پہلے یہ طے ہو کہ خواتین پر تشدد ہوا ہے یا نہیں؟ رانا ثناء اللہ
فوٹو : فائل
اسلام آباد : سابق وزیر داخلہ اور وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہےپہلے یہ طے ہو کہ خواتین پر تشدد ہوا ہے یا نہیں؟ رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ خواتین پر تشدد کا کوئی دفاع نہیں کرسکتا، ایسا عمل بالکل نہیں ہونا چاہیے۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ گفتگو کے دوران…
Read More...