پاکستان سعودی عرب کی خودمختاری اورعلاقائی سالمیت پرکبھی آنچ نہیں آنے دے گا، وزیراعظم
فوٹو : فائل
اسلام آباد : پاکستان نے سعودی عرب کے دفاع کا عزم کیا ہے ، وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کی خودمختاری اورعلاقائی سالمیت پرکبھی آنچ نہیں آنے دے گا، وزیراعظم کا بڑا بیان۔
وزیراعظم…