کون ہیرو،کون زیرو؟پاک انڈیا ہائی وولٹجز میچ جیتے گاوہی جودباوبرداشت کرجائے،متوقع پلیئنگ الیون

فوٹو : سوشل میڈیا دبئی : کون ہیرو،کون زیرو؟پاک انڈیا ہائی وولٹجز میچ جیتے گاوہی جودباوبرداشت کرجائے،متوقع پلیئنگ الیون بھی سامنے آ گئی، جو ٹیم آج کے میچ کا دباو میں آئے گی وہ ہار جائے گی ایسے بڑے میچز میں تجربہ کی زیادہ ضرورت پڑتی ہے۔…

بھارتی کرکٹ ٹیم نے انڈینزشہریوں ارکان اسمبلی  کے مطالبہ کا جواب کیسے دیا؟

فوٹو : فائل دبئی : بھارتی کرکٹ ٹیم نے انڈینزشہریوں ارکان اسمبلی  کے مطالبہ کا جواب کیسے دیا؟ ایشیا کپ میں پاکستان کے بائیکاٹ کے مطالبات پر بھارتی کرکٹ ٹیم کے فیلڈنگ کوچ ریان ٹین نے لب کشائی کی ہے۔ آج دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں…

حسان نیازی کی ملٹری کورٹ کی کارروائی کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

فوٹو : فائل لاہور: پی ٹی آئی رہنما حسان نیازی کی ملٹری کورٹ کی کارروائی کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی ہے لاہور ہائی کورٹ کا دو رکنی بنچ سماعت کرے گا۔ جسٹس سید شہباز علی رضوی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ 16 ستمبر کو درخواست پر سماعت…

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا قصور،جلالپور پیروالا کے فلڈ ریلیف کیمپوں کا دورہ، سول و فوجی تعاون پر زور

فوٹو : آئی ایس پی آر  قصور ،ملتان : فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے قصور سیکٹر اور ملتان کی تحصیل جلالپور پیروالا میں قائم فلڈ ریلیف کیمپوں کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دورے کے دوران انہوں نے حالیہ سیلابی صورتحال اور جاری امدادی…

انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی نئی تاریخ رقم کر دی

فوٹو : کرک انفو اولڈ ٹریفورڈ : انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی نئی تاریخ رقم کر دی، انگلش بلے بازوں نے ٹی ٹوئنٹی میچ نہ صرف جیتا بلکہ پہلی بار 300 رنز کا ہندسہ عبور کیا. اولڈ ٹریفورڈ میں کھیلے گئے میچ میں میزبان انگلینڈ…

مسلہ فلسطین کا حل دو ریاستوں کا قیام ہے، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں قرارداد منظور

فوٹو : فائل نیویارک : مسلہ فلسطین کا حل دو ریاستوں کا قیام ہے، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں قرارداد منظور کر لی گئی، جنرل اسمبلی نے مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظورکی۔ یو این جنرل اسمبلی کے اعلامیہ کے مطابق…

سلامتی کونسل میں کسی ملک کا نام لئے بغیر قطر میں حملہ کی مذمتی رسم ادا کر دی گئی

فوٹو : فائل نیویارک : اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں کسی ملک کا نام لئے بغیر قطر میں حملہ کی مذمتی رسم ادا کر دی گئی ہے، قطر کے دارالحکومت دوحہ میں حماس قیادت پر حملے پراسرائیل کا نام لیے بغیر حملوں کی شدید مذمت کی گئی۔ اس حوالے سے خبر…

پنجاب میں سیلاب؛ لاکھوں ایکڑ فصلیں برباد، ہزاروں دیہات زیرِ آب، 18 سے زائد افراد جاں بحق

فوٹو : فائل جنوبی پنجاب : پنجاب بھر میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں جہاں اب تک 5 ہزار سے زائد دیہات متاثر ہو چکے ہیں اور صورتحال انتہائی تشویشناک ہو گئی ہے۔ جنوبی پنجاب کی تحصیلیں جلالپور پیروالا، شجاع آباد اور علی پور شدید متاثر ہوئی…

دفاعی خود انحصاری

راحیل نواز سواتی اسرائیل نے قطر پر حملہ کر کے قطر کی داخلی سلامتی اور سالمیت کو نقصان پہنچایا, قطر دفاع کے لئے امریکہ پر انحصار کرتا ہے کیونکہ قطر میں امریکہ کا سب سے بڑا فوجی اڈہ موجود ہے اس کے باوجود اسرائیلی حملہ روکنے کے لیے امریکہ نے…

پاکستان میں لاکھوں شہریوں کی بڑے پیمانے پرغیر قانونی ڈیجیٹل نگرانی کا عمل جا ری ہے،ایمنیسٹی…

