کورونا وائر س سے مزید 2 مریض دم توڑ گئے

46 / 100

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے مزید 2 مریض جان کی بازی ہار گئے،مزید 290 مثبت کیسزسامنے آگئے

قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے16 ہزار570 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 290 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔

این آئی ایچ کا مزید کہنا ہے کہ کورونا کے 123 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 1.75ریکارڈ کی گئی۔

Comments are closed.