سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان برقرار ،پاکستانی روپے کی قدر میں بھی استحکام

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کا سلسلہ برقرار ہے جبکہ پاکستانی روپے کی قدر میں بھی استحکام آرہا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک مارکیٹ کے ہنڈرڈ انڈیکس میں 457 پوائنٹس کا اضافہ ہو اہے جس کے بعد سٹاک مارکیٹ میں 100…

پی ٹی آئی کے پرتشدد احتجاجی مظاہرے کے خلاف تھانہ ٹیکسلا میں پہلا مقدمہ درج

فائل:فوٹو راولپنڈی :پی ٹی آئی کے پرتشدد احتجاجی مظاہرے کے خلاف تھانہ ٹیکسلا میں پہلا مقدمہ درج کر لیا گیا، مقدمہ میں بانی پی ٹی آئی، بشری بی بی، وزیر اعلیٰ کے پی علی آمین گنڈاپور، سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی، عمر ایوب، علیمہ خان، اسد قیصر،…

بیلا روس کے صد ر الیگزینڈر لوکا شینکو آج پاکستان پہنچیں گے

فائل:فوٹو اسلام آباد: بیلا روس کے صد ر الیگزینڈر لوکا شینکو آج پاکستان پہنچیں گے، بیلا روس کے صدر کی صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقاتیں ہوں گی۔ بیلاروس کا وفد پہلے ہی اسلام آباد پہنچ گیا ہے، بیلاروس کا وزارتی…

تحریک انصاف کا قافلہ ہزارہ انٹر چینج سے ڈی چوک کے لئے رواں دواں، مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں،…

فائل:فوٹو اسلام آباد:بانی تحریک انصاف عمران خان کی کال پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی قیادت میں قافلے پنجاب کی حدود میں داخل ہوگئے، قافلہ ہزارہ انٹر چینج سے ڈی چوک کی طرف رواں دواں ہے۔ غازی بروتھا پل پر پولیس کی…

حکومت میں شامل ہیں نہ اپوزیشن کاحصہ،فیصل واوڈا کی دھمکیوں کا سلسلہ جاری

فوٹو: فائل  اسلام آباد: حکومت میں شامل ہیں نہ اپوزیشن کاحصہ،فیصل واوڈا کی دھمکیوں کا سلسلہ جاری ہے اور انھوں نے ایک بیان میں کہا ہے ارکان اسمبلی کو پتہ نہیں ہے کیا ہوگا۔ پی ٹی آئی کے 24 نومبر کے احتجاج کے حوالے سے بیان…

پی ٹی آئی احتجاج سے ایک دن پہلے سڑکیں بند،راستہ نہ ملا،مریض ایمبولینس میں انتقال کرگیا

فوٹو: اے بی این نیوز فائل  جہلم  : پی ٹی آئی احتجاج سے ایک دن پہلے سڑکیں بند،راستہ نہ ملا،مریض ایمبولینس میں انتقال کرگیا ،یہ افسوسناک مبینہ واقعہ جہلم پل پر اسپتال پہنچنے کی اجازت نہ ملنے کے باعث پیش آیا۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی اے بی…

تحریک انصاف نے بانی پی ٹی عمران خان کی رہائی تک مزاکرات کے دروازے بند کردیئے

فوٹو: فائل پشاور : پاکستان تحریک انصاف نے بانی پی ٹی عمران خان کی رہائی تک مزاکرات کے دروازے بند کردیئے ،اور کہاگیاہے کہ ڈی چوک تک ہرصورت پہنچیں گے۔   خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ حکومت سے مذاکرات کا آغاز بانی…

اہلیہ کی کینسر سے کیسے جان بچائی ،نوجوت سنگھ سدھو نے نسخہ بتادیا

فائل:فوٹو ممبئی :سابق بھارتی کرکٹر اور سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو نے حال ہی میں ایک پریس کانفرنس میں اپنی اہلیہ کی کینسر سے صحتیابی کے سفر کے بارے میں میڈیا پر بات کی۔ سدھو نے میڈیا کو بتایا کہ ان کی اہلیہ کو اسٹیج 4 میٹاسٹیٹک کینسر کی…

مجھے اپنی شہرت سے ڈر لگتا ہے کہ میں کل اللہ تعالیٰ کو کیا منہ دکھاوٴں گی؟،ہانیہ عامر

فائل:فوٹو عالمی شہرت یافتہ پاکستانی شوخ و چنچل اداکارہ ہانیہ عامر کا کہنا ہے کہ مجھے اپنی شہرت سے ڈر لگتا ہے کہ میں کل اللہ تعالیٰ کو کیا منہ دکھاوٴں گی؟ وہ مجھ سے سوال کریں گے تو کیا کہوں گی کہ میں نے کچھ فلمیں کیں اور بہت سارے پیسے…

