ماہرہ خان نے اپنے قریبی دوست کے ساتھ شادی کرلی

48 / 100

فائل:فوٹو
اسلام آباد:: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سپر اسٹار ماہرہ خان اپنے قریبی دوست سلیم کریم کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔

اداکارہ کے منیجر انوشے طلحہ خان نے ان کی شادی کے دن کی ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی ہے جو فوری طور پر وائرل ہوگئی۔

https://twitter.com/galaxylollywood/status/1708575357719203864?t=J-TbllBimzd8QqyRx3rCLA&s=19

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ سفید رنگ کے ایک مہنگے لہنگے میں ملبوس ہیں اور وہ دولہے کی طرف چل کر جاتی ہیں جبکہ سلیم نے سیاہ شیروانی زیب تن کی ہوئی ہے۔

 

اداکارہ ماہرہ خان نےسلیم کریم سے شادی کرلی، ویڈیووائرل - Life & Style - AAJ

ماہرہ خان اس سے قبل نامور فنکارہ ثمینہ پیرزادہ کے ساتھ ایک خصوصی گفتگو میں سلیم کریم کے ساتھ اپنے افیئر کی تصدیق کرچکی تھیں۔

 

ماہرہ خان نے اپنے بزنس مین دوست سلیم کریم سے شادی کرلی - ایکسپریس اردو

سوشل میڈیا پر اداکارہ کی شادی کی ویڈیوز وائرل ہوتے ہیں مداحوں نے ان کیلئے دعائیں اور نیک تمناوٴں کا اظہار شروع کردیا ہے۔

Comments are closed.