Browsing Category
جرائم
خواجہ سرا پر جنسی تشدد کے کے 2 ملزمان گرفتار
ہری پور(رپورٹ)خواجہ سراء کے ساتھ زبردستی جنسی تشدد اورسر کے بال کٹانے کے واقع میں ملوث دو ملزمان تھانہ صدر پولیس نے گرفتار کرلئے.
تھانہ صدر کی حدود ڈھاکہ رکھ دہیہ چکہائی میں خواجہ سراء کے ساتھ زبردستی جنسی زیادتی و سر کے بال کٹانے کا!-->!-->!-->…
سرائے صالح، غیرقانونی اسلحہ برآمد، ملزم گرفتار، مقدمہ درج
ہری پورٍ(یاورحیات) تھانہ سرائے صالح پولیس نے بڑی کاروائی کرتے ہوئے غیر قانونی اسلحہ فروخت کرنے والے دوکاندار کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا.
ایس ڈی پی او ہیڈکواٹر امجد حسین کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ سرائے صالح!-->!-->!-->…
ہری پور، امام مسجد کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار
ہری پور(یاورحیات )نیو جاگل دھمکار کالونی میں مسجد امام کے قتل میں نامزد ملزم کو گرفتار کر لیا گیا، آلہ قتل پستول 9ایم ایم بھی برآمد ہو گیا.
ایڈیشنل ایس پی ہری پور محمد آیاز نے ڈی ایس پی سرکل صدر سجاد خان کے ہمراہ میڈیا بریفنگ میں جاگل!-->!-->!-->…
خواتین کا کنوار پن ، ٹو فنگرٹیسٹ پر سپریم کورٹ کا فیصلہ
اسلام آباد( ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے قراردیا ہے کہ کنوار پن ٹیسٹ قابل قبول شہادت نہیں، ڈاکٹرز ریپ کا شکار خواتین کا کنوارپن ٹیسٹ نہیں کرسکتے۔
اس حوالے سے ایک ریپ کیس میں جسٹس منصور علی شاہ نے گیارہ صفحات پر مشتمل فیصلہ تحریر کیا جس میں!-->!-->!-->…
حریم شاہ پر قاتلانہ حملہ، مقدمہ درج کر لیا گیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک) متنازع ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا، اسلام آباد کے تھانہ گولڑہ شریف میں درج مقدمہ میں حریم شاہ نے اپنی سہیلی کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے.
حریم شاہ کی طرف سے درج مقدمہ میں اپنے اوپر مبینہ!-->!-->!-->…
ہری پور، ”گولیاں میرا”کی خاتون قتل، لاش کھیتوں سے ملی
ہری پور(یاورحیات)ہری پور کے نواحی علاقے پھرہالہ گرلز ڈگری کالج کے قریب ایک شادی شدہ خاتون کی لاش ملی ہے جسے آنکھ میں گولی مار کر قتل کیا گیا.
پولیس کے مطابق مقتولہ کو آنکھ میں گولی مار کر لاش ویران کھیتوں میں پھینکی گئی تھی یہ لاش پانچ!-->!-->!-->…
چچی سے معاشقہ، بھتیجے نے گلہ کاٹ کر چچا کو قتل کر دیا
ہری پور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)چچی سے عشق کے باعث بھتیجے نے چچا کا گلہ کاٹ کر قتل کر دیا،پولیس نے مقتول کی بیوی اورملزم بھتیجے کو گرفتار کر لیا.
ذرائع کے مطابق نواحی علاقہ پہاڑو بکہ میں رات کی تاریکی میں افغانی شخص کے اندھے قتل میں ملوث!-->!-->!-->…
پشاور، پولیس حراست میں ساتویں جماعت کے طالب علم کی مبینہ خود کشی
پشاور(ویب ڈیسک) پشاور میں پولیس حراست میں 7ویں جماعت کے طالب علم کی مبینہ خودکشی کا واقعہ پیش آیا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے حکم پرمتعلقہ ایس ایچ او اور محرر کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا گیا.
میڈیا رپورٹ کے مطابق پشاور پولیس نے!-->!-->!-->…
سرائے صالح قتل کیس، خاتون سمیت 4 ملزمان گرفتار، گاڑی برآمد
ہری پور(یاورحیات)پولیس نے 7 دن قبل سرائے صالح میں ایک شخص کو قتل کرکے مقتول کی گاڑی لے کر فرار ہونے والے خاتون سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرکے چھینی گئی کار بھی برآمد کرلی.
ایس پی انوسٹی گیشن ہری پور مجیب الرحمان نے ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر!-->!-->!-->…
راولپنڈی ،اسلام آباد میں پولیس پرحملے، ایس ایچ او سمیت 2 اہلکار شہید
راولپنڈی (زمینی حقائق ڈاٹ کام)راولپنڈی اور اسلام آباد میں پولیس پر فائرنگ کے واقعات میں ایس ایچ او سمیت 2 اہلکار شہید، 2 زخمی ہوگئے.
