راشد لطیف کے ٹویٹ معاملے پر نجم سیٹھی نے محسن نقوی کاردعمل مسترد کردیا،کچھ غلط نہیں کہا،سیٹھی

سینئر صحافی و اینکرنجم سیٹھی نے سابق کپتان راشد لطیف کے خلاف انکوائری کے فیصلہ پرتنقید کرتے ہوئے کہا تھاکہ تنقید کاراستہ ایسے ہتکھنڈوں سے روکنا درست نہیں جس پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اس بیان کو غلط قراردیا تھا

ضمنی انتخابات میں دھاندلی کی شکایات آنا شروع ہو گئیں، سکیورٹی اہلکاروں کیلئے ہدایات

فوٹو : فائل فیصل آباد : ضمنی انتخابات میں دھاندلی کی شکایات آنا شروع ہو گئیں، سکیورٹی اہلکاروں کیلئے ہدایات الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کی گئی ہیں جب کہ دوسری طرف پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے ایک ویڈیو جاری کرکے دعویٰ کیا ہے کہ…

فیصل آباد کی کیمیکل فیکٹری میں دھماکہ، 15 افراد جاں بحق ہونے کی تصدیق

فوٹو : سوشل میڈیا فیصل آباد : فیصل آباد کی کیمیکل فیکٹری میں دھماکہ، 15 افراد جاں بحق ہونے کی تصدیق کی گئی ہے، کمشنر فیصل آباد راجہ جہانگیر انور کے مطابق دھماکہ گیس پائپ لائن پھٹنے سے ہوا ہے. یہ کیمیکل فیکٹری فیصل آباد کے علاقے ملک پور…

اسلام آباد کرکٹ اسٹیڈیم شکر پڑیاں کی بجائے ڈی 12 میں تعمیر کرنے کا فیصلہ

فوٹو : اے آئی ،سوشل میڈیا فوٹو : اسلام آباد کرکٹ اسٹیڈیم شکر پڑیاں کی بجائے ڈی 12 میں تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس سے قبل شکر پڑیاں میں اسٹیڈیم کیلئے جگہ کا تعین کیا گیا تھا لیکن سالانہ پریڈ کی وجہ اس جگہ کئی سال گزرنے کے باوجود…

الیکشن کمیشن سہیل آفریدی کی تقریر پر نوٹس لے لیا،ہری پورالیکشن میں فوج تعینات کرنے کی سفارش

سیکریٹری الیکشن کمیشن نے سیکریٹری داخلہ اور سیکریٹری دفاع کو لکھے گئے خطوط میں کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے چیف ایگزیکٹو کے فعل کی وجہ سے الیکشن کمیشن افسران کی زندگی کو خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔

پاکستان میں سیاسی و معاشی اشرافیہ سرکاری پالیسیوں پر قابض،اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف ہے،آئی ایم ایف

آئی ایم ایف نے ’گورننس اور بدعنوانی‘ کے عنوان سے جاری رپورٹ میں مسلسل بڑھتی ہوئی کرپشن کے خدشات کا ذکر کرتے ہوئے فوری طور پر 15 نکاتی اصلاحاتی ایجنڈا شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے