اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سزا سنانے والے جج کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے او ایس ڈی بنا دیا گیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق توشہ خانہ فوجداری مقدمہ میں 3 سال قید اور جرمانے کی سزا دینے والے جج ہمایوں دلاور کو غلط فیصلے پر عہدہ سے ہٹایا گیاہے۔
ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے سابق وزیراعظم عمران خان کو دفاع کا موقع دیئے بغیر سزا سنا دی تھی جس پر ابھی عمران خان کی اپیل اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیر سماعت ہے۔
تحریک انصاف کے حامیوں کےلئے بڑی خبر ہے کیونکہ ملک بھر کی طرح بیرون ملک حامی بھی فیصلے پر احتجاج بھی کررہے ہیں اور فیصلے پر تنقید کا بھی سلسلہ بھی جاری ہے ایسے میں مزکورہ جج کا او ایس ڈی بن جانا بذات خود فیصلے کو غلط قرار دینا ہی ہے۔
Comments are closed.