وزیرداخلہ کا اووربلنگ اوربجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈاوٴن تیز کرنے کاحکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ کا اووربلنگ اوربجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈاوٴن تیز کرنے کاحکم، محسن نقوی نے کہا کہ ڈ سکوز کی نااہلی اور غفلت کی سزا شہریوں کو دینا قطعا قبول نہیں
وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت ایف آئی اے لاہور زونل…