فوٹو : فائل اسلام آباد: انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں لاکھوں شہریوں کی بڑے پیمانے پرغیر قانونی ڈیجیٹل نگرانی کا عمل جا ری ہے،ایمنیسٹی انٹرنیشنل کی تفصیلات۔ رپورٹ کے مطابق، حکام کے پاس بیک…

بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو کی ٹرولنگ نے ثابت کردیا بھارت بڑا ملک اور سوچ چھوٹی ہے

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد : بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو کی ٹرولنگ نے ثابت کردیا بھارت بڑا ملک اور سوچ چھوٹی ہے،ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی سے ہاتھ ملانے پر بھارت میں سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔ سوشل میڈیا پر سوریا کماریادیو کے…

ایشیا کپ،افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز سے ہرا دیا، آج بھارت اور یو اے ای مد مقابل ہوں گے

فوٹو : سوشل میڈیا دبئی: ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کا متحدہ عرب امارات میں آعاز ہو چکا ہے، ایشیا کپ،افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز سے ہرا دیا، آج بھارت اور یو اے ای مد مقابل ہوں گے جو کہ ایونٹ کا دوسرا میچ ہو گا. اس سے ایونٹ میں حصہ لینے…

اداریہ کی موت،منہ میں مائیک ٹھونسنے کا رجحان

محبوب الرحمان تنولی صحافتی حلقوں میں گزشتہ دنوں سے منادی ہورہی ہے کہ پاکستان کے پرانے اورمعتبراخبار روزنامہ جنگ نے اداریہ ختم کردیا ہے،طرح طرح کی دلائل بازی جاری ہے، وہ احباب جنھوں نے دو تین دہائیوں سے صحافت دیکھی ہوئی ہے وہ اس حوالے سے…

اداریہ کی اہمیت اور روزنامہ جنگ کا اقدام

راحیل نواز سواتی آج دوسرا دن ہے روزنامہ جنگ اداریہ شائع نہیں کر رہا ممکنہ طور پر یہ مستقل فیصلہ بھی ہو سکتا ہے بہر کیف اداریہ شائع کرنے یا نا کرنے کے فیصلے کا وہ حق رکھتے ہیں. اشاعتی ابلاغ کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیں تو اس ضمن میں یہ…

375ہزار ارب روپے کی بے ضابطگیاں، حکومت نے الٹا آڈٹ رپورٹ پراعتراض اُٹھا دیا

فوٹو : فائل اسلام آباد : وفاقی حکومت کی طرف سے 375ہزار ارب روپے کی بے ضابطگیاں، حکومت نے الٹا آڈٹ رپورٹ پراعتراض اُٹھا دیا، آڈٹ رپورٹ میں بے ضابطگیاں درست اور حکومت کو بھجوانے کا طریقہ کار بھی آئین کے مطابق ہے آڈیٹر جنرل آف پاکستان اپنے…

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز، پاک بھارت ٹاکرے کا شائقین کو شدت سے انتظار

فوٹو : فائل اسلام آباد: ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا 17واں ایڈیشن کل (9 ستمبر) سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہورہا ہے، جس میں پہلی بار 8 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ ٹورنامنٹ کا فائنل 28 ستمبر کو دبئی میں کھیلا جائے گا۔ ایشیا کپ 2025 میں شامل ٹیموں…

مجھے توڑنے کی کوشش میں مجھے مسلسل قید تنہائی میں رکھا جا رہا ہے، عمران خان

فوٹو : فائل اسلام آباد : سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے“میں “لا الہ الا اللہ” کا ماننے والا ہوں۔ یہ کلمہ انسان کو ہر قسم کے خوف اور غلامی سے آزادی دیتا ہے۔ اڈیالہ جیل میں گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا میری زندگی…

آئی پی ایل میں بچوں کی طرح ٹریٹ کیاگیا، انیل کملے کی بات پر میں روپڑا،کریس گیل

فوٹو : سوشل میڈیا کراچی: ویسٹ انڈیز کے سابق اسٹار کرکٹر کرس گیل نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) اور اپنی سابق فرنچائز کنگز الیون پنجاب کے رویے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عزت نہ ملنے کی وجہ سے انہوں نے قبل از وقت…

سپریم کورٹ رولز2025 فل کورٹ میں منظور، 4 ججزاجلاس میں شریک نہیں ہوئے

فوٹو : فائل اسلام آباد: سپریم کورٹ رولز2025 فل کورٹ میں منظور، 4 ججزاجلاس میں شریک نہیں ہوئے،سپریم کورٹ کے 156ویں فل کورٹ اجلاس میں رولز متفقہ طور پر منظور کرلیے۔  سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کا 156واں…