تحریک انصاف کو 22اگست کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دیدی، اسٹیٹ کونسل
فائل:فوٹو
اسلام آباد: احتجاج کی اجازت نا دینے پر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کے دوران اسٹیٹ کونسل نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو آگاہ کر دیا ہے کہ ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو 22اگست کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دے دی ہے۔
جسٹس…
لاہور میں موسلادھار بارش کا 44 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، رین ایمرجنسی نافذ
فائل:فوٹو
لاہور، اسلام آباد: لاہور میں موسلادھار بارش کا 44 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا جس کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے، طوفانی بارش کے باعث لاہور میں رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔شدید بارش سے شہر کے نشیبی علاقے اور اہم شاہراہیں ندی نالوں کا…
حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کی نماز جنازہ تہران میں ادا ،ہزاروں افراد کی شرکت
فائل:فوٹو
تہران :ایران کے دارالحکومت تہران میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔
اسماعیل ہانیہ کی نماز جنازہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے پڑھائی۔ نماز جنازہ میں خواتین سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ جنازے…
نائن الیون دہشت گرد حملے،سزائے موت نہ دینے کی شرط پر ملزمان نے اعتراف جرم کی حامی بھر لی
فائل:فوٹو
پینٹاگون: امریکی محکمہ دفاع کا کہنا ہے کہ 11 ستمبر 2001 کے دہشت گرد حملوں کی مبینہ منصوبہ بندی کرنے والے تین افراد نے سزائے موت نہ دینے کی شرط پر اعتراف جرم کی حامی بھر لی ہے۔
خالد شیخ محمد، ولید محمد صالح مبارک بن عطاش اور…
اسماعیل ہانیہ کی شہادت کے بعد اسرائیل کو اب ناجائز ریاست ڈکلیئر کرنا چاہیے،حافظ نعیم الرحمان
فائل:فوٹو
راولپنڈی : امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اسرائیل کو مغربی طاقتوں کی سرپرستی حاصل ہے، ایک ایک فلسطینی کے لہو میں امریکا کا ہاتھ شامل ہے۔اسرائیل کو اب اس واقعے کے بعد ناجائز ریاست ڈکلیئر کرنا چاہیے۔
راولپنڈی میں…
اسماعیل ہانیہ کی قاتلانہ حملے میں شہادت، دنیا کے مختلف ممالک کا ردعمل
فائل:فوٹو
غزہ : حماس سربراہ اور سابق فلسطینی وزیراعظم اسماعیل ہانیہ کی تہران میں قاتلانہ حملے میں شہادت پر دنیا کے مختلف ممالک نے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
فلسطین کے سابق وزیراعظم اور حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کی قاتلانہ حملے میں شہادت…
اسرائیل اوراسکے سرپرستوں کو ظلم کی قیمت چکانا ہوگی،حافظ نعیم الرحمان
فائل:فوٹو
راولپنڈی : امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی اقدام نے اس پورے خطے کو نئی آزمائش میں ڈال دیا ہے اسرائیل اوراسکے سرپرستوں کو ظلم کی قیمت…
اسرائیلی لڑاکا طیاروں کابیرو ت پر حملہ ، صہیونی فوج کا حزب اللہ کمانڈرفواد شْکرکی ہلاکت کا دعویٰ
فائل:فوٹو
بیروت : لبنان کے دارالحکومت بیروت پر اسرائیلی لڑاکا طیاروں کے حملے میں 2 بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے، اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ حملے میں حزب اللّٰہ کمانڈر فواد شْکر مارے گئے۔
اسرئیلی میڈیا کے مطابق حزب اللّٰہ کے…
حکومت کا ڈیجیٹل دہشتگردی اور فیک اکاوٴنٹس روکنے کے لئے اہم اقدام
فائل:فوٹو
اسلام آباد: حکومت نے ڈیجیٹل دہشتگردی اور فیک اکاوٴنٹس روکنے کی جانب پہلا قدم اٹھا لیا۔اب کسی کی ذاتی معلومات بنا اجازت استعمال پر سزا، جرمانہ یا قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔
پاکستان میں پہلی بار ڈیٹا پروٹیکشن بل تیار کر…
انسداد دہشت گردی عدالت، بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو وڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کا…
فائل:فوٹو
