Top Story

فرائض کی انجام دہی کے دوران صحافیوں پر تشدد، دھمکی آزادیٔ اظہار پر حملہ ہیں،وزیراعظم

فوٹو : فائل اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے صحافیوں کے خلاف جرائم کے خاتمے کے عالمی دن پر اپنے پیغامات میں آزادیٔ اظہار اور آزاد صحافت کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ فرائض کی انجام دہی کے دوران صحافیوں پر تشدد، دھمکی یا انتقام پر مبنی…
Read More...

افغان ترجمان کے گمراہ کن بیانات مسترد،وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزارت اطلاعات کا دوٹوک ردعمل

فوٹو : فائل اسلام آباد: افغانستان سے متعلق ایک بار پھر وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزارتِ اطلاعات کی جانب سے واضح ردعمل سامنے آیا ہے، جبکہ وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار اس معاملے پر بدستور خاموش ہیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے افغان حکومت کے ترجمان کے گمراہ کن اور اشتعال انگیز بیانات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کو طالبان حکومت کے عزائم اور…
Read More...

پشاور کےسی ٹی ڈی پولیس اسٹیشن میں بارودی مواد پھٹنے سے ایک اہلکار شہید، 2 زخمی

فوٹو : سوشل میڈیا  پشاور: خیبرپختونخوا کے صوبائی ہیڈکوارٹرپشاور میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے پولیس اسٹیشن کے اندر بارودی مواد پھٹنے سے ایک اہلکار شہید جبکہ دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا پولیس اسٹیشن کے اسلحہ خانے میں موجود پرانے بارودی مواد کے اچانک پھٹنے کے باعث ہوا۔ دھماکے کے بعد تھانے میں آگ بھڑک اٹھی جو…
Read More...

پاکستان

سابق وزیراعظم کو دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال پہنچایا گیا ،2 اسٹنٹ ڈال دیئے گئے

فوٹو : فائل اسلام آباد: سابق وزیراعظم کو دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال پہنچایا گیا ،2 اسٹنٹ ڈال دیئے گئے ،شاہد خاقان عباسی ہارٹ اٹیک کے باعث اسپتال میں زیر علاج ہیں۔  اسلام آباد میں مقیم سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو دل میں تکلیف کے باعث اسلام آباد کےالشفا اسپتال منتقل کیا گیا۔ ڈاکٹرز کے مطابق سابق وزیراعظم کو ہارٹ اٹیک ہوا جبکہ ٹیسٹ کے دوران…
Read More...

National

کالم

کرکٹ کے جواری

انصار عباسی پاکستان کرکٹ کا اگر ایک طرف سیاست زدہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ستیاناس کیا ہے تو دوسری طرف کرکٹ میں جوئے…

کھیل

پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقہ کو 4 وکٹوں سے ہرا کر سیریز اپنے نام کرلی

فوٹو : پی سی بی لاہور : پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقہ کو 4 وکٹوں سے ہرا کر سیریز اپنے نام کرلی، بابر اعظم پلیئر آف دی میچ جبکہ فہیم اشرف کو پلیئر آف دی سیریز قرار دیا گیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو 4 وکٹ سے شکست دی اور 3 میچوں کی سیریز 1-2 سے جیتی۔ پاکستان نے جنوبی افریقا کا 140 رنز کا…
Read More...

جرائم

میرا گائوں