محمد رضوان کی کاؤنٹی میچ میں شاندار سنچری، 131 رنز بنائے

59 / 100

لندن : قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی کاؤنٹی میچ میں شاندار سنچری، 131 رنز بنائے۔

محمد رضوان نے سیسیکس کی نمائندگی کرتے ہوئے 131 رنز کی شاندار کھیلی ہے، ان کی اننگز میں 21 چوکے شامل تھے۔

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر 30 سالہ رضوان کی یہ رواں کاؤنٹی سیزن کی پہلی جب کہ فرسٹ کلاس کیریئر کی 16 ویں سنچری ہے

https://twitter.com/CountyChamp/status/1541750068084187136?t=4eVgJPepBbyyv6kGD3sXAg&s=19

واضح رہے کہ رواں کاونٹی سیزن میں اب تک سب سے زیادہ رنز شان مسعود نے بنا رکھے ہیں، انہوں نے 8 میچوں 86 کی اوسط سے 1037 رنز بنائے ہیں۔

Comments are closed.