Browsing Category
جرائم
کراچی سے بھارتی خفیہ ایجنسی ، را، کا مبینہ جاسوس گرفتار
فوٹو: فائلکراچی:کراچی میں بھارتی خفیہ ایجنسی ، را، کے نیٹ ورک کیلئے کام کرنے والے ایک مبینہ جاسوس کو ایف آئی اے نے گرفتار کر لیاہے۔
کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں یہ کارروائی ایف آئی اے کے انسداد دہشت گردی ونگ کی طرف سے کی گئی ، جس کے!-->!-->!-->…
جائیداد تنازعہ پر بیٹے نے باپ اور بھائی کو قتل کر دیا
ہری پور(قاضی نواز) حطار کے علاقے چھوئیاں میں جائیداد کے تنازعہ پر حقیقی بیٹے نے فائرنگ کر کے والد اور بھائی کو قتل کر دیا.
ملزم اشتیاق کی فائرنگ سے دوسرا بھائی بھی شدید زخمی ہے جب کہ واردات کے بعدملزم اشتیاق موقع سے فرار ہونے میں کامیاب!-->!-->!-->…
یونیورسٹی طالبہ کو فیل کرنے کی دھمکی دے کر جنسی زیادتی، ویڈیو بیان
ساہیوال(ویب ڈیسک )یونیورسٹی کی طالبات کو فیل کر نے کی دھمکیاں دے کر جنسی زیادتی پرمجبور کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے جبکہ جنسی زیادتی کا شکار ہونے والی طالبہ نے سب کو بے نقاب کردیا.
چنسی زیادتی کا سکینڈل اس بار بنا ہے گورنمنٹ کالج ( جی سی!-->!-->!-->…
پسند کی شادی کا نکاح پڑھانے پر نائب مفتی قتل
نوشہرہ(ویب ڈیسک)نوشہرہ میں لڑکی کے بھائی نے پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کا نکاح پڑھوانے پر طیش میں آکر جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کے عالم دین کو قتل کر دیا۔
جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کے ترجمان کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز مقتول…
بچے کے سامنے خاتون سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
راولپنڈی (زمینی حقائق ڈاٹ کام)راولپنڈی میں پولیس نے خاتون کو بیٹے کے سامنے زیادتی کا نشانہ بنانے والا ٹیکسی ڈرائیور گرفتار کر لیا ہے۔
راولپنڈی پولیس کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ واقعے کی شکایت درج ہونے کے 12 گھنٹے کے…
مفت لسی نہ ملنے پر پولیس کی بدمعاشی کی ویڈیو وائرل
فوٹو:سکرین گریب کراچی (ویب ڈیسک) کراچی کے علاقے سعودآباد میں پولیس اہلکاروں نے دودھ دہی کی دکان سے مفت لسی اور دودھ کی بوتلیں نہ ملنے پر توڑ پھوڑ کی پھر زبردستی فریزر سے دودھ نکالے اور ایک دکاندار کو بھی پکڑ کر ڈالے میں بٹھا یا، ساری!-->…
صحافی اشفاق تنولی پر تشدد، 7ملزمان جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
فوٹو : سکرین گریب
راولپنڈی (زمینی حقائق ڈاٹ کام ) معروف کرائم اور بیورو چیف راولپنڈی چینل فور اشفاق تنولی کو تجاوزات کیخلاف سی ڈی اے آپریشن کے دورانِ کوریج کرنے پر قبضہ مافیا نےتشدد کا نشانہ بنایا، اشفاق تنولی نے اس قاتلانہ حملے میں!-->!-->!-->…
ایبٹ آباد،سکول کو زبردستی تالہ لگا دیا گیا،طالبات کھلے آسمان تلے
ایوبیہ(عتیق عباسی) ایبٹ آباد کے علاقے پٹن خورد کے گورنمنٹ گرلز مڈل سکول کوبااثر افراد نے نوکری نہ ملنے پر تالہ لگا دیاطالبات کو سکول سے نکال کر کھلے آسمان تلے بٹھا دیا گیا.
