Top Story

پاکستان کے 254 رنز ہدف کے تعاقب میں 5 رنز پر دونوں اوپنرز آوٹ ہو گئے

فوٹو : سوشل میڈیا ملتان : پاکستان ٹیم ملتان ٹیسٹ میں مشکل ہدف کی جانب گامزن ہے اور پاکستان کے 254 رنز ہدف کے تعاقب میں 5 رنز پر دونوں اوپنرز آوٹ ہو گئے، آوٹ ہونے والے کپتان شان مسعود تھے جو پہلے ہی اوور میں سینکلیئر کی بال پر ایل بی ڈبلیو ہوئے. دوسرے آوٹ ہونے والے محمد ہریرہ تھے جو 2 روز بنانے کے بعد ایک غیر ضروری ریورس سویپ کھیلنے کی کوشش میں…
Read More...

امریکہ میں چین مخالف تقریب میں شرکت، وزیر داخلہ محسن نقوی کی وضاحت

فوٹو : فائل اسلام آباد : وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی امریکہ میں ہیں جہاں ان کی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے، امریکہ میں چین مخالف تقریب میں شرکت، وزیر داخلہ محسن نقوی کی وضاحت سامنے آئی ہے، ان کا کہنا ہے کہ امریکا میں چین کے خلاف کسی تقریب میں شرکت نہیں کی، مخالفین زہریلا پراپیگنڈاکر رہے ہیں۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے ہیوسٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے…
Read More...

پی ٹی آئی نے 26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں درخواست وکیل سمیر کھوسہ کے ذریعے دائر کی جس میں 26 ویں آئینی ترمیم کو چیلنج کیا گیا ہے۔ دائر خواست میں موقف اپنایا گیا کہ پارلیمنٹ آئین کے بنیادی خدوخال کو تبدیل نہیں کر سکتی، عدلیہ کی آزادی آئین کا بنیادی جزو ہے، عدلیہ…
Read More...

پاکستان

ایڈیشنل رجسٹرار کے خلاف توہینِ عدالت کیس ، جسٹس منصورعلی شاہ نے ججز کمیٹی کو خط لکھ دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:ایڈیشنل رجسٹرار کے خلاف توہینِ عدالت کیس میں جسٹس منصورعلی شاہ نے ججز کمیٹی کو خط لکھ دیا۔جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ کمیٹی میں شامل ارکان اپنے کیے پر خود جج نہیں بن سکتے۔ میرے اعتراضات کو ریکارڈ کا حصہ بنایا جائے۔ جسٹس منصور علی شاہ نے انٹرا کورٹ اپیل کے بینچ پر اعتراض کرتے ہوئے ججز کمیٹی کو خط لکھ دیا، جس میں انہوں نے جسٹس…
Read More...

National

کالم

کھیل

اسلام آباد میں میراتھن ریس، غیر ملکیوں سمیت 3 ہزار افراد کی شرکت

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد : وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ملک کی سب سے بڑی میراتھن ریس کیا گیا جس میں غیر ملکیوں سمیت شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی، میراتھن ریس میں 5، 10 کلومیٹر ،فل اور ہاف میراتھن کیٹیگری مقابلوں کا اہتمام کیا گیا. صبح سویرے رن ود اس کے نام سے اسلام آباد میں میراتھن ریس سج گئی، میراتھن ریس میں شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی جب…
Read More...

جرائم

میرا گائوں