اسلام آباد: عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج مقدمات میں وڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ،شاہ…
اسماعیل ہانیہ کی شہادت کا بدلہ لیا جائے گا،حماس کااعلان
فائل:فوٹو
غزہ : فلسطین کے سابق وزیراعظم اور حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کو ایران میں قاتلانہ حملے میں شہید کردیا گیا، حماس نے ان کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ان کی شہادت کا بدلہ لیا جائے گا۔
پاپولر فرنٹ فار لبریشن آف فلسطین…
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی۔
وزیراعظم شہبازشریف کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری کے بعد وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں دس روپے چھیاسی پیسے فی…
اسماعیل ہانیہ کی شہادت کے بعد یہ کشیدگی اور جنگ مزید بڑھے گی،مشاہد حسین
فائل:فوٹو
لاہور : مسلم لیگ ن کے رہنما مشاہد حسین سید کاکہنا ہے کہ اسرائیل نے اب مشرق وسطیٰ میں ایکشن شروع کردیا ہے۔ اسماعیل ہانیہ کی شہادت کے بعد یہ کشیدگی اور جنگ مزید بڑھے گی۔
مسلم لیگ ن کے رہنما مشاہد حسین سید نے نجی ٹی وی سے گفتگو…
حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ تہران میں قاتلانہ حملے میں شہید
فائل:فوٹو
تہران: حماس سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہانیہ تہران میں قاتلانہ حملے میں شہید ہوگئے۔ایران کا کہنا ہے کہ قاتلانہ حملے کی تحقیقات کے نتائج جلد سامنے لائے جائیں گے۔
ایرانی سکیورٹی حکام اور حماس نے اسماعیل ہانیہ کی شہادت کی تصدیق…
برازیلین اولمپک تیراک کو اپنے بوائے فرینڈ کیساتھ سیروتفریح مہنگی پڑ گئی
فائل:فوٹو
پیرس:پیرس اولمپکس 2024 کے کھیلوں کے دوران خاتون برازیلین اولمپک تیراک اینا کیرولینا ویرا کو اپنے بوائے فرینڈ کیساتھ گھومنا مہنگا پڑگیا۔
برازیلین تیراک اپنے بوائے فرینڈ گیبریل سانتوس کے ساتھ مٹر گشت کرنا اور قوانین کی خلاف ورزی…
ڈاکٹر عامر لیاقت مرحوم کی بیوہ دانیہ شاہ نے دوسری شادی کرلی
فائل:فوٹو
لودھراں: مشہور ٹی وی میزبان ڈاکٹر عامر لیاقت مرحوم کی بیوہ دانیہ شاہ نے دوسری شادی کرلی۔
عامر لیاقت مرحوم کی بیوہ دانیہ شاہ نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ میری زندگی میں کافی مسائل چل رہے تھے اور مجھے ایک محرم کی ضرورت تھی۔…
ہم فوج کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں،بانی پی ٹی آئی
فوٹو:فائل
اسلام آباد: بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ہم فوج کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، فوج اپنا نمائندہ مقرر کرے ہم مذاکرات کریں گے۔
عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی نے فوج سے…
فوجیوں کو بغاوت پر اکسانے کا الزام ، لیفٹیننٹ کرنل (ریٹائرڈ) اکبر حسین کا کورٹ مارشل،14سال سزا سنادی…
فائل:فوٹو
راولپنڈی: فوجیوں کو بغاوت پر اکسانے کے الزام میں پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل (ریٹائرڈ) اکبر حسین کا کورٹ مارشل کرکے انہیں سزا سنادی گئی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق فوجی اہلکاروں کو بغاوت پر اکسانے کے الزام میں پاکستان آرمی کے ریٹائرڈ…
روٴف حسن کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جیل بھیجنے کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: جوڈیشل مجسٹریٹ شبیر بھٹی کی عدالت نے روٴف حسن اور دیگر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں پی ٹی آئی ترجمان روٴف حسن اور دیگر کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمے کی سماعت ہوئی۔…
بانی پی ٹی آئی کا 9 مئی کے 12 مقدمات میں ضمانت کیلئے عدالت سے رجوع
فائل:فوٹو
لاہور: بانی تحریک انصاف عمران خان نے 9 مئی کے 12 مقدمات میں ضمانت کیلئے انسداد دہشتگردی عدالت سے رجوع کر لیا۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے وکیل سلمان صفدر کے ذریعے انسدادِ دہشتگردی عدالت میں درخواستیں دائر کر دیں۔
درخواستوں…