اوآئی سی کی فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی مذمت

45 / 100

فائل:فوٹو

اسلامی تعاون کی تنظیم (اوآئی سی) نے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی مذمت کر دی۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق او آئی سی نے فلسطین اور اسرائیل کے درمیان جاری تنازع پر کہا کہ عالمی برادری مداخلت کرے اور فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت رکوائے۔

او آئی سی نے جاری بیان میں کہا کہ اسرائیلی جارحیت میں سیکڑوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے، او آئی سی نے موجودہ حالات کا ذمے دار اسرائیل کو ٹھہرایا ہے۔

Comments are closed.