بالا کوٹ، آندھی شدید بارش، 10دکانیں ، ہوٹل زمیں بوس

مانسہرہ (زمینی حقائق) بالا کوٹ میں شدید بارش سے 10 دکانیں اور ہوٹل تباہ ہوگئے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، گوجرخان میں دیوار گرنے سے نوجوان انس جاں بحق۔ اسلام آباد اور پنجاب کے کئی علاقوں کی طرح ملک کے بالائی علاقوں میں طوفانی بارش سے

بیجنگ،بیلٹ اینڈ روڈ فورم، وزیراعظم کی ترقی کیلئے 5 تجاویز

بیجنگ(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے بیلٹ اینڈ روڈ فورم میں ترقی کیلئے پانچ تجاویز پیش کر دیں، ان تجاویز میں وائٹ کالر کرائم کا خاتمہ، ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے، ٹورازم کوریڈور، غربت میں کمی کیلئے فنڈ کا قیام اور آزاد تجارت کیلئے اقدامات

شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل سمیت 7 نام ای سی ایل میں شامل

اسلام آباد(زمینی حقائق )وزارت داخلہ نے نیب کی درخواست پر سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل سمیت 7 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈال دیے۔ قومی احتساب بیورو نے 7 افراد کو بیرون ملک جانے سے روکنے کے لیے ان کے نام ایگزٹ کنٹرول

بیرون ملک علاج، نواز شریف کا ڈرامہ کلائمکس پر آن پہنچا،فردوس عاشق

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہاہے نواز شریف کی بیماری کے ڈرامے کا بھی کلائمکس آن پہنچا، بیرون ملک علاج کی درخواست نے ثابت کردیا کہ میاں صاحب جیل سے نجات چاہتے ہیں۔ فردوس عاشق

وزیراعظم عمران خان 4روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے

بیجنگ(نیٹ نیوز)وزیر اعظم عمران خان 4 روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے، ڈپٹی سیکرٹری جنرل بیجنگ میونسپل کمیٹی لی لیفنگ نے وزیراعظم کا ائیرپورٹ پر استقبال کیا۔ چین کے دارالحکومت بیجنگ پہنچنے پر ڈپٹی سیکرٹری جنرل بیجنگ میونسپل کمیٹی لی

ورلڈ کپ ، ویسٹ انڈیز کی 15رکنی ٹیم کااعلان،جیسن ہولڈر کپتان

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے بھی ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کردیاہے۔ ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کی قیادت جیسن ہولڈر کریں گے جب کہ وکٹ کیپر بلے باز شائی ہوپ، آندرے رسل، کرس گیل، ایشلے نرس، کیرلس