Top Story

سٹاک ایکسچینج میں نئے مالی سال کا شاندار آغاز ،زبردست تیزی، نیا سنگ میل عبور

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے مالی سال کا شاندار آغاز ہوا ہے، مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھنے کو مل رہا ہے، مارکیٹ میں زبردست تیزی کے نتیجے میں ایک نیا سنگ میل عبور ہوگیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی جس کے باعث کے ایس ای 100 انڈیکس 1100 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد 100…
Read More...

بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اڈیالہ جیل سے تحریک نہیں چلانے دیں گے، رانا ثناء اللہ

فوٹو : فائل اسلام آباد : وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اڈیالہ جیل سے تحریک نہیں چلانے دیں گے، رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی دھمکیاں دیں گے تو مشکلات بڑھیں گی۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ…
Read More...

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا

فوٹو:فائل اسلام آباد:حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری کر دیا گیا ہے۔جبکہ مہنگائی کی ستائی عوام نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مستر دکردیاہے ۔ وفاقی حکومت نے نئے مالی سال 2025-26 کے پہلے دن عوام کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں10روپے 39پیسے فی لیٹر تک اضافے…
Read More...

پاکستان

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب فنانسنگ فار ڈویلپمنٹ کانفرنس میں شرکت کے لیے سپین روانہ

فوٹو:فائل اسلام آباد: وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب چوتھی انٹرنیشنل کانفرنس آن فنانسنگ فار ڈویلپمنٹ میں پاکستان کی نمائندگی کے لیے اسپین روانہ ہو گئے۔ یہ چار روزہ کانفرنس یکم جولائی سے سپین کے تاریخی شہر سیویل میں شروع ہو رہی ہے، جس میں دنیا بھر سے حکومتی رہنماؤں، پالیسی سازوں، مالیاتی ماہرین اور ترقیاتی اداروں کے نمائندے شریک ہوں گے۔ اس بین…
Read More...

National

کالم

کھیل

اظہر محمود 2 ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی ٹیسٹ ٹیم کے کوچ مقرر کر دئیے گئے

فوٹو : فائل لاہور : پاکستان کے سابق آل راونڈر اظہر محمود 2 ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی ٹیسٹ ٹیم کے کوچ مقرر کر دئیے گئے ہیں وہ اپنی کنٹریکٹ کی بقیہ مدت تک عبوری طور پر یہ خدمات انجام دیں گے. ذرائع کے مطابق بظاہر اظہر محمود اپنے موجودہ معاہدے کے اختتام تک اس عہدے پر کام کریں گے تاہم ان کوچنگ کے دوران بہتر نتائج آنے کی صورت میں کنٹریکٹ میں توسیع بھی کی…
Read More...

جرائم

میرا گائوں