کرسٹیانو رونالڈو کا اپنا پرائیویٹ جیٹ فروخت کرنے کا فیصلہ

46 / 100

فائل:فوٹو

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور انکی گرل فرینڈ عالمی فیشن آئیکن 29 سالہ جارجینا روڈریگز نے اپنا پرائیویٹ جیٹ فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ رونالڈو اور جارجینا سائز چھوٹے طیارے سے مطمئن نہیں ہیں اس لیے وہ اسے فروخت کرنا چاہتے ہیں۔

غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رونالڈو اور جارجینا اب پرتعیش گلف اسٹریم طیارے جی200 کو پسند نہیں کرتے، جوڑے کی جانب سے کاروبار اور سفر کیلئے استعمال کیے جانے والے اس پرائیوٹ جیٹ کی قیمت 20 ملین یورو ہے۔

 

رپورٹس میں بتایا جارہا ہے کہ رونالڈو اور جارجینا سائز چھوٹے طیارے سے مطمئن نہیں ہیں اس لیے وہ اسے فروخت کرنا چاہتے ہیں۔

ادھرکرسیٹیانو رونالڈو یورو کوالیفائرز میں شرکت کیلیے اپنی قومی ٹیم کی نمائندگی کررہے ہیں جبکہ انکی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز ان دنوں اپنی نیٹ فلکس شو کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔

Comments are closed.