یوم استحصال،مقبوضہ کشمیر کے ناجائز غاصبانہ انضمام کو 4 سال مکمل
فائل:فوٹو
سرینگر: مقبوضہ کشمیر کے بھارت میں غاصبانہ انضمام کو 4 سال مکمل ہوگئے۔ دنیا بھر میں کشمیری آج یوم استحصال منارہے ہیں اس موقع پر شٹر ڈاوٴن ہڑتال اور احتجاجی مظاہرے ،مظاہرین نے مودی سرکار سے کشمیر کی آزاد حیثیت بحال کرنے کا مطالبہ…