اطالوی فنکارکاکیلے کافن پارہ 6.2 ملین ڈالرز میں نیلام

فائل:فوٹو اطالوی فنکار ماریزیو کیٹیلان کی مشہور زمانہ ’کامیڈی‘ تھیم پر نصب کیا گیا ’کیلے‘ کا آرٹ ورک 6.2 ملین ڈالرز میں نیلام ہو گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کریپٹو کرنسی پلیٹ فارم TRON کے بانی جسٹن سن نے 1 ارب 72 کروڑ سے زائد…

بھارتی بیٹر نے لگاتار تین سنچریاں بنا کرتاریخ رقم کردی

فائل:فوٹو حیدر آباد :بھارتی بیٹر تلک ورما نے مسلسل 3 ٹی20 میچز میں سینچریاں اسکور کرکے تاریخ رقم کردی۔ بھارتی شہر حیدر آباد میں کھیلے جارہے مشتاق علی ٹرافی 2024-25 کے افتتاحی میچ میں میگھالیہ کے خلاف راجکوٹ میں 67 گیندوں پر 151 رنز کی…

محسن نقوی کا بیرسٹر گوہر سے رابطہ، جلوس ،دھرنے یا ریلی کی اجازت دینے سے انکار

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے رابطہ کرکے انہیں دھرنے یا ریلی کی اجازت نہ دینے سے آگاہ کردیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر سے رابطہ کیا ہے اور اسلام…

مقروض پاکستان کے 2 ارب 70 کروڑ روپے پی ٹی آئی احتجاج روکنے پر خرچ کر دئیےگئے

فوٹو : فائل اسلام آباد : مقروض پاکستان کے 2 ارب 70 کروڑ روپے پی ٹی آئی احتجاج روکنے پر خرچ کر دئیےگئے، حکومت کی طرف سے گزشتہ18ماہ کے دوران تحریک انصاف کے دھرنوں اور احتجاج سے نمٹنے پر حکومتی اخراجات کے اعداد و شمار سامنے آگئے۔ نجی ٹی…

ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈاکٹر جینیٹ نیشیوات کو سرجن جنرل نامزد کردیا

فائل:فوٹو نیویارک: ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اپنی انتظامیہ کے لیے اہم عہدوں پر ٹیلی ویژن سے جڑی شخصیات کو نامزد کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈاکٹر جینیٹ نیشیوات کو سرجن جنرل کے طور پر نامزد کر دیا ہے۔ ڈونلڈ…

حکومت نے اسلام آباد سیل کر کے احتجاج کی کامیابی پر مہر لگا دی،بیرسٹر سیف

فائل:فوٹو پشاور :مشیر ِ اطلاعات خیبر پختونخوابیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ حکومت نے اسلام آباد سیل کر کے احتجاج کی کامیابی پر مہر لگا دی۔ ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ اسلام آباد کا ملک کے دیگر شہروں سے رابطہ منقطع ہے۔ بیرسٹر…

کسی کو وفاقی دارالحکومت کا امن و امان خراب کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے،محسن نقوی

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ امن وامان کو قائم رکھنے اور شہریوں کی جان و املاک کی حفاظت کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے۔ کسی کو وفاقی دارالحکومت کا امن و امان خراب کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے۔…

بشریٰ بی بی کے ویڈیو بیان پر ٹیلی گراف ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

فائل:فوٹو ڈی جی خان :راجن پور میں بانی تحریک انصاف کی اہلیہ اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے ویڈیو بیان پر ٹیلی گراف ایکٹ 1885 کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ بشریٰ بی بی کے خلاف پنجاب کے علاقے ڈیرہ غازی خان کے تھانہ جمال خان میں غلام…

پی ٹی آئی احتجاج، 24گھنٹے پہلے موٹروے، میٹرو، ٹرانسپورٹ اڈے اور سڑکیں بند کر دی گئیں

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد : پی ٹی آئی احتجاج، 24گھنٹے پہلے موٹروے، میٹرو، ٹرانسپورٹ اڈے اور سڑکیں بند کر دی گئیں، حکومت نے تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر حسب سابق خود جڑواں شہر راولپنڈی اسلام آباد بند کرنے کا عمل آخری اطلاعات تک…

جلسے جلوس یا دھرنے کی اجازت نہیں دیں گے عدالتی حکم پر سو فیصد عمل ہوگا ،محسن نقوی

فائل:فوٹو وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ عدالتی حکم کے مطابق کسی قسم کے جلسے جلوس یا دھرنے کی اجازت نہیں دیں گے اور ہم عدالتی حکم پر سو فیصد عمل کرائیں گے اگر جانی نقصان ہوا تو ذمہ دار پی ٹی آئی ہوگی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے…