بھارتی بحریہ کا جنگی طیارہ سمندر میں گر کر تباہ

58 / 100

فائل::فوٹو

نئی دہلی: بھارتی بحریہ کا جنگی طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔طیارے کا پائلٹ محفوظ رہے ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی بحریہ کا جنگی طیارہ سمندر میں گر کرتباہ ہونے ہوگیا تاہم طیارے کا پائلٹ بحفاظت نکلنے میں کامیاب ہوگیا۔

بھارتی فوجی حکام کا کہنا ہے کہ جنگی طیارہ گوا میں معمول کی جنگی مشق میں مصروف تھا اور اس دوران سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔

بھارتی فوجی حکام کامزید کہناتھاکہ طیارہ تباہ ہونے کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات جاری ہیں۔

Comments are closed.