انعام یافتہ لوگ
محمدفہیم
روحانیت فضل کی ایک کیفیت ہے اس کو اگر مذہبی نقطہ نظر سے دیکھا جائے تو انسان عبادات و ریاضت کے ذریعے پاکیزگی کی اس منزل پر پہنچ جائے جہاں اس کا ظاہر کے ساتھ ساتھ باطن بھی منور ہو جائے۔
بطور اشرف المخلوقات انسان دیگر تمام مخلوقات…