حملہ افغانستان سے آپریٹ ہوا، شواہد موجود ہیں، افغانستان سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں مگر دہشتگردی کی کارروائیاں برداشت نہیں کر سکتے.
لاہور میں پریس کانفرنس میں وزیر داخلہ محسن نقوی نے…
آرمی چیف جنرل عاصم منیرکا ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف کو ٹیلی فون
افوٹو: فائل
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیرکا ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف کو ٹیلی فون ،میجر جنرل محمد باقری سے ٹیلی فونک رابطہ میں جنرل عاصم منیر نے ہیلی کاپٹر حادثہ پر افسوس کا اظہار کیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف…
عالمی عدالت کا فیصلہ اسرائیلی جارحیت نہ روک سکا،رفح میں حملے جاری،6 فلسطینی شہید
فوٹو: فائل
غزہ: عالمی عدالت کا فیصلہ اسرائیلی جارحیت نہ روک سکا،رفح میں حملے جاری،6 فلسطینی شہید، عالمی عدالتِ انصاف کے فیصلے کے باوجود رفح میں اسرائیلی فوج نے کارروائیاں تیز کر دیں۔
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملوں میں بچے سمیت 6…
معمررہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو اسپتال سے ڈسچارج کرکے دوبارہ جیل بھیج دیاگیا
فوٹو: فائل
لاہور:پاکستان تحریکِ انصاف کی معمررہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو اسپتال سے ڈسچارج کرکے دوبارہ جیل بھیج دیاگیا وہ لاہور کےسروسز اسپتال شدید علالت کے باعث زیرعلاج تھیں۔
اسپتال انتظامیہ کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد 5 روز سروسز اسپتال…
جون میں گرمی کا پارہ مزید چڑھے گا، ہیٹ ویو 31 دن تک اپنے جوبن پر رہے گی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: جون میں گرمی کا پارہ مزید چڑھے گا، ہیٹ ویو 31 دن تک اپنے جوبن پر رہے گی،پاکستان کے بیشتر بالائی، جنوبی اور مغربی علاقے آج بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں شددی گرمی پڑنے کا امکان…
وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات
فوٹو: فائل
راولپنڈی: وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے جس میں انھوں نے قومی سیاسی صورتحال سے آگاہ کیا۔
ذرائع کے مطابق علی امین گنڈا پور نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل…
ایک سال سے دباو ہے لیکن سیاسی مقاصد کےلئے پیادہ نہیں بنوں گا، ملک ریاض
فوٹو: فائل ویکیپیڈیا
اسلام آباد: پاکستان کے رہائشی سیکٹر میں انقلاب لانے والے بحریہ ٹاون کے مالک نے خود پر سیاسی دباو ڈالنے پر زبان کھول دی، کہتے ہیں، ایک سال سے دباو ہے لیکن سیاسی مقاصد کےلئے پیادہ نہیں بنوں گا، ملک ریاض کا سوشل میڈیا کے…
صائم ایوب سے اوپننگ اور کیپربدلنے کی وجہ سے محمد رضوان کی فارم ڈسٹرب
فوٹو: فائل
برمنگھم : انگلینڈ نے دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان کو23 رنز سے ہرا دیا، پہلا میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا جب کہ سیریز کا تیسرا میچ 28 مئی کو کھیلا جائے گا۔
دوسرے ٹی 20 میں محمد رضوان جلد آوٹ ہوگئے جس کے بعد فخر،افتخار کی اچھی بیٹنگ…
سینئر ورسٹائل اداکار طلعت حسین طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے
فوٹو: سوشل میڈیا
کراچی: پاکستان کے سینئر ورسٹائل اداکار طلعت حسین طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے،مرحرم اداکار 1940 میں دہلی میں پیدا ہوئے تھے۔
لیجنڈری سینیئر اداکار طلعت حسین کی موت کی اطلاع اُن کی صاحبزادی تزین حسین نے اپنے آفیشل…
پشاور میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،،5 دہشتگرد ہلاک،کیپٹن سمیت 2 اہلکار شہید
فوٹو: آئی ایس پی آر
پشاور: پشاور میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،،5 دہشتگرد ہلاک،کیپٹن سمیت 2 اہلکار شہید ہوئے سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر پشاور کے علاقے حسن خیل میں آپریشن کیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق فورسز کے…
مسلم لیگ ن کی حکومت کا 70 ہزار وفاقی اسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ
فوٹو: فائل
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی حکومت کا 70 ہزار وفاقی اسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ، روزگار دینے کی بجائے سرکاری آسامیاں ختم کرکے تقریباً 80 وفاقی محکوں کو باہم انضمام کردیا جائے گا اور یہ ملازمتیں گریڈ ایک سے 16 تک کی ہوں گی.
اس…
پاک بحریہ کا بحری جنگی جہاز میری ٹائم سکیورٹی گشت پر بحر ہند میں تعینات
فائل:فوٹو
راولپنڈی : پاک بحریہ نے بحری جنگی جہاز پی این ایس اصلت ریجنل میری ٹائم سکیورٹی گشت پر بحر ہند میں تعینات کر دیا۔
آئی ایس پی آرکے مطابق پی این ایس اصلت مخصوص ہیلی کاپٹر کے ساتھ پاکستانی بندرگاہوں پر آنے اور جانے والے تجارتی…
خاتون مداح کی بابراعظم کو سنچری بنانے پرخاص پیشکش
فائل:فوٹو
لندن:انگلینڈ میں موجود قومی ٹیم کی خاتون مداح نے انگلینڈ کیخلاف میچ میں کپتان بابراعظم کو سنچری بنانے اپنے والد کی مرسڈیز تحفے میں دینے کی پیشکش کردی۔
ٹک ٹاک پر قومی ٹیم کی خاتون برطانوی نژاد پاکستانی مداح نبیہہ خان ویڈیو تیزی…
عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں ،پاکستان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان غزہ میں اسرائیل کے فوجی آپریشن روکنے کے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیر مقدم کرتا ہے۔کسی بھی تحقیقاتی کمیشن، فیکٹ فائنڈنگ مشن یا دیگر تحقیقاتی ادارے کی غزہ پٹی تک بلا رکاوٹ…
ایرانی صدر ہیلی کاپٹر حادثے میں کسی مشکوک سرگرمی کے شواہد نہیں ملے،رپورٹ
فائل:فوٹو
تہران: ایرانی فوجی حکام کا کہنا ہے کہ صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی ابتدائی تحقیقات میں کسی مشکوک سرگرمی کے شواہد نہیں ملے۔
ایرانی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کی ابتدائی…