مذاکرات کے بغیر اسرائیلی یرغمالیوں کی بازیابی ناممکن ہے،القسام بریگیڈ

41 / 100

فوٹو فائل

غزہ: القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا کہمذاکرات کے بغیر اسرائیل اپنے یرغمالی کبھی بازیاب نہیں کروا سکتا۔

القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے اپنے بیان میں کہا کہ اس جنگ میں اسرائیل کو منہ کی کھانا پڑے گی، ہزاروں مجاہدین لڑنے کے لیے اپنی باری کا انتظار کر رہے ہیں۔

ابو عبیدہ نے مزید کہا کہ پچھلے 10 دنوں میں 180 سے زیادہ اسرائیلی فوجی گاڑیوں کو تباہ کیا ہے۔

Comments are closed.