شوبز سابق امریکی اسٹار فٹبالر، اداکار او جے سپمسن انتقال کرگئے By Zameeni Haqaiq Last updated اپریل 12, 2024 فائل:فوٹو نیویارک :سابق امریکی اسٹار فٹبالر، اداکار او جے سپمسن 76 برس کی عمر میں کینسر کے باعث چل بسے ۔ آنجہانی سمپسن اپنی سابقہ بیوی اور اس کے محبوب کے قتل کے الزامات کے باعث برسوں خبروں کی زینت بنے رہے۔ او جے سمپسن کو ڈرامائی مقدمے میں تمام الزمات سے بری کر دیا گیا تھا۔ سابق امریکی اسٹار فٹبالر، اداکار او جے سپمسن انتقال کرگئے
Comments are closed.