قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی نیوزی لینڈ سے تصاویر وائرل ہو گئیں
فوٹو : پی سی بی
کرائسٹ چرچ: قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی نیوزی لینڈ سے تصاویر وائرل ہو گئیں جس میں پوری ٹیم کھانا کھانے کےلئے کسی ریسٹورنٹ میں بیٹھی ہوئی ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے سوشل میڈیا پر یہ تصاویر شیئر کی گئی ہیں، قومی ٹیم سہ فریقی ٹورنامنٹ میں شرکت کےلئے آج کل نیوزی لینڈ پہنچی ہوئی ہے۔
پاکستانی ٹیم سہہ فریقی سیریز میں حصہ لینے کے لیے نیوزی لینڈ پہنچی ہے جہاں پاکستان، نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش میچز کھیلے جائیں گے۔
https://twitter.com/TheRealPCB/status/1577659396942807042?t=58xTw-URwZn0S9OFKxA3KQ&s=19
ٹیم سہ ملکی سیریز میں شرکت کے لیے منگل کو کرائسٹ چرچ پہنچی تھی۔ پاکستان 7 اکتوبر کو اپنا پہلا میچ بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گا۔
سہ فریقی سیریز کے اختتام پرپاکستان کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر سے شروع ہونے والے ٹی20 ورلڈکپ میں شرکت کے لیے آسٹریلیا پہنچے گی۔
Comments are closed.