سرکاری سکول کو زبردستی خالی کرانے والے شخص کا موقف ہے کہ یہ!-->!-->!-->…
پنجاب میں لڑکی سے 6افراد کی اجتماعی زیادتی کا ایک اور واقعہ
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پنجاب میں اجتماعی زیادتی کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے اس بار زیادتی کا نشانہ بننے والی لڑکی کا تعلق ضلع ننکانہ سے ہے ،بس کے انتظار میں کھڑی لڑکی کو لفٹ دے کر قریبی ڈیرے پر لے گئے چھ ملزمان نے اجتماعی زیادتی کا!-->…
لاہور،شوہر کے سامنے خاتون سے زیادتی کرنے والے ملزمان گرفتار
ویب ڈیسک لاہور: لاہور کے علاقے رائے ونڈ میں ڈکیتی کے دوران خاتون کو شوہر کے سامنے زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔
اس حوالے سے نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق لاہور کے علاقے رائے ونڈ میں ڈکیتی کے!-->!-->!-->…
جیولری شاپ میں کورونا، ایس او پی ، کے ساتھ40لاکھ روپے کی ڈکیتی
فوٹو : سوشل میڈیا نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں ڈکیتی کی انوکھی واردات ہوئی ہے جس میں ڈاکووں نے واردات بھی ڈالی اور کورونا وائرس کے حوالے سے مروجہ ایس او پی کااحترام کرتے ہوئے ماسک بھی پہن رکھے تھے اور شاپ میں ہاتھوں کو سینی ٹائز بھی!-->…
پشاور کے بعد صوابی میں بھی ایک خواجہ سرا کو قتل کردیا گیا
فوٹو: فائل صوابی (ویب ڈیسک ) گزشتہ روزپشاور میں ایک ٹرانس جینڈر کے قتل کے بعد صوابی میں ایک اور خواجہ سرا کو قتل کر دیا گیا۔
اس حوالے سے صوابی پولیس کا کہنا ہے کہ محمد سعد نامی خواجہ سرا کو اس کے بھائی نے قتل کیا ہے جسے اس کے ناچ گانے!-->!-->!-->…
اسلام آباد کی سڑک پر خاتون سائیکلسٹ سے چھیڑ چھاڑ
فوٹو: فائل
اسلام آباد(نیٹ نیوز) پاکستان کی معروف سائیکلسٹ ثمر خان بھی اسلام آباد کی ایک سڑک پر مبینہ طور پر جنسی ہراسانی کی کوشش کی گئی ،ثمر خان نے ویڈ یو پیغام میں پورا واقعہ بتا دیا۔
جنسی ہراسانی کے بعد سائیکلسٹ ثمر خان نے گاڑی!-->!-->!-->!-->!-->…
بلوچستان میں خاتون صحافی کو شوہر نے قتل کیا، پولیس
فوٹو: فائل تربت(ویب ڈیسک) بلوچستان میں مقامی صحافی و اینکر خاتون شاہینہ شاہین کو نامعلوم افراد نے قتل کردیا، مقتولہ کو تین گولیاں لگیں زخمی حالت میں اسپتال پہنچا یاگیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکیں۔
پولیس کے مطابق تربت کے ٹی ٹی سی کالونی کے!-->!-->!-->…
سعودی عرب میں پاکستانی سمیت 3 ملزمان کے سر قلم کر دئیے گئے
فوٹو :فائل
جدہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی عرب کے شہرجدہ میں گھر میں گھس کر خاتون سے زیادتی سمیت مختلف وارداتیں کرنے والے تین ملزمان کے سر عدالت کے حکم پر قلم کردیئے گئے-
سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق سعودی وزارت داخلہ!-->!-->!-->!-->!-->…
جاوید شہید کے قاتلوں کو فی الفور گرفتارکیا جائے، دردانہ صدیقی
اسلام آباد (ویب ڈیسک )جماعت اسلامی پاکستان حلقہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری جنرل دردانہ صدیقی نے سرجانی ٹاؤن کراچی میں شرپسندوں کی فائرنگ سے الخدمت کے رضاکار جاوید کے قتل اور دیگر کارکنان کے شدید زخمی ہونے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
!-->!-->!-->…
گینگ ریپ کا شکار 14 سالہ لڑکی کے ہاں بیٹی کی پیدائش
فوٹو :سوشل میڈیا
راولپنڈی(ویب ڈیسک)راولپنڈی میں کئی مہینوں تک مبینہ گینگ ریپ کا شکارہونے والی چودہ سالہ لڑکی کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے.
راولپنڈی پولیس نے پہلے ہی لڑکی کے باپ کی شکایت پر چار افراد کو ریپ کے الزام میں گرفتار کر!-->!-->!-->!-->!-->…
ریاضی کا ٹیچر 120 طالبات کو ہراساں کرنے پر برطرف
ویب ڈیسک
فوٹو : فائل
اسکندریہ : دنیا بھر میں مخلوط تعلیم اور روزگار منفی نتائج سامنے آتے رہتے ہیں ایسا ہی ایک واقعہ مصر کے ایک تعلیمی ادارے میں پیش آیا ہے جہاں ایک استاد نے اپنی 120 طالبات سے چھیڑخانیاں کیں جس پر اسے ملازمت سے ہاتھ!-->!-->!-->…
پروفیسر طالبہ کے ساتھ قابل اعتراض ویڈیو وائرل ہونے پر برطرف
فوٹو : فائل
ہری پور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ گرلز کالج ہری پور کے پروفیسر اور طالبہ نے قابل اعتراض ویڈیو سوشل میڈیا پر وائر ل ہونے کے بعد کورٹ میرج کرلی۔
گرلز کالج ہری پور میں انگریزی کے استاد رفاقت حسین اور!-->!-->!-->!-->!-->…
سعودی عرب میں شیطان کو گرفتار کر لیا گیا
فوٹو : سوشل میڈیا
ریاض(شاہ جہاں شیرازی) سعودی عرب کی پولیس نے انوکھا کام کر دکھایا، پولیس نے ابلیس(شیطان) کو گرفتار کرکے پابند سلاسل کردیا ہے۔
ایک سعودی شہری نے خود کو ابلیس (شیطان) ظاہر کرکے ٹک ٹاک پر عجیب و غریب میک اپ کر کے!-->!-->!-->!-->!-->…