سپریم کورٹ میں دھماکہ، 23 افراد زخمی ،عدالت نمبر 6 کو بھی نقصان پہنچا
				فوٹو : سوشل میڈیا 
اسلام آباد : سپریم کورٹ میں دھماکہ، 23 افراد زخمی ،عدالت نمبر 6 کو بھی نقصان پہنچا، دھماکے باعث عمارت لرز اٹھی، سپریم کورٹ کی بیسمنٹ میں اے سی گیس لیکج کے باعث دھماکہ ہوا.
سپریم کورٹ عمارت میں صبح 10 بجکر 55 منٹ پر دھماکہ ہوا، سپریم کورٹ کی بیسمنٹ میں قائم کینٹین میں اے سی گیس کی لیکج سے دھماکہ ہوا۔۔۔پولیس کے مطابق دھماکہ اے سی…			
					Read More...