تھانہ ریس کورس کے ایس ایچ او انسپکٹر میاں عمران عباس نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے شہیدہو گئے،!-->!-->!-->…
خالہ نے بستر گیلا کرنے پر5سالہ بھانجے کو قتل کردیا
فوٹو: ٹیلی گراف انڈیا فائلفرخ آباد: ایک خاتون نے بستر گیلا کرنے پر اپنے پانچ سالہ بھانجے کو پہلے قتل کیا پھر اس کی لاش سات فٹ گہرے گڑھے میں دفن کردی۔
یہ لرزہ خیز واردات بھارتی ریاست اتر پردیش کے علاقہ فرخ آباد میں کی گئی جہاں 38 سالہ!-->!-->!-->…
مدرسہ کے ڈرائیور کی 3 کمسن بچوں سے بدفعلی
فوٹو : سوشل میڈیا
مردان (ویب ڈیسک)خیبرپختونخوا کے ایک مدرسے کے ڈرائیور نے 3 کمسن بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق 3 بچوں کی جانب سے مردان پولیس کو شکایت درج کروائی گئی کہ مدرسے!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستان میں روزانہ 11 خواتین، 8 بچے جنسی زیادتی کا شکار بنتے ہیں
فوٹو: اے ایف پی
اسلام آباد(ویب ڈیسک) سال 2020 کے دوران پاکستان کے سرکاری اور غیر سرکاری دفاتر میں گھروں سے اور نصف عملے سےکام کیا گیااس کے باوجود خواتین کے خلاف جنسی زیادتی، ہراسانی اور سائبر جرائم کی شرح میں اضافہ ہوا ہے.
سال 2020!-->!-->!-->!-->!-->…
پولیس وردی پہن کر ٹک ٹاک بنانے والے میاں بیوی گرفتار
فوٹو:سوشل میڈیاراولپنڈی ( ویب ڈیسک )میاں بیوی کو پولیس کی وردی پہن کر ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کا شوق لے بیٹھا پولیس نے دونوں میاں بیوی کو گرفتار کر لیا ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں میاں بیوی نے راولپنڈی میٹرو سمیت متعدد مقامات پر ٹک ٹاک!-->!-->!-->…
لاڑکانہ میں 2 سہیلیوں، لیہ میں 3 خواتین کے ساتھ اجتماعی زیادتی
لاڑکانہ، لیہ(ویب ڈیسک ) لاڑکانہ میں 2 سہیلیوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیاہے جبکہ لیہ میں 9 ملزمان 3 خواتین کے ساتھ 9 ماہ تک زیادتی کرتے رہے.
تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ میں گیارہویں جماعت کی دو طالبات کا گینگ ریپ کرنے اور ان کی!-->!-->!-->…
ہری پور، 2 نوجوان قتل، پرنسپل قاتلانہ حملے میں شدید زخمی
ہری پور(زمینی حقائق ڈاٹ کام )سکول آفسیر ایسوی ایشن کے ضلعی صدر پرنسپل ہائی سکول نمبرون بشارت خان قاتلانہ حملے میں شدید زخی ہوگئے نازک حالت میں ہسپتال منتقل ایک اور واقعہ میں دو نوجوان قتل کر دئیے گے.
ذرائع کے مطابق گزشتہ رات نمبر ون!-->!-->!-->…
کراچی، مبینہ پولیس مقابلے میں 5 افراد ہلاک
فوٹو : فائل
کراچی(ویب ڈیسک) کراچی میں ڈیفنس فیز 4 یثرب امام بارگاہ کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں 5 ملزمان مارے گئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیفنس فیز 4 یثرب امام بارگاہ کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں 5 ملزمان مارے گئے، ہلاک ہونے والوں!-->!-->!-->!-->!-->…
موسیقی کی محفل میں 5 افراد قتل، ذمہ داری رقاصہ پر ڈال دی گئی
کوہاٹ (ویب ڈیسک ) خیبرپختونخوا کے شہر کوہاٹ میں موسیقی کی محفل میں پانچ افراد کے قتل کی ذمہ داری رقاصہ پر ڈال دی گئی لوگوں نے ڈانسر چاہت کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کردیا.
لوگوں کا کہنا ہے کہ ایک ڈانسر کی وجہ سے کئی جانیں چلی گئیں۔!-->!-->!-->…
ڈانس پارٹی پر پولیس کاچھاپہ، 6لڑکیوں سمیت43افراد گرفتار
فوٹو: سوشل میڈیاکراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پولیس نے ناچ گانے کی محفل الٹ دی روہڑی میں ڈانس پارٹی پر چھاپہ مارکر 6 خواتین سمیت 43 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔
ترجمان پولیس میر بلال لغاری کے مطابق روہڑی کے ایک شادی ہال میں ڈانس پارٹی کا!-->!-->!-->…
موٹروے زیادتی کیس،متاثرہ خاتون نے ملزم عابد ملہی کو پہچان لیا
لاہور(ویب ڈیسک )موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کو شناخت پریڈ کے دوران متاثرہ خاتون نے ملزم عابد ملہی کو پہچان لیا ۔
آج کیمپ جیل میں ملزم عابد ملہی کی شناخت پریڈ کی گئی، متاثرہ خاتون کو انتہائی سخت سیکیورٹی میں کیمپ جیل!-->!-->!-->…