اداکارہ نوال سعید نے اپنی من پسند شخصیت کی تصویر شیئر کر دی 

45 / 100

فوٹو فائل 

لاہور:  پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ نوال سعید نے اپنی پسندیدہ شخصیت کا نام بتا دیا۔

اپنے والد کی سالگرہ کے موقع پر اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنے والد کے ہمراہ لی گئیں چند تصاویر شیئر کیں۔

https://www.instagram.com/p/Cv5hn2UI02W/?utm_source=ig_embed&ig_rid=baee3637-da5a-400e-abb3-23f0677743a1

 

اداکارہ نے تصاویر کے کیپشن میں لکھا کہ دنیا میں میرے سب سے زیادہ پسندیدہ شخص کو سالگرہ کی بہت مبارک باد، نوال کا اپنے والد سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے مزید کہنا تھا کہ "مجھے آپ سے بے حد محبت ہے”۔

پوسٹ کے سامنے آنے کے بعد جہاں مداحوں نے سالگرہ کی مبارک باد دیں وہیں کچھ صارفین کی جانب سے اداکارہ کے بلاجھجک اپنے والد سے بغل گیر ہونے پر تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا۔

Comments are closed.