پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

Pakistan's Mohammad Amir (C) celebrates with teammates after the dismissal of South Africa's Hashim Amla during the 2019 Cricket World Cup group stage match between Pakistan and South Africa at Lord's Cricket Ground in London on June 23, 2019. (Photo by SAEED KHAN / AFP) / RESTRICTED TO EDITORIAL USE (Photo credit should read SAEED KHAN/AFP/Getty Images)

مانچسٹر :پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا آج کا میچ بھی بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ موجود ہے ۔

دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج مانچسٹر میں کھیلا جائے گا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام سوا چھ بجے شروع ہو گا۔

229592 105818 updates

پہلا میچ بھی اسی گراونڈ پرکھیلا گیااور پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کی نذر ہو گیا تھا لیکن دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دروران موسم ٹھیک رہنے کی توقع ہے۔

دوسرے میچ کے لیے قومی ٹیم میں کسی تبدیلی کا امکان نہیں ہے تاہم حتمی فیصلہ میچ سے قبل پچ کی کنڈیشن دیکھ کر کیا جائے گا۔

دوسری جانب انگلینڈ کی ٹیم میں ایک تبدیلی کا امکان ہے پاکستان ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت کر ٹیسٹ سیریز کا بدلہ چکانا چاہتا ہے لیکن بارش انھیں میدان میں ٹکنے نہیں دے رہی.

Comments are closed.